Advertisement

پنجاب ترقی کی جانب گامزن

All i see is roads. No schools, no hospitals
Schools bny gy to log educate ho gy
log educate ho gy to sense (shauoor) aye ge, demag kam krny lgy ga
jb demag kam krny lgy ga to log sochny lgy gy
jb log sochny lgy gy to Noon ke Gornament ka Pandora box khul kr samny aa jye ga or log Vote to nhe Chitter mary gy Sheer ko
[hilar]:lol:
 
بلکل خان تو دودھ پتہ بچہ ہے اس کو کسی بات کا نہیں پتا
اس کو نہیں پتا تھا میری اپنی بھی اف شور کمپنی ہے
اس کو یہ بھی نہیں پتا تھا
علیم خان اور جہاز ترین کی بھی آف شور کمپنیاں ہیں
اس کو یہ بھی نہیں پتا تھا
اس کی بہنیں امریکہ اور دبئی میں جائیداد خرید رہی ہیں
جو پاکستان میں چھپائی گئی ہیں
اس سے جج نے دھاندھلی کے ثبوت مانگے وہ یاد نہیں رہے
پینتس پنکچر کی ٹیپ کہاں گئی وہ بھی یاد نہیں
اب نیا ڈرامہ دیکھ لے
تیس کروڑ کا ٹیکہ اقلیتوں کو لگ گیا ہے

1467170866_12.gif

http://www.dailymashriq.com.pk/index.php?edition=&date=&page=10&type=
haiirat hay fund bhee unka istamaal howa................jinkay churches mein dhamakaon kay zimadar bhee isee haqani madrassay kay sanp hain
 
haiirat hay fund bhee unka istamaal howa................jinkay churches mein dhamakaon kay zimadar bhee isee haqani madrassay kay sanp hain
خان کو سڑکوں پلوں اور میٹرو سے اتنی نفرت ہے
کوئی نہیں بچے گا اب مولوی سموسے سے
سب کو اڑانے کے لیے ہی تیس کروڑ دیا گیا ہے
پہلے بھی سکول ہسپتال چرچ اڑا چکے ہیں
 
میں تو پہلے ہی اس فیصلے کے خلاف بول چکی ہوں ....انتہائی غلط فیصلہ ہے اور اس کا بھونڈے طریقے سے دفاع اس سے بھی زیادہ غلط .....

میرا اپنا خیال ہے اگر اسے پہلے نہیں پتا تھا اور اب پتا لگا تو بجائے دفاع کرنے کے فیصلہ واپس لینا چاہئے تھا ..نہیں لے گا ..اپنا نقصان کرے گا ..اس کے ایسے ہی فیصلوں کی وجہ سے وہ خاموش اکثریت جو ووٹ دینے باہر نکلی تھی ..واپس گھر بیٹھ جائے گی ...جیسے مجھے اب سیاست سے دلچسپی نہیں رہی ..وہ ہی اب باریاں لگیں گی ..ملک اسی طرح لوٹا جائے گا ..ایک امید تھی ..ختم ہوئی
 
No sensible or Educated person supports PML-N

درست ...لیکن اب سمجھدار لوگ عمران کو بھی سپورٹ کرنے میں متذبذب رہیں گے ...

الیکشن کا دن چھٹی کا دن ہو گا ..تحریک انصاف جتنی جلد نوشتہ دیوار پڑھ لے ..اس کے لئے اتنا ہی اچھا ہو گا
 
Advertisement
No sensible or Educated person supports PML-N

اور کوئی پی ٹی آئ کو سپورٹ کرنے والا جھوٹ نہیں بولتا اور مخالفین کو گالیاں نہیں دیتا ، ہے نا ؟؟
 
صرف ایک سوال
اگر ساری دہشت گردی اس مدرسے سے ہو رہی تھی تو فوج سے حال اور ماضی کی تمام حکومتوں سے ایک سوال تو بنتاہے یہ مدرسہ کیوں قائم رہا اب تک اور فوج نے اسپر آپریشن کیوں نہیں یا اب تک؟ یا یہ راز فوج اور باقی ملک کے ہر فرد پر ابھی آشکار ہوا ؟
 
i think perfect dangar just disliked your post.
na admin mra koi rishty dar hy na mra us se koi Muk Muka hy
us ne admins ko disrespect kra, admin ne warning de pr wo or bharek gya,phr kya wa admin ne usy ban kr dala
is me me kha se aa gya :dunno::Eyecrazy:(huh)(hmm)
 
درست ...لیکن اب سمجھدار لوگ عمران کو بھی سپورٹ کرنے میں متذبذب رہیں گے ...

الیکشن کا دن چھٹی کا دن ہو گا ..تحریک انصاف جتنی جلد نوشتہ دیوار پڑھ لے ..اس کے لئے اتنا ہی اچھا ہو گا
شاید نام نہاد این جی اوز، دیسی لبرلز اور ڈالر خور مُنافقین یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کے کروڑوں غریب بچے جاہل رہیں اور دہشت گردی کا ایندھن بنیں تاکہ یہ نام نہاد دہشت گردی کی جنگ چلتی رہے اور انکو ڈالر ملتے رہیں۔۔ ُمشرف دور میں جب امریکہ نے مدارس کی اصلاحات کے لئیے اربوں روپیہ دیا تو یہی لبرل، ڈالر خور این جی اوز نے خوشی سے بغلیں بجائیں- مگر یہی کام اگر صوبائی حکومت نے کیا تو ڈالر خور این جی اوز اور لبرلرز کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنا شروع ہوگئے۔۔ وجہ؟؟ کیونکہ کے پی کے صوبائی حکومت پاکستان دُشمن لبرلرز اور این جی اوز کو کمیشن نہیں دیتی۔

​
13501759_835733546528552_7132121900159029901_n.jpg
 
Advertisement
اور کوئی پی ٹی آئ کو سپورٹ کرنے والا جھوٹ نہیں بولتا اور مخالفین کو گالیاں نہیں دیتا ، ہے نا ؟؟
[FONT=&amp]میاں کذاب شریف کے جھوٹوں کی کتاب میں سے ایک جھوٹ"یہاں مری میں ایک انٹرنیشنل ہسپتال بنے گا"میاں سانپ اگر آپ ہسپتال بنانے کی اوقات ہوتی تو اپنا جھوٹا علاج کروانے لندن نہ بھاگتے

[/FONT]​
 
اور کوئی پی ٹی آئ کو سپورٹ کرنے والا جھوٹ نہیں بولتا اور مخالفین کو گالیاں نہیں دیتا ، ہے نا ؟؟

کیا اپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کے نوں لیگ کے وزیر یا اس فورم کے ممبران جو پی ٹی آئ سے بہت پہلے سے سیاست کا حصہ ہیں ان کے کریڈٹ پر کوئی گالی نہیں ؟
اور اگر ہے تو اپ نون لیگ سے باہر جو قوم ہے اس کے لیے گالیاں کھانے کے بعد کون سی دوا تجویز کریں گے کے وہ ان کو ہضم کریں

یا اپ اس حق میں ہیں کے جو سیاسی پارٹی حکومت میں وہ حکومت بھی کرے اور گالیاں بھی دے گولیاں بھی مارے اور خود ہر قانون سے بالا تر بھی ہو.
 
خان نے کوئی یو ٹرن نہیں لیا ..اس نے شروع میں ہی کہہ دیا تھا اسے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم ....ہاں اس کی غلطی یہ ضرور ہے کہ اس نے بڑے بھونڈے طریقے سے اس حکومتی فیصلے کا دفاع کیا

خان کو تو پتا ہی نہیں تھا ...وہ تو بس بھونڈے طریقے سے اس فیصلے کا دفاع کرنے کا گناہ گار ہے

درست ...لیکن اب سمجھدار لوگ عمران کو بھی سپورٹ کرنے میں متذبذب رہیں گے ...

الیکشن کا دن چھٹی کا دن ہو گا ..تحریک انصاف جتنی جلد نوشتہ دیوار پڑھ لے ..اس کے لئے اتنا ہی اچھا ہو گا

یہ سب جماعت اسلامی کو خوش کرنے کے لئے ہو رہا ہے ، اور کسی کو نہی
یہ پیسے ایک مدرے کو دے گئے ہیں ، اس کے بعد سب مدسروں میں تقسیم ہوں گے
مدرسوں کا نظام بہتر بنانے کی خان نے ہمیشہ بات کی - کدھر گئی وہ بات

خان کی سیاسی تربیت بھی جماعت نے کی تھی ، اسی لئے یہ بھی آج تک سیاسی عقل سے فارغ ہے
اصل پاکستان دشمن لوگ جماعت اسلامی اور فضلو اور سمیع الحق گروپ ہے - ن لوگوں نے پاکستان بننے کی بھی مخالفت کی تھی اور اس کے وجود کے بھی مخالف ہیں
افسوس خان کی طالبان پالیسی ٹھیک ہوتی تو آج یہ عروج پر ہوتا

خان کا بھونڈا پن ہی مروا گیا
کبھی ان دہشت گردوں کے دفتر کھولتا ہے تو کبھی فنڈ کرتا ہے

اس کو سب پتہ ہے ، یہ غلط ہے کہ اس کو پتہ نہی ہے - ہم کسی کی حمایت غلط طور پر نہی کر سکتے
ہمیں پاکستان پیارا ہے ، خان نہی نواز نہی
جناح اور اقبال بھی اس لئے پیارے ہیں کہ وہ پاکستان کی بات کرتے ہیں - گھر کی بات کرتے ہیں
 
Last edited:
Advertisement
یہ ہے اصل ترقی
اقلیتوں کے فنڈ بھی دہشت گردوں کی جھولی میں ڈالے جاؤ
اور وہ سکول ہسپتالوں میں دھماکے کرتے رہے

1467170866_12.gif

http://www.dailymashriq.com.pk/index.php?edition=&date=&page=10&type=

I know every N league supporter lacks in IQ and intelligence, but can you please answer me few questions.

1) If the central government knows that the religious schools is owned by terrorists, what steps have they taken to close it down and arrest the people they are calling intelligence?

2) If they have taken NO steps, it clearly means that the government KNOWS THAT THE SCHOOL IS OPERATED BY TERRORISTS AND STILL LETTING IT OPERATE, whcih means they are INCOMEPETENT?

3) So are you saying your own central N league governemnt is incompetent?

4) The school owners who your government call TERRORISTS also run a political party, if government knows they are terrorists, what have they done through election comission to ban that political party.

5) If none of such steps are taken by government, than how come releasing them funds become wrong?

Please enlighten me...
 
شاید نام نہاد این جی اوز، دیسی لبرلز اور ڈالر خور مُنافقین یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کے کروڑوں غریب بچے جاہل رہیں اور دہشت گردی کا ایندھن بنیں تاکہ یہ نام نہاد دہشت گردی کی جنگ چلتی رہے اور انکو ڈالر ملتے رہیں۔۔ ُمشرف دور میں جب امریکہ نے مدارس کی اصلاحات کے لئیے اربوں روپیہ دیا تو یہی لبرل، ڈالر خور این جی اوز نے خوشی سے بغلیں بجائیں- مگر یہی کام اگر صوبائی حکومت نے کیا تو ڈالر خور این جی اوز اور لبرلرز کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنا شروع ہوگئے۔۔ وجہ؟؟ کیونکہ کے پی کے صوبائی حکومت پاکستان دُشمن لبرلرز اور این جی اوز کو کمیشن نہیں دیتی۔

​
13501759_835733546528552_7132121900159029901_n.jpg

بہتر ہوتا کہ امداد کو اصلاحات سے مشروط کرتے ..اور اس کا اعلان بھی ...تفصیلی تفصیلی ....جس بات پر شکوک اٹھ رہے ہیں کیا حکومت کا فرض نہیں تھا کہ اپنے ہی سپورٹرز کو کم از کم مطمئن کر دیتی ..جیتا بھونڈا استدلال عمران نے پیش کیا ہے کیا اس نے ہمیں لیگی سمجھ رکھا ہے کہ ہر بات خرید لیں گے ...امریکہ کے اپنے مقاصد ہوتے ہیں اور صوبے کے اپنے ..صوبے کا فرض ہے کہ سب کو بلا تفریق امداد دے اور صاف شفاف طریقے سے ..میں ایز اے سپورٹر حق رکھتی ہوں کہ مجھے تسلی بخش جواب دیا جائے
 
Kia hukmoat e Pakistan nai iss madarsai ko terrorist declare kia huaaa thaaaa?
Kia iss madarsai ko chalanai walloon ki apni political party nahin hai? agar yeh terrorist hain tu kia election comission innkeh khilaaaf karwai ker raha hai?

Yeh madrasaa achaaanak imdad sai terrorist ho gaya... Bilkul theeek kiya Imran Khan nai.. Aur pasai dainai chahiayi... madarsai main bachai nahin kia janwar parhtai hain keh un kaa koi haq nahin qoumi dolat per? Paisaa doo, madarsoon main istilaahat karo, un ko qoumi dharai main laaao, unnn ko aur alieniate naa karo.. Chahiay kisi firwai keh loagon ko kitni hi aaaaag kion naa lagai...