Advertisement

ٹارچ کی روشنی میں زچگی کے آپریشن


کل تخت لاہور کی سب سے بڑی سرکاری علاج گاہ، میو ہسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں زچگی کا آپریشن کرکے جمہوریت کو مضبوط کیا گیا۔

مزا تب ھے جب نوازشریف کی نواسی کی زچگی بھی ٹارچ کی روشنی میں ہو۔۔۔۔ اگر ایسا نہیں ہوتا، اور واقعی ایسا نہیں ہوگا، تو پھر کس بات کے نعرے، کس بات کی تقریریں۔

تیس سال کی حکمرانی اور ٹارچ کی روشنیوں میں زچگی کے آپریشن۔

جب قوم پانامہ لیکس جیسی کرپشن پر بھی سوئی رہتی ھے تو اس کی مائیں اندھیروں میں ہی بچے جنتی ہیں، جو عقل کے اندھے ہی رہتے ہیں۔۔۔ بقلم خود باباکوڈا

​
13151605_1032384736829481_8691821480045213048_n.jpg


13092124_10154136312634522_8359682397594496255_n.jpg
13151869_10154136312639522_1110175272387962442_n.jpg


​
 
Last edited:
Advertisement
Re: ٹارچ کی روشنیوں میں زچگی کے آپریشن

یہ نواز شریف اور ان کے تمام نکھٹو سپورٹرز کی بدولت ہے۔


یہ خاندان پاکستانی کی اکثریت جاہل عوام کو سیمنٹ سے پل بنا کر کھڑے کر دیتی ہے اور الیکشن سے پہلے اسی جاہل عوام کو پل دکھا کر کہا جاتا ہے، یہ دیکھ میں نے تیرے لئے پل بنایا ہے۔


ساتھ ہی ان کی برادریوں کا سسٹم جب تک ختم نہ ہوگا، حق جگہہ پر ووٹ نہیں ڈلے گا۔ غریبوں کی دشمن جماعت ن لیگ نے صرف اپنے مفادات کا تحفظ کیا۔ پاکستانی عوام اکیسویں صدی میں ٹارچ سے آپریشن کر رہی ہے ، ہسپتالوں میں آپریشن کے لئے بجلی نہیں مگر یہ پٹواری قوم اس پر بھی اسی کرپٹ ترین شخص کے پیچھے۔ واقعی اللہ جس کو اندھا کر دے اسے کوئی راستہ نہیں دکھا سکتا۔ ​
 
Re: ٹارچ کی روشنیوں میں زچگی کے آپریشن

shame shame on ................... which can't give ................
 
Advertisement
Re: ٹارچ کی روشنیوں میں زچگی کے آپریشن

ہماری قوم کو پتہ نہیں کب عقل آے گی

اتنا پیسہ خرچ کر ک میٹرو بنائی ہے اور عوام پھر بھی ہسپتالوں سے علاج کروا رہی ہے

بھائی وہیں میٹرو میں آپریشن کروا لیتے کم سے کم لائٹ تو نہیں جاتی نا
​
 
Re: ٹارچ کی روشنیوں میں زچگی کے آپریشن

لوٹ مار کی اس اندھیر نگری میں ایسی ہی ٹارچ لے کر ہم پانامہ لیکس کے مجرم ڈونڈھ رہے ہیں جبکہ مجرم سٹیج پر کھڑے خطاب کرتے چلا رہا ہے وہ دیکھو چور آیا، وہ دیکھو چور آیا
شکر کریں اس بچاری کی جان بچ گئی اور اب دعا کریں چوہا بچا ہی نا کھا جائے ، ورنہ شو باز کو فوٹو سیشن کروانا پڑھے گا
جب تک قوم خود ان کے خلاف یک جان نہیں ہو گی اس ظلم کا خاتمہ نہیں ہو سکتا ورنہ ان سے بد تر مسلط رہیں گے، زیادہ نہیں پچھلے ٣٠ سالوں میں دیکھ لیں بہتر نصیب ہوا یا بد تر ، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
 
Re: ٹارچ کی روشنیوں میں زچگی کے آپریشن

Sharam ka muqam hay, kesa bay tukki post hay, O bhai meray motorway Issi liye banie hain Kay ape us hospital jaye jeha light a rehi ho

ager light Nehi thi tu motorway per gari durratay or chalay jatay dosray hospital

Patwari Logic

wesay jo battery cell us torch main thay us ka loha itefaq foundry say hi nikla tha
 
Advertisement
Re: ٹارچ کی روشنیوں میں زچگی کے آپریشن

اسی لاہور کے اک اور ہاسپیٹل کی سیڑھیوں پر بھی پاکستان کی شہری اور مالک خاتون زچکی کے تکلیف دہ عمل سے گزر چکی ہے.
اللہ ان ووٹروں کو ہدایت دے اور ان شریفوں کو غرق کردے. آمین
 
Re: ٹارچ کی روشنیوں میں زچگی کے آپریشن

میٹرو بس منگا لینی سی پتر --- شہباز شریف