Advertisement

میرے خیال میں تماشا ختم ہونے کو ہے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

میں سمجھتا ہوں کہ پی ٹی ای نے جس آزادی مارچ کا بیڑہ اٹھایا تھا وہ مارچ اب اپنے آخری مراحل میں ہے
حکومت ایک آدھ دن میں اور غالبا صبح کے وقت جب دھرنے کی جگہ پر کوئی نہیں ہوتا اپنا کنٹرول لے لیگی اور وہیں کنٹینر لگا کر تمام راستے بند کردیگی

کیا دھرنا یا مارچ فیل ہوگیا؟؟
تو اسکا فیصلہ آپ لوگ کریں

بہرحال اس طرح کے دھرنوں اور مارچز کے لئے جو تعداد چاہیے ہوتی ہے وہ میسر نا ہوسکی جو حکومت پر پریشر بنا سکے....اس لحاظ سے پی ٹی ای ناکام رہی

دوسری طرف پی ٹی ای نے ایک مدعا چھیڑ دیا ہے اور حکومت پر ایک سوالیہ نشان لگا دیا ہے
استعفی بھی پیش ہوچکے ہیں..سول نافرمانی کی بھی کال ہے
تو یہ سب چیزیں حکومت کو مزید چار سال پورے کرنے میں بڑی مشکل سے دوچار کرینگی
اور حکومت گرے نا گرے...زخموں کو سہلانا تو پڑیگا

پی ٹی ای کے دھرنے کی ناکامی کے پی ٹی ای پر بھی برے اثرات پڑینگے..اور آئندہ پی ٹی ای کے لئے عوام کو باہر نکالنا اسان نا ہوگا

آرمی فلحال مکمل غیر جانبدار ہے اور کسی بھی قسم کے ایڈونچر میں دلچسپی نہیں رکھتی
شاید حکومت کو اسکی پکی خبر ہے..اس لئے حکومت کا اعتماد بھی دیدنی ہے


سٹیٹس کو کی جماعتیں فلحال حکومت کے ساتھ ہیں اور رہینگی
کہ ہر ایک کو اپنا مال بچانا ہے اور مزید بنانا ہے
پی پی پی اور متحدہ کو شفاف الیکشن کے بھی حق میں نہیں..کہ یہ انکی موت ہے

آگے کا تو مجھے نہیں پتا...باقی نظام پر ن لیگ کی گرفت بہت مضبوط ہے
اورصاف نظر آ رہا ہے کہ وفاداریاں خریدی جا چکی ہیں
پولیس سے لے کر ججز اور باقی ماندہ ادارے سب ن لیگ کی جیب میں ہیں

اس سسٹم سے پی ٹی ای کی مطلوبہ تبدیلی یا انصاف کا مطالبہ پورا ہوتا نظر نہیں آتا

the-end-is-near.jpg


واللہ اعلم
​
 
Advertisement
قادری کا کیا کرو گے اس بار وہ اتنا آسانی سے نہیں جاۓ گا نہ کھیڈا گا نہ کھدن دینوں گا
 
PTI has politicized the youth of this country, Logon ny sochna shuru kr diya hai, Qadri sy hazar ikhtalaf lekin logon ko educate zarur kiya hai is sari exercise ny.
 
سچ بولو، پر سوچ کے بولو

آپ زمینی حقائق سے اگاہ معلوم نہیں ہوتے

خیر آپ نے صحیح کہا

الله اعلم
 
Last edited:
Advertisement
It can be a pahiya jam (God forbid) as 99% of transport industry is with pakhtuns and it has to run throughout the main arteries of the country. Let's see hota kya hai and kitni door tak jaati hai PTI.

Once it resigns from NA, then their hands will not be tied and they can go to any length to get the voice heard.
 
IK/PTI/PAT have done their jobs................mobilised people...............showed them the coalition of corrupt and their common interest.............
 
Advertisement
Gullu Nawaz will find it impossible to run his government smoothly.He is scared of army,PTI and TUQ.If he uses police against PTI
and PAT then this will be suicide.
 
Last edited:
قادری کے مرید بڑےسخت جان ہیں اتنی آسانی سے گورنمنٹ کی جان نہیں چھوٹنی
ہاشمی ہسپتال میں زرداری اور شہباز چائنا میں لگتا ہے فوجی بوٹ آرہے ہیں