الیکشن کمیشن کے سینئر افسر کی جانب سے انتخابات کو مکمل کرپٹ، پری فکسڈ، دھاندلی کی بدترین مثال اور پاکستان کی اعلی' ترین عدالت کے اس میں ملوث ہونے کے بعد، پاکستانی پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں رہی
پاکستان کے تمام شہریوں کے بنیادی حقوق چوری کئے گئے اور اعلی' عدالت کی مدد سے۔ شرم کا مقام ہے تمام ججوں پر جو اس مکروہ عمل میں ایک حصہ بنے
پاکستانی نوجوانوں، پاکستان کو بچاو۔ عمران خان نے سیاسی عمل کا حصہ رہتے ہوئے اس کی تمام کمزوریاں اور کرپشن کو ثابت کیا۔ دنیا کو دکھایا کہ دیکھو پاکستان کی عدالتیں کیا کیا کام کرتی ہیں
اب شاہراہ دستور پر لاکھوں مزید جمع ہوں گے۔ تمام پاکستانی باہر آئیں جو پاکستان کو ایک سسٹم دینا چاھتے ہیں۔ نواز لیگی جھوٹ اور کرپشن کے تحفظ میں لگے رہیں گے، یہ لوگ سچ دیکھ کر بھی جھوٹ کا تحفظ کریں گے۔ اللہ نے ان کا فیصلہ کر دیا۔
تحریک انصاف کو مبارکباد کہ پاکستان کے سسٹم کو بہتر بنانے کے لئے ایک تاریخی جدوجہد کو سامنے لے کر آئی
تمام مائیں ، بہنیں، بچے ، بزرگ، جوان آپ کو سلام ہو۔ آپ نے اس سسٹم کی خامیاں دکھا دیں۔ آپ لوگ اس دھاندلی کو فاش کرنے میں کامیاب ہوگئے
بار بار لکھتا رہا کہ اللہ نے حق کو جتوانا ہے اور مبارک ہو حق کی جیت قریب پہنچ گئی
اللہ تمام کرپٹ، دھاندلی کرنے والوں، پاکستانیوں کے ووٹ چوری کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دے۔ ان کے گھروں میں منہوسیت طاری کردے اور انہیں باقیوں کے لئے ایک مثال بنادے۔ آمین
Election comission ka senior officer to PTI ka jiala he, us ne koi saboot be nahin diya.
Kia jhoota propangda phila kar loogoon ko jazbaati black mail kar rahe ho?
جس "جمہوریت" کو بچانے کیلئے امریکی سفیر،تاج برطانیہ اور لشکر جھنگوی کی ضرورت پڑے، اسے جتنی جلدی دفن کر دیا جائے بہتر ہے۔ مردہ وجود کو زیادہدیر رکھنا اچھا نہیں
Kiyon Ishaaq Daar ko heart attack krwana hay, ager Overseas Pakistani wapis aa gaey, to Pakistaniyon kay 40 Billions Dollar ki imports ka bill Daar apni jaeb say pay kray ga?? [hilar][hilar]
زرداری نے اپنے دور میں یہ ثابت کر دیا تھا کہ وہ جو عوام کے سامنے کہتا ہے اسکے بلکل بر عکس کرتا ہے ...اس زرداری نے نواز کو کہا ہے کہ دھرنے پر طاقت استعمال کرو اور اپنے لوگوں کو بھی ریلی نکا لنے کا ہ کہو ....یہ سب اس نے نواز کو مشورہ دیا ہے اور کانفرنس میں کہ رہا ہے کہ میں نے شریف کو 'نرم' رہنے کو کہا ہے ...
Election comission ka senior officer to PTI ka jiala he, us ne koi saboot be nahin diya.
Kia jhoota propangda phila kar loogoon ko jazbaati black mail kar rahe ho?
In the whole interview, he kept quoting Benazir Bhutto. He even admitted that he had Family relationships with Mr. Farhat ullah Babar of PPP.. How in worlds name did he ended up being PTIs Jiyala?? He looked completely inclined towards PPP, and the way he talked to Imran Khan, it was as if he is talking to him for the very first time. Please watch the interview again, before raising your VOICE!!