'الیکٹیبلز', جی ہاں الیکٹیبلز ہی نون لیگ کی 'اصل' طاقت ہیں, جوپنجاب میں رائج ذات برادری کے نظام, جوڑتوڑ, بدمعاشی, دھونس, دھاندلی اور مقامی تھانہ کچہری وپٹواری کی سیاست کی وجہ سے جیت جاتے ہیں کیونکہ وہ دھوکہ کی ہر قسم اور ہر گرسے بخوبی واقف ہیں اور یہ نظام جس کی وہ حفاظت کرتے ہیں اصل میں ان (الیکٹیبلز) کی حفاطت کرتا ہے, اسی لئے ہماری اسمبلیوں میں کبھی بھی حقیقی عوامی نمائندے نہیں پہنچتےاورکبھی پہنچ بھی نہیں سکتے
پنجاب کےیہی الیکٹیبلزجب 2002 میں قاف لیگ میں چلے گئے تھے تو قاف لیگ بآسانی جیت گئی اور نون لیگ کے حصے میںقومی اسمبلی کی صرف 18 اورپنجاب اسمبلی کی 47 نشستیں آئیں- پھر جب مشرف اور اس کی قاف لیگ کا زوال شروع ہوا تو یہ الیکٹیبلزنون لیگ میں آ گئے اور آج یہ حال ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیاں ایک بار پھر انھی لوگوں سے بھری ہیں جو کبھی قاف لیگ کے ٹکٹ پر جیتے تھے اوردلچسپ بات یہ ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جو نون لیگ کیاصل 'کمزوری'ہیں,کیونکہ یہ سب اپنی سیٹ اور اپنے حلقے کی سیاست سے 'وفاداری' کرتے ہیں, اور قدم بڑھاؤ نوانشریف کہہ کر پیچھے سے بھاگ جاتے ہیں, نہ یہ کبھی اپنے مفاد سے اوپر سوچ سکتے ہیں اور نہ ان کا کوئی نطریہ ہے,اور یہی وہ لعنت ہے جو پنجاب کی سیاست کو بدلنے نہیں دیتی اور چند خاندان 10 کروڑ سے زیادہ آبادی کے صوبے اور اس کے وسائل پر قابض ہیں-
نون لیگ کی قیادت جانتی ہے کہ اس بار جب 12 اکتوبر ہو گا تو اس بار جدہ یا لندن بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا, اور اس بار کوئی ڈکٹیٹر آیا تو وہ مشرف والی غلطی نہیں دہرائے گا جس نے شریف چوروں کو بھاگنے دیا اور پھر زرداری کو بھی جانے دیا اور بے نظیر سے این آر او کر کے ان سب کی واپسی کا راستہ کھولا, اور آخر میں خود پھنس گیااور جن کا احتساب کرناتھا اب وہی آنکھیں دکھا رہے ہیں
اصلی نون لیگ اتنی ہی تھی جو 2002 تک بچی تھی, باقی سب الیکٹیبلز تھے اور حکومتی پارٹی میں ہوتے ہیں اور آج بھی ہیں,اور یہی وہ ڈراؤنا خواب ہے جو حمکرانوں کو سونے نہیں دیتا
الیکٹیبلز کا توڑ کیے بغیر عمران خان کی اس نظام کے ذریعے کامیابی تقریباً نا ممکنات میں سے ہے کیونکہ اس نظام کی سب سے بڑی خوبی ہی یہ ہے کہ یہ خود اپنی حفاظت کرتا ہے
اور پنجاب میں تحریک انصاف کااصل حریف نون لیگ نہیں, یہالیکٹیبلزہیں
(اگلی تحریرمیں ان الیکٹیبلز کا توڑ پیش کیا جائے گا)
Noon league ji asal taqat hai Munfiqat, dhoka or beghairti. Jab kuch nahinmiley ga to personal ho gaey gay. Kabhi Benaizr ke saath, kabhi Nusrat Bhutto, kabhi jamima. Bus kuch aur nahin.
Khud abhi apn betian inki gharon se bhaag jaati hain Army walon ke saath
Mutnaseb numaeidgi system pakistan ke liye mozoon hai jiss se bradri wadera azm aur jageerdarana nizam ke hote hoye bhi acche numaeinde parliament mein aa sakte hein . kiunkeh mutnaseb numaeindgi system mein log parties ko vote dete hein numaeindon ko nahein phir har party apne apne hissa ke numaeide party se chun kar parliament mein bhej sake gi istreh koi party bhi apne members se black mail nah ho sake gi aur party members party se wafadar rahein ge .
کم و بیش الیکٹبلز نامی مخلوق سب جماعتوں ہی میں پای جاتی ہے ، یہ طبقہ سیاست میں پھیری باز کہلایا جاتا ہے ، جب چاہا جہاں چاہا ، اپنا چھابہ لگا لیا
:biggthumpup:کسی بھی انقلابی جماعت میں ، اس طرح کے جراثیم ، انقلابی صحت کے لیے مضر ہیں ، اور جو جماعتیں اس طرح کے مداری پالتی ہیں ، ان سے فاصلہ بھی بہت ضروری ،
Tahir Ul qadri Ka sath do : Wo Jab pukar reha hay keh Is Nizam main kabi bi Jamooriat nahin milay gi yeh Electable ki Hakoomat hemesha rehy gi agar is Nizam ko na Badla
پہلوان جتنا بھی طاقتور ہو کمزوری کا عضو رکھتا ہے اور پی ٹی آئی کو اسی کمزوری پر بھرپور پریشر ڈالنا چاہیے ۔ارےغلط مت سممجھئے میں بات کررہا ہوں الیکٹورل ریفارمز اور الیکڑونک ووٹنگ کی ساری بے ایمانی کی طاقت منہ کے ذریعے باہر آجائے گی۔مارک مائے ورڈز
کم و بیش الیکٹبلز نامی مخلوق سب جماعتوں ہی میں پای جاتی ہے ، یہ طبقہ سیاست میں پھیری باز کہلایا جاتا ہے ، جب چاہا جہاں چاہا ، اپنا چھابہ لگا لیا
:biggthumpup:کسی بھی انقلابی جماعت میں ، اس طرح کے جراثیم ، انقلابی صحت کے لیے مضر ہیں ، اور جو جماعتیں اس طرح کے مداری پالتی ہیں ، ان سے فاصلہ بھی بہت ضروری ،
سب نورے پٹواری کتے کترے یک زبان ہو کر کھ رہے ہیں عمران خان کا جلسہ ناکام ہو گیا چولو مان لیا ناکام ہو گیا پھر اس پر حوش ہونا چاہیے یا ماتم کرنا چاہیے لیکن حقیقت یہی ہے سونامی سب کچھ بہا کے لے گیا ہے
یار آپ نے تو دل کی بات بول دی آس تهریڈ کو پڑهنے کے بعد تقریبا دس منٹ تک یہ ہی سوچ رہا تها کہ کیا تحریک آنصاف ان گند کی مڈ حاصل کئے بخیر جیت سکتی ہے؟ ، تقریبا کسی حد تک جواب دے دیا
نوں لیگ کی اصل طاقت نواز شریف کی نا اہلی، بد کرداری، بد دیانتی، بزدلی اور ایک کام کا جملہ تک نہ بول سکنے کی صلاحیت ہے - حیران ہونے کی ضرورت نہی. یقین کیجئے ایسا ہی ہے. ان خوبیوں ہی کی وجہ سے وہ ملک کے وسائل پے جونکوں کی طرح چمٹے ہوے اشرافیہ کیلئے بہترین چوائس ہے. ملک کے اندر موجود سب بڑے مجرموں کو پتا ہے کے نواز دھی والے کے ہوتے ہوے وہ محفوز ہیں. اسی طرح بھارت کو پتا ہے کے وہ نواز کے بیٹے کو کچھ بزنس دے کے جو مرضی ہو اس کے باپ سے کام کروا سکتے ہیں. امریکا کے سامنے تو اس بیچارے سے پرچی پڑھی نہی جاتی اور کچھ نہ سمجھ آنے والی بڑھ بڑھ کے علاوہ آواز حلق میں ہی بند ہونے لگتی ہے. ایسی چیز پاکستان کے اقتدار پے کس کو نہی چاہیے؟