تعلیم کے حالات تو کہیں بھی ٹھیک نہیں لیکن جو بربادی سندھ میں جاری ہے اُسے دیکھ کر لگتا ہے ہندوستان سے جنگ کی صورت اُسے سندھ پر حملے ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ وہاں ہماری نسلیں خود ہی برباد ہیں۔
گُذشتہ تین چار سالوں سے ٹی وی نیوز میں امتحانات کے دوران ہر خبرنامے میں لڑکیاں لڑکے پوری پوری کتابیں لیکر بیٹھے دکھائے جاتے ہیں اور پرچے حل کیئے جا رہے ہیں۔ پانچ سو ہزار روپیہ دے کر نقل کی مکمل چھوُٹ ہے، پورا کا پورا امتحانی بورڈ کروڑوں میں بِک رہا ہے۔ حصہ اوپر تک جاتا ہے مگر کِسی کے کن کو ٹھنڈ ہے نہ جوُں رینگتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ وفاقی ملازمتوں کیلئے مقابلے کے امتحانات میں سندھ سے آنیوالے یہ نقل باز ڈفر پاس کیسے ہو جاتے ہیں؟
Hum enhi nojawaaano se tabdeeli ki umeed rakhtee hien ..
Kul yehi barey ho k corrupt, civil officers aur patwaari banaingy
aur esi nizaaam ko mazeed bigaaraingy.
Yehi log kul Noon aur PP ke dobaara naaray maaraingy