Advertisement

نواز شریف کو کس نے دھکا دیا؟

اسلام آباد (انصار عباسی) شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے کہا کہ جس کسی نے بھی ان کا حالیہ متنازع انٹرویو کا بندوبست کیا، اس نے نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) ہی نہیں بلکہ پاکستان سے بھی دشمنی کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے جمعرات کو یہاں مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ سے کہا کہ وہ بدھ کو نواز شریف سے ملے اور انہیں ممبئی حملوں کے تنازع پر ان کے حالیہ انٹرویو پر اپنے موقف سے آگاہ کیا

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے موقف کے جواب میں نواز شریف نے چپ سادھ لی اور کچھ نہیں کہا۔ ان ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز شریف کو کچھ نہ کچھ معلوم ہے کہ کس نے نواز شریف کو اس مشکل اور پریشن کن صورت حال سے دو چار کیا لیکن وہ کھل کر یا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ان کے نام لینے سے گریزاں ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے اندر شہباز شریف ان احساسات اور جذبات کے ترجمان ہیں۔ جو نواز شریف کے حالیہ بیان سے کہ عسکریت پسند تنظمیں بدستور سرگرم ہیں۔ اس پرخاصے پریشان ہیں کہ غیر ریاستی کرداروں کوسرحد پار کرکے ممبئی میں 150افراد کو قتل کرنے کی اجازت دی جانی چاہیے؟ ن

واز شریف نے کہا تھا مجھے بتائیں ہم ان کے خلاف مقدمہ مکمل کیوں نہیں کرتے؟ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف سے یہ بھی شکایت کی کہ انہوں نے اسی صحافی کو انٹرویو کیوں دیا جو ڈان لیکس اسٹوری

کا مصنف ہے؟ جس نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے لیے بڑے مسائل پیدا کئے۔ حالیہ اجلاس سے قبل شہباز سریف نے انٹرویو کی اشاعت کے دوسرے ہی روز اس ایشو پر نواز شریف سے رابطہ کیا۔ شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے کوشاں ہیں لیکن نواز شریف خود ہی اپنے کہے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

انٹرویو پر شہباز شریف کا پہلا رد عمل یہ تھا کہ کسی طرح نقصان کا ازالہ ہوجائے لیکن ان کی پشیمانی کے لیے نواز شریف نے دوسرے ہی دن اپنے انٹرویو کا متنازع حصہ پڑھ کر سنایا اور کہا ’’میں نے غلط کیا کہا؟‘‘ شہباز شریف کا ابتدائی رد عمل تھا: مسلم لیگ (ن) 12مئی 2018کو ڈان میں شائع دعوئوں پر اشاروں کو مسترد کرتی ہے۔

ریاست پاکستان اور اس کے تمام ادار ے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ تمام ذاتی اور سیاسی مفادات پر پاکستان کا مفاد عظیم اور برتر ہے۔ قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ رپورٹ میں بعض ریمارکس مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے غلط منسوب کئے گئے جو مسلم لیگ (ن) کی پالیسی نہیں ہے۔

https://jang.com.pk/news/494338
​
 
Advertisement
شہباز مداری کو اتنا ھی شوق ھے معلوم کرنے کا کہ انٹرویو کس نے کروایا؟؟تو یار دنیا کو تاثرمت دو کہ تمھارا جاھل بھائی اتنا کا کا بھولا ھے روٹی کو گاگا کہتا ھے۔فون اٹھاوٴ چودھری نثارے گنجے کو فون کر کے پوچھ لو اس انٹرویو کے پیچھے کون ھے؟؟ویسے ھی ڈرامے کر رھاھے ۔جب معلوم ھو جائے تو لاوٴ انکولائف ٹی وی پر مارو انکو سر پر جوتے تا کہ عوام کو بھی معلوم ھو ۔ویسے باندر کیطرح ایک درخت دوسرے درختپر ٹپوشیاں مت مارو۔تمھارے مقدر میں اب زوال لکھا ھوا ھے تیاری کرو۔عیاشی کی ھے تو بھوککاٹنی بھی سیکھنی پڑے گی۔۔
 
Advertisement
اس ...می اور غلیظ گھٹیا نیچ چور فراڈیے ... زادے مودی کے ناجائز نطفے غدار شریف بٹ ...می کو بچپن می تو میدہ بٹ گوالمنڈی والا اور گل خان دھکے دیتا تھا اب اس ...می کو شاید انڈین دھکوں کا چسکا لگ گیا ہے لکھ دی لعنت اس گٹر کے غلیظ بدبودار اور ناپاک کیڑے نواز شریف بٹ پر
 
این ار او کے بعد عمومََا اور پچھلے ڈھائ تین سال سے خصوصََا نواز شریف اسی پالیسی پر گامزن ہے- خصوصََا دھرنے کے دوران اس نے اندرونی طور پراشارون کنایوں میں یااپنے گماشتوں سے اور بیرونی دارالحکوتوں میں واضح نام لے کر افواج اور آی ایس آئ کے خلاف مہم چلائئ ــــاس نے سمجھا کہ افواج پر الزام تراشی سے نہ صرف انتخابی دھاندلی سے بچت ہوئ، انتخابی اصلاحات کی ضرورت بھی نہ رہی، افواج بھی ڈر گئیں بلکہ مغربی ممالک نے ملک کے اندر کسی اختلاف یا تصادم کی صورت اسے اپنا قابلِ اعتماد پارٹنر مان لیا ہے ــ یہ بڑی غلط فہمی تھی نہ تو افواج اور اداروں کو ایک حد سے زیادہ بد نام اور ذلیل و رسوا کرنا ممکن ہے اور نہ ہی مغر ب یا بھارت اپنی پالیسی کسی کےسیاسی، ذاتی یا مالی مفاد کیلئے تشکیل دیتا ہےـ ــسیاسی پارٹیاں اور لیڈر تو اڑن کھٹولا ہیں جبکہ ادارے زمیں میں گڑے ہوتے ہیںـــجب بھی کوئ سیاسی لیڈراپنا انحصار مکمل طور پر بیرونی طاقت کو بنا لے گا و وہ اندونی طور پر کھوکھلا اور غیر ضروری ہو جاے گا ،، اسے بینظیر سے سیکھنا چاہیے تھا، جس نے اقتدار کے حصول کےلئے ہر کسی وعدے کئے مگر کبھی وفا نہ کئے، کہ اسے معلوم تھا کہ حقیقی طاقت کا محور اندرونِ ملک ہےــ
یہ نواز شریف کی سیاسی ناپختگی ، کم علمی اور کاروباری ذہن اور طبقہ سے تعلق ہونا ہے، جس نے اسے اسقدر ذلیل کروایا ہے، اس کا الزام کسی مشیر پر دھر کر نواز شریف کی کم علمی پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتاــ
​
 
Advertisement
Nawaz Kai kartooto nay yaha Tak phooncha Diya hai...Aab yeh zalim Don Pak Koo Dhaka daina Kai chakar Mai hai...ISS koo Pata hona chaiya ISS mulk kii wahid army hai jiss Kai officers Frontline per larta hoay jaam e shahdat noosh karta hai...ISS mulk per Allah kaa khaas karam hai...jitna nuksan hooga deikha jaiga per zalim loogoo Koo saza zaroor milay giii..
 
Ansar tries to become so Patriotic. What about then when Hamid Mir was so called attacked and Ansar Abbasi wants DG ISI to resign. What about that matter?? Where are those 6 bullets, who was the killer? Why Hamid Mid (Rambo) still alive after receiving 6 bullets?

DG ISI pictures were shown on TV as if they will try to kill an insect like Hamid Mir.
Can Ansar Abbasi has the balls to say that he made Such a bad name of Pakistan for joker like Hamid Mir and atleast make an apology if has some shame left....

Abbasi, Murree everyone knows about the mentality and dishonesty of these people (majority of them- not all). Very few are good.
 
کسی نے نہیں دی۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریر خود 'انگلیاں لینے' کا پُرانا پاپی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آجتک 5 سے زیادہ جرنیلوں سے اس نے پنگے لیے ہیں۔ وہ کس کے کہنے بھی لیے تھے؟
​

نواز گنجے کی تشریف میں فوج کہ نام کی انگلی کس نے کی؟
 
Advertisement
we dont care jiss ne bhe dhakka diya. Nawaz Sharif is not innocent at all. teen daffa yeh donkey mulk per hukmarani kar chukka hai. he is over 18:-D tu sazza tu purri hi mille gi.