PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
پوری قوت سے باہر آجاو
ھمارے پچاس فیصد سے زائد ووٹ چوری ہوئے
الیکشن کمیشن کے سینئر افسر کی جانب سے انتخابات کو مکمل کرپٹ، پری فکسڈ، دھاندلی کی بدترین مثال اور پاکستان کی اعلی' ترین عدالت کے اس میں ملوث ہونے کے بعد، پاکستانی پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں رہی
پاکستان کے تمام شہریوں کے بنیادی حقوق چوری کئے گئے اور اعلی' عدالت کی مدد سے۔ شرم کا مقام ہے تمام ججوں پر جو اس مکروہ عمل میں ایک حصہ بنے
پاکستانی نوجوانوں، پاکستان کو بچاو۔ عمران خان نے سیاسی عمل کا حصہ رہتے ہوئے اس کی تمام کمزوریاں اور کرپشن کو ثابت کیا۔ دنیا کو دکھایا کہ دیکھو پاکستان کی عدالتیں کیا کیا کام کرتی ہیں
اب شاہراہ دستور پر لاکھوں مزید جمع ہوں گے۔ تمام پاکستانی باہر آئیں جو پاکستان کو ایک سسٹم دینا چاھتے ہیں۔ نواز لیگی جھوٹ اور کرپشن کے تحفظ میں لگے رہیں گے، یہ لوگ سچ دیکھ کر بھی جھوٹ کا تحفظ کریں گے۔ اللہ نے ان کا فیصلہ کر دیا۔
تحریک انصاف کو مبارکباد کہ پاکستان کے سسٹم کو بہتر بنانے کے لئے ایک تاریخی جدوجہد کو سامنے لے کر آئی
تمام مائیں ، بہنیں، بچے ، بزرگ، جوان آپ کو سلام ہو۔ آپ نے اس سسٹم کی خامیاں دکھا دیں۔ آپ لوگ اس دھاندلی کو فاش کرنے میں کامیاب ہوگئے
بار بار لکھتا رہا کہ اللہ نے حق کو جتوانا ہے اور مبارک ہو حق کی جیت قریب پہنچ گئی
اللہ تمام کرپٹ، دھاندلی کرنے والوں، پاکستانیوں کے ووٹ چوری کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دے۔ ان کے گھروں میں منہوسیت طاری کردے اور انہیں باقیوں کے لئے ایک مثال بنادے۔ آمین
Last edited: