Advertisement

پاکستان مرکٹ گیا ہمارا شیر ترکی میں

Screen_Shot_2017_02_23_at_12_54_54_PM.png

https://twitter.com/ARYNewsAsiaUrdu/status/834772044621430785

C5UQhZRWAAAlul0.jpg
 
Last edited:
Advertisement
شیر تو شیر ہے چاہے وہ جنگل میں رہے۔پاکستان میں یا ترکی میں ۔اس کی مرضی۔۔ بہر حال اللہ نے اس قوم کو اسی کاغذی شیر کے ہاتھوں ذلیل ہونا لکھا ہے تو ذلیل ہو رہے ہی اور اس وقت تک ہونگے جب تک ہمارے ان گناہوں کا کفارہ ادا نہیں ہوجاتا جس میں پاکستانیوں نے اس ظالم خاندان پر بار بار اعتبار کر کے عزت بخشی اور بار بار وزیر اعظم بنایا۔ لیکن سیانے ایسے ہی نہیں کہہ گئے کہ جس میں جتنا خاندانی ظرف ہوتا ہے وہ اتنا ہی اس کا اظہار کر سکتا ہے۔۔یہ پورے خاندان کو ترکی ایسے لے کر گیا ہے جیسے کسی ہنی مون پر گیا یوا ہے اور ملک میں ہر روز قوم کے افراد ذبح ہو رہے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:
سرہانے میاں جی کے آہستہ بولو ابھی کھاتے کھاتے سو گۓ ہیں ........(thumbsdown)
 
Advertisement
تاریخ کا ایک واقعہ مشہور ہے کہ " روم جل رہا تھا اور نیرو چین کی بانسری بجا رہا تھا"۔
مستقبل میں کہا جائے گا کہ "پاکستان جل رہا تھا اور نواز شریف ترکی میں ٹرکش کیباب کھا رہا تھا"۔


بچوں کے فلیٹس کی صفائی دینے دو مرتبہ اپنا منحوس تھوبڑا لے کر قوم سے خطاب کرنے آ دھمکا تھا۔ يہ موقع تھا کہ یہ موٹا بے شرم قوم سے خطاب کرتا، حوصلہ دیتا، احساس دلاتا کے کہ عام آدمی دہشتگردوں کے رحم کرم پر نہیں ہے۔ لیکن نہیں، ترکی جاؤں گا اور جاؤں گا بھی بوئنگ 777 میں۔
بے حس، بے شرم ، بد عنوان حکمران
(evil)(evil)(evil)
 
(clap)جی درست فرمایا آپ نے ، اب آنے والے دنوں میں دہشت گردوں کی کامیابی سے سر کوبی ہوئی تو اس کا کریڈٹ بغیر سوچے سمجھے جرنیلوں کو دے دینا اور ہاں یہ یاد رہے کہ حالیہ دہشت گردی کے حملے روکنے میں ناکامی پہ کسی خفیہ ایجنسی اور ملٹری پہ اس کا الزام نہ آنے پائے ، کامیابیاں وردی والوں کے کھاتے میں ،ناکامیاں نواز شریف کے کھاتہ میں ، انصاف اسی کا نام ہے
سرہانے میاں جی کے آہستہ بولو ابھی کھاتے کھاتے سو گۓ ہیں ........(thumbsdown)
 
اور اگر نواز قوم سے خطاب کر دیتا تو یہاں یہ کہا جاتا کہ یہ بس تقریریں ہی کرتا رہے گا ، وہی مخالفت برائے مخالفت :lol:
تاریخ کا ایک واقعہ مشہور ہے کہ " روم جل رہا تھا اور نیرو چین کی بانسری بجا رہا تھا"۔
مستقبل میں کہا جائے گا کہ "پاکستان جل رہا تھا اور نواز شریف ترکی میں ٹرکش کیباب کھا رہا تھا"۔


بچوں کے فلیٹس کی صفائی دینے دو مرتبہ اپنا منحوس تھوبڑا لے کر قوم سے خطاب کرنے آ دھمکا تھا۔ يہ موقع تھا کہ یہ موٹا بے شرم قوم سے خطاب کرتا، حوصلہ دیتا، احساس دلاتا کے کہ عام آدمی دہشتگردوں کے رحم کرم پر نہیں ہے۔ لیکن نہیں، ترکی جاؤں گا اور جاؤں گا بھی بوئنگ 777 میں۔
بے حس، بے شرم ، بد عنوان حکمران
(evil)(evil)(evil)
 
Advertisement
شیر تو شیر ہے چاہے وہ جنگل میں رہے۔پاکستان میں یا ترکی میں ۔اس کی مرضی۔۔ بہر حال اللہ نے اس قوم کو اسی کاغذی شیر کے ہاتھوں ذلیل ہونا لکھا ہے تو ذلیل ہو رہے ہی اور اس وقت تک ہونگے جب تک ہمارے ان گناہوں کا کفارہ ادا نہیں ہوجاتا جس میں پاکستانیوں نے اس ظالم خاندان پر بار بار اعتبار کر کے عزت بخشی اور بار بار وزیر اعظم بنایا۔ لیکن سیانے ایسے ہی نہیں کہہ گئے کہ جس میں جتنا خاندانی ظرف ہوتا ہے وہ اتنا ہی اس کا اظہار کر سکتا ہے۔۔یہ پورے خاندان کو ترکی ایسے لے کر گیا ہے جیسے کسی ہنی مون پر گیا یوا ہے اور ملک میں ہر روز قوم کے افراد ذبح ہو رہے ہیں۔

سرہانے میاں جی کے آہستہ بولو ابھی کھاتے کھاتے سو گۓ ہیں ........(thumbsdown)



Mir say maazrat kay saath:

وہ تجھ کو بهولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے پاکستان
خاک ڈال ، آگ لگا ، نام نہ لے ، یاد نہ کر



P/S: Annie! Shagirdee kaa faidah ho hee gayaa aakhir!