نوازشریف کی مبینہ اور پُراسرار سرجری پر صالح طفر اور مریم نواز کی قیادت میں پٹواری دُنیا جہاں منطق پیش کر رہے تھے ---- آج دوپہر ٢ بج کر ٣٣ منٹس پر، میں نے گوگل سے ہارٹ سرجری کے کچھ مریضوں کی تصاویر ٹویٹر پر لگا کر اتنی عرض کر دی تھی --- کہ یہ ہوتی ہے ہارٹ سرجری --- اور یہ ہوتا ہے ہارٹ سرجری کا مریض ----
بس پھر کیا تھا --- پٹواری --- عقل سے عاری --- مخلوق نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اسی تصویر کو مریم نواز میڈیا سیل کی زیرنگرانی چلنے والے اپنے پیج پر لگا کر دوبارہ سے ہمدردیاں بٹورنا شروع کر دیں ----
او پائی --- بھلے سیاسی ہمدردیوں بھی سمیٹو --- پاناما لیکس سے عوام کی توجہ ہٹانے کی بھی بھرپور کوشش کرو --- شریف خاندان کی کرپشن کا بھی دفاع جاری رکھو ---- لیکن ---- یہ اپنا لیڈر تو نہ بدلو ---- اس بیچارے کاٹھے انگریز کی تصویر شیئر کر کے تم پانامہ چلدڑن مریم، حسن اور حسین نواز کے پاپا کی کیوں توہین کر رہے ہو ؟؟
Naqal ke liyae aqal ki zaroorat hoti hai jou iss patwar naami makhlooq mein nahin hai. I remember one of my relative had an open heart surgery and his condition was same as in these photos. It took him 3 days to become conscious.
پٹواریوں کو ہر طرف سے اتنے لتر پڑ رہے ہیں کہ ان کو اب یہ ہی نہیں پتا کہ کیا لکھنا ہے اور کیا نہیں لکھنا- گالی گلوچ کر رہے ہیں یا ایسی فیک تصاویر شیئر کر کے سیاسی ہمدردیاں سمیٹ رہے ہیں- قابل ترس حالت میں ہیں -
آج کل لوگ اکثریہ سوال کر رہے ہیں کہ عمران بڑا گدھا ہے یا اس کے یوتھئیے مرید ،،،،،،عمران نے نواز شریف کی عیادت کے لئے گلدستہ بھیجا لیکن اس کے انٹرنیٹ ٹائیگرز وزیر اعظم کے آپریشن کو ڈرامہ کہہ رہے ہیں ،،،،،
پٹواریوں کو ہر طرف سے اتنے لتر پڑ رہے ہیں کہ ان کو اب یہ ہی نہیں پتا کہ کیا لکھنا ہے اور کیا نہیں لکھنا- گالی گلوچ کر رہے ہیں یا ایسی فیک تصاویر شیئر کر کے سیاسی ہمدردیاں سمیٹ رہے ہیں- قابل ترس حالت میں ہیں -
ہاہاہاہا - اب ان پٹواریوں کو کون سمجھائے - اور ان سے کون بحث کر کے اپنا وقت ضائع کرے - مشکل پڑنے پر گدھے کو باپ بنانا تو اردو کہاوت میں سنا تھا لیکن آج پٹواریوں کی مدد سے گدھے کو لیڈر بنتا بھی دیکھ لیا -
2012 sey pahley Patwari naam ki makhlooq ko social media naam ki cheez ka zara ilm nahin thaa. Yeh sab karastani Ata-ul-Haq qasmi key betay Yasir Peerzada ki hay. Jis nay pahley shehbaz shareef ko yeh ''jadooi'' dunya dekhai keh miyan ji "qafla lutt gaya jay" aur wahan say laptop ki taqseem shoro hoi phir Baji Maryam Butt ki ''rent a twitter & facebook user" scheme chali.
NB: Insafi bhai patwarion kay saath sakht zaban istamal na karien. Yeh zehni beemar aur zehni ghulam log hain, aik na aik din inshaAllah yeh jaag jaien gey aur aik Kashmeeri Lohar khandaan ki ghulami say nikal aaien gey.
ہاہاہاہا - اب ان پٹواریوں کو کون سمجھائے - اور ان سے کون بحث کر کے اپنا وقت ضائع کرے - مشکل پڑنے پر گدھے کو باپ بنانا تو اردو کہاوت میں سنا تھا لیکن آج پٹواریوں کی مدد سے گدھے کو لیڈر بنتا بھی دیکھ لیا -
Naqal ke liyae aqal ki zaroorat hoti hai jou iss patwar naami makhlooq mein nahin hai. I remember one of my relative had an open heart surgery and his condition was same as in these photos. It took him 3 days to become conscious.
اگر وہ سرجری لندن کے کسی نا معلوم ہسپتال میں ہوتی تو ٢ گھنٹے کے اندر اندر نہ صرف ہوش آ جاتا بلکہ آپ کے رشتہ دار اسی وقت پاکستان جانے کے لئے بے چین بھی ہو جاتے کہ کب وہ گھڑی آئے اور وہ اپنوں میں واپس جائیں
[hilar]بابا کوڈا فقیرا بی سفدر کارتوس مکینک ،،اس تھریڈ پہ صرف 2 آئی ڈیز یوز کر رہے ہو خیر ہے نا ؟ کیا ترین نے زیادہ پوسٹوں پہ زیادہ ادائیگی بند کر دی ہے ؟
اگر وہ سرجری لندن کے کسی نا معلوم ہسپتال میں ہوتی تو ٢ گھنٹے کے اندر اندر نہ صرف ہوش آ جاتا بلکہ آپ کے رشتہ دار اسی وقت پاکستان جانے کے لئے بے چین بھی ہو جاتے کہ کب وہ گھڑی آئے اور وہ اپنوں میں واپس جائیں
Unn ki London wali kismat kahan, yeh kismat sirf Khandaan e Shareefaan ne pai hai jinnein na apney mulk par aitbaar hai na lougoon par.
Punjab Institute of Cardiology se private elaaj karwayaa tha. Laikan doctors ne kamaal ka operation kiya tha, he is perfect till now without any health issues.