Advertisement

میں ہوں چیف جسٹس آف پاکستان

12311119_10153818344671474_5409068433461414048_n.jpg

بلا تبصرہ​
 
Advertisement

یہ چیف جسٹس نہی ہے چیف پٹواری ہے

جو صرف ہر مہینے تنخواہ لیتا ہے

کام کوئی نہی کرتا ، تم دیکھ لینا کہ جب یہ ریٹایر ہو گا تو ملک اس وقت سے زیادہ بری حالت میں ہو گا جس وقت یہ چیف بنا تھا
یہی حال اس کے پہلے چیف کا تھا
 
Advertisement
پاکستان میں لوگ کام کرنے کے لئے نہی سرکاری نوکری لیتے ، بلکہ ھڈ ***** کے لئے لیتے

اپنے کنبے پالتے ہیں ، یہ نہی سوچتے کہ ایھ پس کہاں سے آ رہا ہے

جب کہ باہر کے ملک میں لوگ اپنی تنخواہ سے کئی گنا زیادہ کما کر دیتے ہیں اپنے ملک کو اپنے ادارے کو
شاید اسی ہم انکو کافر کہتے ہیں اور خود کو مسلمان
 
L** jappha of Pakistan. Responsible for all the problems in our Country.
 
Main hoon Cheap Justice of Pakistan ... jo tankhwah to awam k paison se leta hoon magar khidmat zameeron k sodaggar ki kerta hoon.

Agar app ne zameen pe kisi haqeeqi munafiq ko dekhna ho to mera naam Anwar Zahreer Jamali hai aor main Shalwar Court of Pakistan main paya jata hoon.

Main apko insaf denay se qassir hoon albata app main se koi bara dakoo ya qaatil hua to zarur muj se rabta karay ... app jeson k liye he main iss mansab pe betha hoon.
 
Advertisement

میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ جس ملک میں عدالتیں کوٹھے اور جج طوائف بن جائیں وہاں انصاف کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟ اس ملک کی اصل تباہی کی ذمہ دار وہ ملکی ادارے ہیں جنھوں نے مجرموں کی پشت پناہی کی اور اس ملک کے آئین کے ساتھ غداری کی۔​
 
Justice Anwar Zaheer Jamali hails from the religious family of Hazrat Qutub Jamaluddin Ahmed Hansvi, the disciple and Khalifa of Baba Fariduddin Shakar Gunj.
 
Justice Anwar Zaheer Jamali hails from the religious family of Hazrat Qutub Jamaluddin Ahmed Hansvi, the disciple and Khalifa of Baba Fariduddin Shakar Gunj.

اس کے باوجود جس عہدے پر فائز ہیں اس کو باحسن اور ایمانداری سے پورا کرنا ان کی ذمہ داری اور اولین ترجیح میں ہے_
 
Advertisement

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ بد انتظامی اور کرپشن کے باعث ہم تباہی کے دھانے پر پہنچ گئے ہیں جب کہ ملکی مسائل حل کرنے کے لیے کوئی آسمان سے نہیں اترے گا۔

کیا اس سب میں بھی '' عام آدمی '' ہی ملوث ہے

جس '' عام آدمی '' کی ٹوتھ پیسٹ جیسی عیاشی پر ٹیکس ٹھوکے جائیں اسکی اتنی اوقات کب سے ہوگی کہ بد انتظامی اور کرپشن کی جرات کرے
زرداری کو پاک صاٖف کو ثابت کردیا
نواز اور اسکے سپوٹرز بھی حلف اٹھاتے ہیں کہ میاں صاحب کا دامن پاک صاف ہے
آیان جیسی ہستیاں بھی بے گناہ ہیں

تو قصور وار کون ہے ؟؟

​
 
حقائق و قانون سے نابلد عمرانی جو کہ ضد و نفرت کی دنیا کے مخبوط الحواس مکین ہیں جو کہ عنقریب عمران خان کے وزیر اعظم نہ بننے کی پاداش میں چلو بھر پانی میں ناک ڈبو کر خود کشی کرینگیں ، یہ بتاؤ کہ ایان علی چھوٹی کب ہے اور قیامت مسعود و مبشر لقمان کے قصوں کے علاوہ تم لوگوں کے پاس کیا ثبوت ہے ؟ ماڈل ٹاون کا معاملہ عدالت جا چکا ہے اور چیف جسٹس ایگزیکٹو کے اختیارات ہاتھ میں لیکر تھر کا بندوبست کیسے کرے ؟ زرداری نے تو پھر بھی سات سال جیل کاتی ہے ، تمھارے خاکی بھوسے سے بھرے دماغ یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ مشرف کو سزا کب ملے گی ؟
 
جناب غیبت اور بہتان سے کچھ کبیرہ گناہ بھی ہیں وزیراعظم، آرمی چیف سے بھی بڑا رتبہ ہے شرعی لحاظ سے موصوف کا ،اور اسی اعتبار سے ذمداری بھی بہت بڑی، اگر تنخواہ کے لئے اپنے سال پورے کرنا مقصد ہو تو بلکل ٹھیک
 
آپ تو نہیں کہیں؟ ذرا چیک کرکے بتائیں
 
Bootha, The chief justice has to do two things. Disqualify both Tandddddds, they are confirmed loan defaulters. Shahbaz admitted they have paid the loans after 17 years. According to the Constitution they should have never been allowed to stand in the elections. The PM is convicted criminal, the record is available in the PLD. No further proofs are needed, the SCP's records prove he is a criminal.
Also disqualify and send Ishaq Dar for corruption/money laundering, together with both tinddds for doing money laundering.
 
Jo insaaf naa dai sakay aur naa insaafi ko naa roke sakaay (roknay ki taqaatt ke baa wajood ) to phirr aisay insaan parr lakh di laaanat
 
جناب غیبت اور بہتان سے کچھ کبیرہ گناہ بھی ہیں وزیراعظم، آرمی چیف سے بھی بڑا رتبہ ہے شرعی لحاظ سے موصوف کا ،اور اسی اعتبار سے ذمداری بھی بہت بڑی، اگر تنخواہ کے لئے اپنے سال پورے کرنا مقصد ہو تو بلکل ٹھیک

Shahzaib case main somoto kis ny lia?