شیر تو شیر ہے چاہے وہ جنگل میں رہے۔پاکستان میں یا ترکی میں ۔اس کی مرضی۔۔ بہر حال اللہ نے اس قوم کو اسی کاغذی شیر کے ہاتھوں ذلیل ہونا لکھا ہے تو ذلیل ہو رہے ہی اور اس وقت تک ہونگے جب تک ہمارے ان گناہوں کا کفارہ ادا نہیں ہوجاتا جس میں پاکستانیوں نے اس ظالم خاندان پر بار بار اعتبار کر کے عزت بخشی اور بار بار وزیر اعظم بنایا۔ لیکن سیانے ایسے ہی نہیں کہہ گئے کہ جس میں جتنا خاندانی ظرف ہوتا ہے وہ اتنا ہی اس کا اظہار کر سکتا ہے۔۔یہ پورے خاندان کو ترکی ایسے لے کر گیا ہے جیسے کسی ہنی مون پر گیا یوا ہے اور ملک میں ہر روز قوم کے افراد ذبح ہو رہے ہیں۔
تاریخ کا ایک واقعہ مشہور ہے کہ " روم جل رہا تھا اور نیرو چین کی بانسری بجا رہا تھا"۔ مستقبل میں کہا جائے گا کہ "پاکستان جل رہا تھا اور نواز شریف ترکی میں ٹرکش کیباب کھا رہا تھا"۔
بچوں کے فلیٹس کی صفائی دینے دو مرتبہ اپنا منحوس تھوبڑا لے کر قوم سے خطاب کرنے آ دھمکا تھا۔ يہ موقع تھا کہ یہ موٹا بے شرم قوم سے خطاب کرتا، حوصلہ دیتا، احساس دلاتا کے کہ عام آدمی دہشتگردوں کے رحم کرم پر نہیں ہے۔ لیکن نہیں، ترکی جاؤں گا اور جاؤں گا بھی بوئنگ 777 میں۔ بے حس، بے شرم ، بد عنوان حکمران (evil)(evil)(evil)
(clap)جی درست فرمایا آپ نے ، اب آنے والے دنوں میں دہشت گردوں کی کامیابی سے سر کوبی ہوئی تو اس کا کریڈٹ بغیر سوچے سمجھے جرنیلوں کو دے دینا اور ہاں یہ یاد رہے کہ حالیہ دہشت گردی کے حملے روکنے میں ناکامی پہ کسی خفیہ ایجنسی اور ملٹری پہ اس کا الزام نہ آنے پائے ، کامیابیاں وردی والوں کے کھاتے میں ،ناکامیاں نواز شریف کے کھاتہ میں ، انصاف اسی کا نام ہے