Advertisement

پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے

پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے ؛ امریکی جریدے نیوزویک کی رپورٹ

india-pakistan.jpg

واشنگٹن: امریکی جریدے نیوزویک نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے
کہ پاکستان اور بھارت کے بارے خدشہ ہے کہ جنوبی ایشیاکے دونوں ممالک جوہری جنگ کے دہانے پر پہنچ سکتے ہیں.

جریدے کے مطابق 5 لاکھ 50 ہزار جوانوں کیساتھ پاکستانی فوج عددی حجم کے لحاظ سے اس وقت دنیا میں چوتھے نمبر پرہے

جبکہ 11 لاکھ 50 ہزارفوجیوں کیساتھ بھارت دوسرے نمبر پر ہے

۔ایک ایٹمی تصادم جنوبی ایشیا کیلیے بربادی، عالمی معیشت کیلیے تباہ کن اور کرہ ارض کیلئے انتہائی خطرناک ہوگا۔

بھارت اورپاکستان کے درمیان جنگ کا حقیقی امکان آج بھی موجود ہے
،اورممکنہ منظر نامے کے بعد امریکہ کی زمینی فوج کا صورتحال سے الگ تھلگ رہنا تقریباًنا ممکن ہو گا۔

http://www.express.pk/story/390017/
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
It is possible a very dangerous confrontation between two rival atomic powers, now, is the best time for US and allies to intervene and sort-out Kashmir problem, otherwise this war is not going to limit it self to south Asia.
 
USA, Russia and other western countries are responsible for this situation in South Asia. In 1974, India conducted its first nuclear test "Smiling Budha" but no one took notice of this dangerous achievement. Later, USA put sanctions on Pakistan in 1989 for its preparation of nuclear weapons while it was a reciprocal act in response to Indian nuclear test. We know how Indian rulers start threatening Pakistan after their nuclear tests in 1998. In case we don't have these weapons then Indians would surely strike us with these weapons. If the powerful countries could stop India from going nuclear in the start then we would not have been facing this problem today.
 
Advertisement

بارکے، تو لیمن پی اور خندق کھود بس :( ۔

​
 
۔ اسکا حل یہی ہے کہ دونوں اطراف کے ہاکس یعنی شکاری کتوں(حافظ سعید ، مجید نظامی، مودی، جماعت اسلامی، بجرنگ دل، وشوا ہندو پریشد ، سنگھ پریوار ، جہادی تنظیمیں، شیو سینا ، اظہر مسعود وغیرہ وغیرہ) کو بارڈر پر بھیج کر آپس میں خالی ہاتھ لڑنے دیا جاے تا کہ ان کا جنگی جنون ختم ہو سکے اور دونوں ملکوں کی عام عوام سکون سے اپنی زندگی بسر کر سکے اور ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کی عوام کو ریچھ کتوں کی مفت کی لڑائی جیسی تفریح بھی دیکھنے کو مل سکے. جن ملکوں کی عوام بھوک ، بیروزگاری، جاہلیت، پسماندگی کے ہاتھوں روزانہ خودکشیاں کر رہی ہے، انکی جعلی غیرت چیک کرو ذرا
 
Advertisement
کچھ لوگ غلاظت میں لتھڑی زبان میں بات نہ کریں تو ان کا گزارا نہیں ، ایسے لوگ اپنی سرکار مودی کے گود میں جا کر پناہ لے لیں ، سکون ملے گا ویسے گیارہ میں سے آٹھ لاکھ فوج کشمیریوں کے آگے تو بے بس ہے ، یہ بزدل شکاری پاکستان کا کیا کر لیں گے
امریکی جریدہ یا حکومت سچ بولیں تو کشمیر چند دنوں میں آزاد ہو سکتا ہے ، لیکن کیوں ؟؟؟؟ انھوں نے اپنا اسلحہ فروخت کرنا ہے اس لئے کشمیر جیسے مسئلے ان کی تجارت کا ذریعہ ہیں
​
 
Last edited:

ساتھ ساتھ دو چار مرزا صاحباں کو بھی اپنے پیر کی جنم بھوجی کا کھوج لگانے بھارتیے وداع کریں تاکہ سکون سے رہیں اور تلاش جاری رکھیں ، خبرے ، مردہ لب ای جاوے ۔

​
 
Advertisement
یہ وه بدنصیب آنکهیں ہیں جس نے ایٹم بم پھٹتے دیکھا تها...

پشتو میں ایک مقولہ ہے کہ جنگ ماده مکهی ہے...اور ماده مکهی دن میں سو بچے جنتی ہے...جنگ شروع تو آپ اپنی مرضی سے کرتے ہیں لیکن یہ ختم آپ کی مرضی سے کبهی نہیں ہوتی
بشکریہ جناب یدِ بیضا

11959985_1751266305100875_542391556271662816_n.jpg

جس وقت جنگ شروع ہونی ہے تو اس جنگ پر اکسانے والے سارے سراج الحق، حافظ سعید، اور میڈیائی حوالدار اپنی چپلیں یہیں چھوڑ کر فرار ہوجائیں گے کیونکہ جانتے ہونگے کہ ان کی چھوڑی ہوئی پیلی لکیر کے پیچھے پیچھے چل کر ان تک پہنچنے والا یاس خطے میں کوئی نہ بچے گا
​
 
۔ اسکا حل یہی ہے کہ دونوں اطراف کے ہاکس یعنی شکاری کتوں(حافظ سعید ، مجید نظامی، مودی، جماعت اسلامی، بجرنگ دل، وشوا ہندو پریشد ، سنگھ پریوار ، جہادی تنظیمیں، شیو سینا ، اظہر مسعود وغیرہ وغیرہ) کو بارڈر پر بھیج کر آپس میں خالی ہاتھ لڑنے دیا جاے تا کہ ان کا جنگی جنون ختم ہو سکے اور دونوں ملکوں کی عام عوام سکون سے اپنی زندگی بسر کر سکے اور ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کی عوام کو ریچھ کتوں کی مفت کی لڑائی جیسی تفریح بھی دیکھنے کو مل سکے. جن ملکوں کی عوام بھوک ، بیروزگاری، جاہلیت، پسماندگی کے ہاتھوں روزانہ خودکشیاں کر رہی ہے، انکی جعلی غیرت چیک کرو ذرا

معظم نیاز بھائی

مجید نظامی اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں. انہیں اپنی لسٹ سے نکال دیں

بہت شکریہ

:)

​
 
الله کرے جی جنگ ہووے ،کوئی جهاز،مزائل ٹٹن پجن،سادہ وی لوہے دا کاروبار چلے
آجکل کافی مندا وے
 
Advertisement

معظم نیاز بھائی

مجید نظامی اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں. انہیں اپنی لسٹ سے نکال دیں

بہت شکریہ

:)

​

۔ شکریہ باوا بھائی. میرا مقصد خصوصا ایٹمی جنگ کے حوالے سے مجید نظامی صاحب جیسے لوگوں کا حوالہ ہے جو مجھے کسی دوسری زندہ شخصیت میں نہیں مل رہا تھا، غالبا یہ مجید نظامی صاحب ہی تھے کہ جنکی خواہش تھی کہ انہیں ایٹم بم کے ساتھ باندھ کر انڈیا کے اوپر گرا دیا جاے . ویسے مجھے مجید نظامی صاحب کی اس بات پر بڑی حیرانی ہوتی رہی کہ اتنا صاحب علم دانشور صرف انڈیا کے بارے میں اس قدر پختہ معاندانہ سوچ کا مالک کیسے ہو سکتا ہے. کہا جاتا ہے کہ جنہوں نے تقسیم کے وقت فسادات دیکھے وہ نسل کبھی بھی اس معاندانہ سوچ سے باہر نہیں نکل سکتی، یا پھر اپنے متحدہ ہندوستان میں اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر یہ نسل ہی انڈیا کا اصل چہرہ جانتی ہے ؟؟ توجہ اور تصحیح کیلیے آپکا شکر گزار ہوں
 
بہت شکریہ معظم نیاز بھائی

آپکی پہلی تحریر سے ایسا تاثر مل رہا تھا جیسے مجید نظامی زندہ ہوں. اسی لیے میں نے انہیں زندہ لوگوں کی لسٹ سے خارج کرنے کی استدعا کی تھی

​
 
۔ شکریہ باوا بھائی. میرا مقصد خصوصا ایٹمی جنگ کے حوالے سے مجید نظامی صاحب جیسے لوگوں کا حوالہ ہے جو مجھے کسی دوسری زندہ شخصیت میں نہیں مل رہا تھا، غالبا یہ مجید نظامی صاحب ہی تھے کہ جنکی خواہش تھی کہ انہیں ایٹم بم کے ساتھ باندھ کر انڈیا کے اوپر گرا دیا جاے . ویسے مجھے مجید نظامی صاحب کی اس بات پر بڑی حیرانی ہوتی رہی کہ اتنا صاحب علم دانشور صرف انڈیا کے بارے میں اس قدر پختہ معاندانہ سوچ کا مالک کیسے ہو سکتا ہے. کہا جاتا ہے کہ جنہوں نے تقسیم کے وقت فسادات دیکھے وہ نسل کبھی بھی اس معاندانہ سوچ سے باہر نہیں نکل سکتی، یا پھر اپنے متحدہ ہندوستان میں اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر یہ نسل ہی انڈیا کا اصل چہرہ جانتی ہے ؟؟ توجہ اور تصحیح کیلیے آپکا شکر گزار ہوں

آپ نے جو نقطہ اٹھایا ہے یہ بھی قابل غور ہے لیکن اگر آپ بات دانشوری کی کریں یا پھر اس طبقہ کی جو پڑھا لکھا تصور ہوتا ہے تو پھر زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں
ہم سب کو یاد ہے کیسے ایک جج جو کے پاکستان کی ہائی کورٹ کا جسٹس رہ چکا ہو وہ ایک قاتل کا مقدمہ لڑنے کو تیار ہو ،اور اسکو اسلام کا تڑکا لگاتا پھرے ،اس بات سے بےخبر شائد کے اسلام فساد اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دیتا ،اگر آپ پر ظلم ہوا ہے تو انصاف مانگنا آپ کا حق ہے لیکن اسکے حصول کا اصل ذریع وہ ادارہ ہی ہوتے ہیں اور وہیں رجوح کرنا ہوتا ہے

اس ساری تمہید کا صرف ایک مقصد تھا کے شاید ہم لوگ،پڑھے لکھے،جاہل ،عقلمند سب ایک ہی کچھ ہو چکے ہیں ،یہاں پر دلیل کی بات نہیں جذبات کی بات ہوتی ہے ،جہاں پر تعلیم کی کمی ہو گی وہ میشارہ مجموہی جذباتیت کا شکار تو ہو گا ہی لیکن پڑھے لکھے لوگ بھی وہی کچھ کرتے ہیں جنکی انسے امید نہیں

دوسری بات ڈاکٹر صاحب،انڈیا کیوں کر ہم سے جنگ کرے گا انکی توج
ہ اپنی معیشیت کو مضبوط کرنے پر ہے اور تاریخ گواہ ہے جس ملک کی معیشیت مضبوط ہے اسکو کسی کا ڈر نہیں
باقی بڑکیں مروا لیں جتنی مرضی

​
 
معظم نیاز بھائی

مجید نظامی اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں. انہیں اپنی لسٹ سے نکال دیں

بہت شکریہ

:)

​

لسٹ سے نکالنے کی اچھی کہی ، میر ے خیال میں معاملہ اتنا آسان ہوتا تو لسٹ رکھنے کی نوبت نہ آتی

​