Advertisement

موبائل فون :100 کے بیلنس پر 42 روپے ٹیکس

موبائل فون صارفین 100 کے بیلنس پر 42 روپے ٹیکس ادا کرینگے

Hungry%2Blioness%2Battacks%2Bbuffalo%2Bpics%2B(1).jpg


کراچی: ٹیلی کام سیکٹر پر ودہولڈنگ کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے کے بعد عام صارفین کو 100 روپے کے بیلنس پر 42 روپے ٹیکسوں اور سروس چارجز کی مد میں ادا کرنا ہوں گے۔

پاکستان میں ٹیلی کام کے شعبہ پہلے ہی ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے اور سب سے زیادہ ٹیکسوں کی شرح کا اطلاق اسی شعبے پر کیا جاتا ہے
حالیہ اضافہ (جو یکم جولائی سے نافذ ہوگا) کے بعد ٹیلی کام سیلولر سروسز پر ٹیکسوں کی مجموعی شرح بڑھ کر 34.5 فیصد تک پہنچ جائیگی جس میں 15 فیصد، ودہولڈنگ اور 19.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی شامل ہیں
ان ٹیکسوں کے ساتھ ہر سیلولر کمپنی سروس چارجز کے طور پر بھی 7 فیصد رقم منہا کرتی ہے
اس طرح اب 100 روپے کے بیلنس پر مجموعی طور پر 42 روپے ٹیکس اورسروس چارجز کی مد میں ادا کرنا ہوں گے اور صارف کو 58 روپے کا بیلنس مہیا ہوگا

http://www.express.pk/story/142063/
​
 
Last edited:
Advertisement
Re: شیر آیا شیر آیا



زرداری کی حکومت پٹرول پر عائد ٹیکسز پر پلتی رہی ، اور اب شیروں کا جوڑا ، ایزی لوڈ سے بھتہ ان لوڈ کرے گا


یہ ہے کل معیشت دانی ، ان راجاؤں کی جنہوں نے ہر حال میں اندھوں کی جیب کترنی ہی کترنی ہے ،


بہتر یہی ہے کہ ، شہری اس ڈاکہ ، کا رد عمل ، موبائل فون کا محدود استعمال سے ظاہر کریں ، ​
 
Advertisement
Advertisement
Re: شیر آیا شیر آیا

میاں صاحب بیس روپے میں پورا ہفتہ بات کرنے والے معصوم
اور دل جلے عاشقوں کی بددعا سے ڈرو



​
 
Re: شیر آیا شیر آیا

I fully support this decision. Infact this is a wise decision , Now we may see improvement in Grades of Mummy Daddys & Burgers (clap)(clap)(clap)
 
Advertisement
Advertisement
Re: شیر آیا شیر آیا

I fully support this decision. Infact this is a wise decision , Now we may see improvement in Grades of Mummy Daddys & Burgers (clap)(clap)(clap)
اچھا تمہارا مطلب ہے ٹیکس بڑھانے سے ممی ڈیڈی کلاس ریچارج کرنا چھوڑ دے گی ؟؟​
 
Its the biggest injustice. Seriously how much are they going to get from it? 1 billion? 2 billion? or 5 billion at most. But in return they are forcing the people to hate them. They can get more than that amount by lowering their own unnecessary expenditures.
 
Re: شیر آیا شیر آیا

I fully support this decision. Infact this is a wise decision , Now we may see improvement in Grades of Mummy Daddys & Burgers (clap)(clap)(clap)

marium nawaz makeup, ishaque dar's son luxury cars, hamza shahbaz multiple marriages etc are all the expenses which will bear through it ................
 
پہلے شیر آٹا کھا گیا تھا اب موبائل فون کا کا لوڈ ،
خزانہ خالی ہے لہذا جو بھی اس پینڈو سے ہو سکے گا کرے گا ، مبارک ہو ان تمام لوگوں کو ، کیانی کو ، فخرو بھائی کو ، (cry)نگران حکومت کو کہ ہمیں ایک بہترین پارٹی کی حکومت دی ،