such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم الله الرحمٰن الرحیم
میں سمجھتا ہوں کہ پی ٹی ای نے جس آزادی مارچ کا بیڑہ اٹھایا تھا وہ مارچ اب اپنے آخری مراحل میں ہے
حکومت ایک آدھ دن میں اور غالبا صبح کے وقت جب دھرنے کی جگہ پر کوئی نہیں ہوتا اپنا کنٹرول لے لیگی اور وہیں کنٹینر لگا کر تمام راستے بند کردیگی
کیا دھرنا یا مارچ فیل ہوگیا؟؟
تو اسکا فیصلہ آپ لوگ کریں
بہرحال اس طرح کے دھرنوں اور مارچز کے لئے جو تعداد چاہیے ہوتی ہے وہ میسر نا ہوسکی جو حکومت پر پریشر بنا سکے....اس لحاظ سے پی ٹی ای ناکام رہی
دوسری طرف پی ٹی ای نے ایک مدعا چھیڑ دیا ہے اور حکومت پر ایک سوالیہ نشان لگا دیا ہے
استعفی بھی پیش ہوچکے ہیں..سول نافرمانی کی بھی کال ہے
تو یہ سب چیزیں حکومت کو مزید چار سال پورے کرنے میں بڑی مشکل سے دوچار کرینگی
اور حکومت گرے نا گرے...زخموں کو سہلانا تو پڑیگا
پی ٹی ای کے دھرنے کی ناکامی کے پی ٹی ای پر بھی برے اثرات پڑینگے..اور آئندہ پی ٹی ای کے لئے عوام کو باہر نکالنا اسان نا ہوگا
آرمی فلحال مکمل غیر جانبدار ہے اور کسی بھی قسم کے ایڈونچر میں دلچسپی نہیں رکھتی
شاید حکومت کو اسکی پکی خبر ہے..اس لئے حکومت کا اعتماد بھی دیدنی ہے
سٹیٹس کو کی جماعتیں فلحال حکومت کے ساتھ ہیں اور رہینگی
کہ ہر ایک کو اپنا مال بچانا ہے اور مزید بنانا ہے
پی پی پی اور متحدہ کو شفاف الیکشن کے بھی حق میں نہیں..کہ یہ انکی موت ہے
آگے کا تو مجھے نہیں پتا...باقی نظام پر ن لیگ کی گرفت بہت مضبوط ہے
اورصاف نظر آ رہا ہے کہ وفاداریاں خریدی جا چکی ہیں
پولیس سے لے کر ججز اور باقی ماندہ ادارے سب ن لیگ کی جیب میں ہیں
اس سسٹم سے پی ٹی ای کی مطلوبہ تبدیلی یا انصاف کا مطالبہ پورا ہوتا نظر نہیں آتا
واللہ اعلم