Advertisement

پنجاب ترقی کی جانب گامزن

آزادی چوک لاہور کا تازہ لک

جلنے والے کا کالا مو اور نیلے پیر
:)



13494991_10154131230837931_4021945578354639847_n.jpg


13524535_10154131230887931_8145824703652109782_n.jpg


13528701_10154131231007931_7193974716619153619_n.jpg



13557703_10154131230942931_7558844004695059065_n.jpg






[FONT=&amp] مانچسٹر فیصل آباد
[/FONT]

[FONT=&amp]

[/FONT]
​
13466436_10154125339182931_3798449607779827426_n.jpg



13508855_10154125339387931_2787384952780813602_n.jpg



13522052_10154125339657931_2449000554398417655_n.jpg






ملتان میں میٹرو بس منصوبہ تکمیل کے انتہائ قریب

[FONT=&amp]

[/FONT]
​
13512060_10154122288692931_8392204168070309011_n.jpg



13516382_10154122288777931_5662549837247739659_n.jpg



13494987_10154122288932931_2849008656832484446_n.jpg



13495155_10154122288997931_282762085513743333_n.jpg



[FONT=&amp]


[/FONT]
​




​
 
Advertisement

یہ نہ تو کسی یورپی ملک کی ٹرین ہے، نہ یہ بزنس کلاس ہے
اور نہ ہی فرسٹ کلاس یہ "پرانے پاکستان " کی " پرانی " پاکستان ریلوے سی این آر اکانومی کلاس کا منظر ہے، اور حیرت کی بات ہے کہ اندرون ملک چلنے والی تمام ائیر لائینز کو سب سے زیادہ اور کڑے مقابلے کا سامنا کسی ائیر لائن سے نہیں پاکستان ریلویز سے ہے جس کی معیاری سفری سہولیات بروقت آمد و روانگی اعلی درجہ کی سروسز اپنے ہر مسافر کا دل جیت چکی ہیں سو

شاباش کارکنان پاکستان ریلویز
شاباش خواجہ سعد رفیق ڈٹے رہو قیادت کو آپ سب پر ناز ہے
پاکستان زندہ باد



13510869_10154128051407931_151112130185844694_n.jpg


13508818_10154128051837931_4839786861471529853_n.jpg


13529100_10154128052297931_3436486353936559149_n.jpg


13494936_10154128052922931_9183510758104561636_n.jpg
 
Advertisement
I hope aap pichle 8 salon main health or education ki improvement k bare main bhi roshni dalain
پنجاب میں تین سالوں میں کتنے ہسپتال بنے ہیں میں پوسٹ کرتا ہوں
تم کے پی میں ایک بھی نیا ہسپتال بنا ہو پوسٹ کرو
 
یہ سب ملک کی کتنے فیصد آبادی کے لئے ہے؟
اور اس کے لیے کتنے میں ملک کا ہر فرد گروی پڑا ہے؟
اور اس کی آمدنی کیا ہے؟
 
پنجاب میں تین سالوں میں کتنے ہسپتال بنے ہیں میں پوسٹ کرتا ہوں
تم کے پی میں ایک بھی نیا ہسپتال بنا ہو پوسٹ کرو

ہسپتالوں میں کتنے فیصد آبادی کا علاج ہو رہا ہے وہ بھی بتانا پنجاب کی
پنجاب کا رقبہ بھی اور پنجاب میں مہاجروں اور آئ ڈی پیز کی تعداد بھی
اور پنجاب کی لوکیشن اور دہشت گردی کی جنگ لڑرنے میں پنجاب کا رول بھی
.
 
Last edited:
یہ سب ملک کی کتنے فیصد آبادی کے لئے ہے؟
اور اس کے لیے کتنے میں ملک کا ہر فرد گروی پڑا ہے؟
اور اس کی آمدنی کیا ہے؟
یہ پنجاب کی حکومت کا ہے
کے پی میں اے این پی کے پل کو مکمل کر کے
تین مہینے تم لوگوں نے جشن منایا تھا
ڈر تھا اس کو چوم چوم کر
نہ گرا دیں
 
Advertisement
However those people r living in Lahore, Karachi, Peshawar, Faisalabad , r very unlucky and unhealthy, sick , have bad skin ,Heart/sugar/ patients and stressful though have more currency but they have more expenses as they pay more for food more for rent , more for travelling plus r living in worst place as like some poor African country.


People living in Lahore like living in dunghole with unhealthy environment ..

These two pic r from Lahore, What a unhealthy place to live
178941376-raja-bazar-in-old-city-of-rawalpindi-near-gettyimages.jpg
l_98845_100122_print.gif
people-facing-hardships-due-to-rainwater-in-lahore-1424484398-3977.jpg

1085779-PublicTransportLessforStudentsinLahore-1460753806-480-640x480.jpg




preview.jpg




[FONT=&amp]چاچا فغانی کتنی پرانی تصویر ہے لاہور کی ہے نہ[/FONT]
[FONT=&amp]تانگے تو لاہور میں بند ہیں[/FONT]
[FONT=&amp]تم کو یہ نہیں بتایا کسی نے[/FONT]



Keep lying while sitting in media office,
Come to LAhore if u wana know Means of transport , they r ban on certain roads but not ban completely. 40% of luggage transport in Lahore still use Donkey cart.

Lahore, Pakistan. 20th May, 2014. A man rides on a donkey cart loaded with sardrobes in heavy rain in eastern Pakistan's Lahore on May 20, 2014. Heavy rain on Tuesday lashed Lahore and other parts of the Punjab province, inundating some roads. Xinhua/Alamy Live News
[FONT=&amp]چاچا فغانی کتنی پرانی تصویر ہے لاہور کی ہے نہ[/FONT]
[FONT=&amp]تانگے تو لاہور میں بند ہیں[/FONT]
[FONT=&amp]تم کو یہ نہیں بتایا کسی نے[/FONT]
LAHORE: Feb25 – Donkey driven carts carrying heavy load, are seen moving on the road in the suburbs of the provincial capital.​
 
Last edited:
However those people r living in Lahore, Karachi, Peshawar, Faisalabad , r very unlucky and unhealthy, sick , have bad skin ,Heart/sugar/ patients and stressful though have more currency but they have more expenses as they pay more for food more for rent , more for travelling plus r living in worst place as like some poor African country.


People living in Lahore like living in dunghole with unhealthy environment ..

These two pic r from Lahore, What a unhealthy place to live
people-facing-hardships-due-to-rainwater-in-lahore-1424484398-3977.jpg
چاچا فغانی کتنی پرانی تصویر ہے لاہور کی ہے نہ
تانگے تو لاہور میں بند ہیں
تم کو یہ نہیں بتایا کسی نے
 
is LAHORE whole Punjab?
what is pride in making few bridges in 30 years of government?
PMLN is most corrupt and inefficient government. They have destroyed Education, health, law and order, water, Jobs, foreign policy, you name it.


Nothing for south Punjab, only some promises on papers.
If ZARDARI was 10% then miss FERRARI is 90% corrupt.

 
پنجاب میں تین سالوں میں کتنے ہسپتال بنے ہیں میں پوسٹ کرتا ہوں
تم کے پی میں ایک بھی نیا ہسپتال بنا ہو پوسٹ کرو

Punjab apna kitna % budget health and education main lagata hai usko hi compare kur lo KPK se, Pichle 8 salon main education budget k sath kia hua hai punjab main wo bhi bata dena
 
Advertisement
Punjab apna kitna % budget health and education main lagata hai usko hi compare kur lo KPK se, Pichle 8 salon main education budget k sath kia hua hai punjab main wo bhi bata dena

PMLN budget.

Education:
Only 75 billion for education of 182 million people.That's 33 rupees per person/month for education.




Health:
12billion for health of 182million people in Pakistan.
That's 5 rupees/person per month for health.
 
ohh.. dunya keh barai barai economist tu kehtai hain taraqi tab hoti hai jab qoum taleem per kharch kerti, sehat per kharch kerti hai, insfa keh hassol main asaani per kharch kerti hai.. yeh n league ki jaaahil makhloq pullon aur tarinon ko tarqai kehti hai? jahaaa.lat teraa hi aasra... Punjab keh 44% bachai school sai bahar, taleem keh budget main aik baar phir katoti.. 10 saaal sai yeh manhoos showbazz punjab per musalat hai, punjab ki aik university dunya main kisi ranking main nahin..

kabhi kabhi tu nooonion ki paleeed soch per ghiin aati hai....
 

تما سیاسی جماعتیں 2018 کے الیکشن میں اپنی اپنی کارکردگی لے کر عوام کے پاس جارہی ہوں گی اور ایک جماعت ایسی ہوگی جس کے رہنما دھاندلی کاسیاپا کررہے ہوں گے جب کہ سپورٹر فیس بک اور ٹوئیٹر کی کارکردگی پر ووٹ کے طلبگار ہونگے لیکن رہنما اور سپورٹرز الیکشن کے بعد اس امر پر متفق ضرور نظر آئیں گے کہ ایک بار پھر دھاندلی ہوگئی ہے۔ اسطرح پیارے پاکستان میں پیشہ ور ردھالیوں کا کاروبار کبھی ماند نہیں پڑنے کا۔
​

 
یہ پنجاب کی حکومت کا ہے
کے پی میں اے این پی کے پل کو مکمل کر کے
تین مہینے تم لوگوں نے جشن منایا تھا
ڈر تھا اس کو چوم چوم کر
نہ گرا دیں

اس کا قرضہ تو پورے پاکستان پر ہے کے صرف پنجاب پر اپنی ہی بنائی ہوئی سڑکوں کو ہر روز نئی لک دے دے کر میراثی کے بچے کی طرح قومی خزانے کو مار دو گے ان مہنگے قرضوں سے کچھ ان عمارتوں کو بھی نئی لک دے دو جو انگریز بنا گئے تھے اور اب بھی قابل استعمال ہیں
ویسے اس نئی لک سے پاکستان کی آمدنی میں کیا اضافہ ہوا کے اس نئی لک کا قرضہ چکا سکیں گے اس کی کوئی امید ہو ؟
 
Advertisement
بڑے میاں کو سڑکیں بنانے کا شوق ہے اور چھوٹے میاں پل بنانے کے شوقین۔ اگر خدانخواستہ مریم بی بی کی حکومت آگئی تو پھر ریس ٹریکس بنیں گے
 
ان سب چیزوں سے زیادہ اہم میاں صاح نے کچھ عرصے پہلے جو ملک کو لبرل بنانے کا اعلان کیاتحا اس پر عمل درآمد ضروری ہے ۔شاید ملوں کے ردعمل سے ڈر کر میاں صاحب نے اپنا وہ اعلان واپس لے لیا ہے
 
کونسلروں اور میروں کے کرنے کے کام ہیں یہ جو ہمارا پٹواری اعلی اور پٹوار اعظم کرتا ہے
پٹواری بچوں کی طرح پل سڑکیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اس کو ترقی سمجھتے ہیں

جب تک پرفیکٹ ڈنگر سلامت ہیں ، حکمران سکھ ہی ہو گا