Schools bny gy to log educate ho gy log educate ho gy to sense (shauoor) aye ge, demag kam krny lgy ga jb demag kam krny lgy ga to log sochny lgy gy jb log sochny lgy gy to Noon ke Gornament ka Pandora box khul kr samny aa jye ga or log Vote to nhe Chitter mary gy Sheer ko [hilar]:lol:
Perfect Dangger has been under Permanent Ban for abusing and criticising Admins, for deleting his filthy language against respectable members (except Nooni zardaris).
بلکل خان تو دودھ پتہ بچہ ہے اس کو کسی بات کا نہیں پتا اس کو نہیں پتا تھا میری اپنی بھی اف شور کمپنی ہے اس کو یہ بھی نہیں پتا تھا علیم خان اور جہاز ترین کی بھی آف شور کمپنیاں ہیں اس کو یہ بھی نہیں پتا تھا اس کی بہنیں امریکہ اور دبئی میں جائیداد خرید رہی ہیں جو پاکستان میں چھپائی گئی ہیں اس سے جج نے دھاندھلی کے ثبوت مانگے وہ یاد نہیں رہے پینتس پنکچر کی ٹیپ کہاں گئی وہ بھی یاد نہیں اب نیا ڈرامہ دیکھ لے تیس کروڑ کا ٹیکہ اقلیتوں کو لگ گیا ہے
خان کو سڑکوں پلوں اور میٹرو سے اتنی نفرت ہے کوئی نہیں بچے گا اب مولوی سموسے سے سب کو اڑانے کے لیے ہی تیس کروڑ دیا گیا ہے پہلے بھی سکول ہسپتال چرچ اڑا چکے ہیں
میں تو پہلے ہی اس فیصلے کے خلاف بول چکی ہوں ....انتہائی غلط فیصلہ ہے اور اس کا بھونڈے طریقے سے دفاع اس سے بھی زیادہ غلط .....
میرا اپنا خیال ہے اگر اسے پہلے نہیں پتا تھا اور اب پتا لگا تو بجائے دفاع کرنے کے فیصلہ واپس لینا چاہئے تھا ..نہیں لے گا ..اپنا نقصان کرے گا ..اس کے ایسے ہی فیصلوں کی وجہ سے وہ خاموش اکثریت جو ووٹ دینے باہر نکلی تھی ..واپس گھر بیٹھ جائے گی ...جیسے مجھے اب سیاست سے دلچسپی نہیں رہی ..وہ ہی اب باریاں لگیں گی ..ملک اسی طرح لوٹا جائے گا ..ایک امید تھی ..ختم ہوئی
Perfect Dangger has been under Permanent Ban for abusing and criticising Admins, for deleting his filthy language against respectable members (except Nooni zardaris).
صرف ایک سوال اگر ساری دہشت گردی اس مدرسے سے ہو رہی تھی تو فوج سے حال اور ماضی کی تمام حکومتوں سے ایک سوال تو بنتاہے یہ مدرسہ کیوں قائم رہا اب تک اور فوج نے اسپر آپریشن کیوں نہیں یا اب تک؟ یا یہ راز فوج اور باقی ملک کے ہر فرد پر ابھی آشکار ہوا ؟
na admin mra koi rishty dar hy na mra us se koi Muk Muka hy us ne admins ko disrespect kra, admin ne warning de pr wo or bharek gya,phr kya wa admin ne usy ban kr dala is me me kha se aa gya :dunno::Eyecrazy:(huh)(hmm)
شاید نام نہاد این جی اوز، دیسی لبرلز اور ڈالر خور مُنافقین یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کے کروڑوں غریب بچے جاہل رہیں اور دہشت گردی کا ایندھن بنیں تاکہ یہ نام نہاد دہشت گردی کی جنگ چلتی رہے اور انکو ڈالر ملتے رہیں۔۔ ُمشرف دور میں جب امریکہ نے مدارس کی اصلاحات کے لئیے اربوں روپیہ دیا تو یہی لبرل، ڈالر خور این جی اوز نے خوشی سے بغلیں بجائیں- مگر یہی کام اگر صوبائی حکومت نے کیا تو ڈالر خور این جی اوز اور لبرلرز کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنا شروع ہوگئے۔۔ وجہ؟؟ کیونکہ کے پی کے صوبائی حکومت پاکستان دُشمن لبرلرز اور این جی اوز کو کمیشن نہیں دیتی۔
[FONT=&]میاں کذاب شریف کے جھوٹوں کی کتاب میں سے ایک جھوٹ"یہاں مری میں ایک انٹرنیشنل ہسپتال بنے گا"میاں سانپ اگر آپ ہسپتال بنانے کی اوقات ہوتی تو اپنا جھوٹا علاج کروانے لندن نہ بھاگتے
کیا اپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کے نوں لیگ کے وزیر یا اس فورم کے ممبران جو پی ٹی آئ سے بہت پہلے سے سیاست کا حصہ ہیں ان کے کریڈٹ پر کوئی گالی نہیں ؟ اور اگر ہے تو اپ نون لیگ سے باہر جو قوم ہے اس کے لیے گالیاں کھانے کے بعد کون سی دوا تجویز کریں گے کے وہ ان کو ہضم کریں یا اپ اس حق میں ہیں کے جو سیاسی پارٹی حکومت میں وہ حکومت بھی کرے اور گالیاں بھی دے گولیاں بھی مارے اور خود ہر قانون سے بالا تر بھی ہو.
خان نے کوئی یو ٹرن نہیں لیا ..اس نے شروع میں ہی کہہ دیا تھااسے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم ....ہاں اس کی غلطی یہ ضرور ہے کہ اس نے بڑے بھونڈے طریقے سے اس حکومتی فیصلے کا دفاع کیا
یہ سب جماعت اسلامی کو خوش کرنے کے لئے ہو رہا ہے ، اور کسی کو نہی یہ پیسے ایک مدرے کو دے گئے ہیں ، اس کے بعد سب مدسروں میں تقسیم ہوں گے مدرسوں کا نظام بہتر بنانے کی خان نے ہمیشہ بات کی - کدھر گئی وہ بات
خان کی سیاسی تربیت بھی جماعت نے کی تھی ، اسی لئے یہ بھی آج تک سیاسی عقل سے فارغ ہے اصل پاکستان دشمن لوگ جماعت اسلامی اور فضلو اور سمیع الحق گروپ ہے - ن لوگوں نے پاکستان بننے کی بھی مخالفت کی تھی اور اس کے وجود کے بھی مخالف ہیں افسوس خان کی طالبان پالیسی ٹھیک ہوتی تو آج یہ عروج پر ہوتا
خان کا بھونڈا پن ہی مروا گیا کبھی ان دہشت گردوں کے دفتر کھولتا ہے تو کبھی فنڈ کرتا ہے
اس کو سب پتہ ہے ، یہ غلط ہے کہ اس کو پتہ نہی ہے - ہم کسی کی حمایت غلط طور پر نہی کر سکتے ہمیں پاکستان پیارا ہے ، خان نہی نواز نہی جناح اور اقبال بھی اس لئے پیارے ہیں کہ وہ پاکستان کی بات کرتے ہیں - گھر کی بات کرتے ہیں
I know every N league supporter lacks in IQ and intelligence, but can you please answer me few questions.
1) If the central government knows that the religious schools is owned by terrorists, what steps have they taken to close it down and arrest the people they are calling intelligence?
2) If they have taken NO steps, it clearly means that the government KNOWS THAT THE SCHOOL IS OPERATED BY TERRORISTS AND STILL LETTING IT OPERATE, whcih means they are INCOMEPETENT?
3) So are you saying your own central N league governemnt is incompetent?
4) The school owners who your government call TERRORISTS also run a political party, if government knows they are terrorists, what have they done through election comission to ban that political party.
5) If none of such steps are taken by government, than how come releasing them funds become wrong?
شاید نام نہاد این جی اوز، دیسی لبرلز اور ڈالر خور مُنافقین یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کے کروڑوں غریب بچے جاہل رہیں اور دہشت گردی کا ایندھن بنیں تاکہ یہ نام نہاد دہشت گردی کی جنگ چلتی رہے اور انکو ڈالر ملتے رہیں۔۔ ُمشرف دور میں جب امریکہ نے مدارس کی اصلاحات کے لئیے اربوں روپیہ دیا تو یہی لبرل، ڈالر خور این جی اوز نے خوشی سے بغلیں بجائیں- مگر یہی کام اگر صوبائی حکومت نے کیا تو ڈالر خور این جی اوز اور لبرلرز کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنا شروع ہوگئے۔۔ وجہ؟؟ کیونکہ کے پی کے صوبائی حکومت پاکستان دُشمن لبرلرز اور این جی اوز کو کمیشن نہیں دیتی۔
بہتر ہوتا کہ امداد کو اصلاحات سے مشروط کرتے ..اور اس کا اعلان بھی ...تفصیلی تفصیلی ....جس بات پر شکوک اٹھ رہے ہیں کیا حکومت کا فرض نہیں تھا کہ اپنے ہی سپورٹرز کو کم از کم مطمئن کر دیتی ..جیتا بھونڈا استدلال عمران نے پیش کیا ہے کیا اس نے ہمیں لیگی سمجھ رکھا ہے کہ ہر بات خرید لیں گے ...امریکہ کے اپنے مقاصد ہوتے ہیں اور صوبے کے اپنے ..صوبے کا فرض ہے کہ سب کو بلا تفریق امداد دے اور صاف شفاف طریقے سے ..میں ایز اے سپورٹر حق رکھتی ہوں کہ مجھے تسلی بخش جواب دیا جائے

Kia hukmoat e Pakistan nai iss madarsai ko terrorist declare kia huaaa thaaaa?
Kia iss madarsai ko chalanai walloon ki apni political party nahin hai? agar yeh terrorist hain tu kia election comission innkeh khilaaaf karwai ker raha hai?
Yeh madrasaa achaaanak imdad sai terrorist ho gaya... Bilkul theeek kiya Imran Khan nai.. Aur pasai dainai chahiayi... madarsai main bachai nahin kia janwar parhtai hain keh un kaa koi haq nahin qoumi dolat per? Paisaa doo, madarsoon main istilaahat karo, un ko qoumi dharai main laaao, unnn ko aur alieniate naa karo.. Chahiay kisi firwai keh loagon ko kitni hi aaaaag kion naa lagai...