Main hoon Cheap Justice of Pakistan ... jo tankhwah to awam k paison se leta hoon magar khidmat zameeron k sodaggar ki kerta hoon.
Agar app ne zameen pe kisi haqeeqi munafiq ko dekhna ho to mera naam Anwar Zahreer Jamali hai aor main Shalwar Court of Pakistan main paya jata hoon.
Main apko insaf denay se qassir hoon albata app main se koi bara dakoo ya qaatil hua to zarur muj se rabta karay ... app jeson k liye he main iss mansab pe betha hoon.
میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ جس ملک میں عدالتیں کوٹھے اور جج طوائف بن جائیں وہاں انصاف کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟ اس ملک کی اصل تباہی کی ذمہ دار وہ ملکی ادارے ہیں جنھوں نے مجرموں کی پشت پناہی کی اور اس ملک کے آئین کے ساتھ غداری کی۔
Justice Anwar Zaheer Jamali hails from the religious family of Hazrat Qutub Jamaluddin Ahmed Hansvi, the disciple and Khalifa of Baba Fariduddin Shakar Gunj.

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ بد انتظامی اور کرپشن کے باعث ہم تباہی کے دھانے پر پہنچ گئے ہیں جب کہ ملکی مسائل حل کرنے کے لیے کوئی آسمان سے نہیں اترے گا۔ کیا اس سب میں بھی '' عام آدمی '' ہی ملوث ہے
جس '' عام آدمی '' کی ٹوتھ پیسٹ جیسی عیاشی پر ٹیکس ٹھوکے جائیں اسکی اتنی اوقات کب سے ہوگی کہ بد انتظامی اور کرپشن کی جرات کرے زرداری کو پاک صاٖف کو ثابت کردیا نواز اور اسکے سپوٹرز بھی حلف اٹھاتے ہیں کہ میاں صاحب کا دامن پاک صاف ہے آیان جیسی ہستیاں بھی بے گناہ ہیں تو قصور وار کون ہے ؟؟
حقائق و قانون سے نابلد عمرانی جو کہ ضد و نفرت کی دنیا کے مخبوط الحواس مکین ہیں جو کہ عنقریب عمران خان کے وزیر اعظم نہ بننے کی پاداش میں چلو بھر پانی میں ناک ڈبو کر خود کشی کرینگیں ، یہ بتاؤ کہ ایان علی چھوٹی کب ہے اور قیامت مسعود و مبشر لقمان کے قصوں کے علاوہ تم لوگوں کے پاس کیا ثبوت ہے ؟ ماڈل ٹاون کا معاملہ عدالت جا چکا ہے اور چیف جسٹس ایگزیکٹو کے اختیارات ہاتھ میں لیکر تھر کا بندوبست کیسے کرے ؟ زرداری نے تو پھر بھی سات سال جیل کاتی ہے ، تمھارے خاکی بھوسے سے بھرے دماغ یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ مشرف کو سزا کب ملے گی ؟
جناب غیبت اور بہتان سے کچھ کبیرہ گناہ بھی ہیں وزیراعظم، آرمی چیف سے بھی بڑا رتبہ ہے شرعی لحاظ سے موصوف کا ،اور اسی اعتبار سے ذمداری بھی بہت بڑی، اگر تنخواہ کے لئے اپنے سال پورے کرنا مقصد ہو تو بلکل ٹھیک

Bootha, The chief justice has to do two things. Disqualify both Tandddddds, they are confirmed loan defaulters. Shahbaz admitted they have paid the loans after 17 years. According to the Constitution they should have never been allowed to stand in the elections. The PM is convicted criminal, the record is available in the PLD. No further proofs are needed, the SCP's records prove he is a criminal.
Also disqualify and send Ishaq Dar for corruption/money laundering, together with both tinddds for doing money laundering.
[/QUOTEpakistan mein itni na insafi he aur phir bhi zemedaran ka pata nahi! wah chief justice ki post ki kia responsibilities aur duties hoti hein wo pata hein ya wo bhi Allahu alam?