Advertisement

منی ٹریل اور محبوب کا دوسرا خط ۔

منی ٹریل اور محبوب کا دوسرا خط ۔
ْ
قطری نے اب دوسرا خط بھی لکھ دیا ہے جو کہ کیس کی اب تک کی سماعت کو سامنے رکھ کر لکھا گیا ہے ۔ اور ساتھ ہی اکاونٹنٹ ڈار کی تیار شدہ سادے کاغذ پر ایک منی ٹریل بھی دی گئی ہے جو کہ ملینز آف ڈالرز میں ہونے کے باوجود نقد ادائیگیوں پر مشتمل ہے ۔



ان سے اب یہ پوچھنا چاہیے کہ حسن نواز اور کلثوم نواز کے اپارٹمنٹ کے لئے پیسے کہاں سے آئے ۔

ان ایونفیلڈ کے چار اپارٹمنٹس کو جوڑ کر ایک ہی گھر کی صورت دی گئی اور اس گھر میں حسین رہائش پزیر ہے یعنی ان میں سے کوئی بھی اپارٹمنٹ کرائے پر نہیں دیا گیا تو حسین کی سورس آف انکم کیا ہے اور وہ نواز شریف کو ہر سال کرڑوں روپئے تحفتاً کہاں سے بھیجتا ہے ۔
مندرجہ بالا شیٹ میں ساڑھے پانچ ملین ڈالر عزیزیہ مل کے لئے نکالے گئے ہیں تو باقی انویسٹمنٹ کہا ں سے آئی ۔
حدیبیہ مل کی سیٹلمنٹ میں جو ۳۲ ملین ڈالر ادا ہوئے وہ کہاں سے آئے ۔


اور ایک سوال ججز سے:۔
اگر ایک شخص جو میاں صاحباں کے برطانیہ میں رہائش کے دوران ان سے ملتا رہا ہو، ایک خط کے ذریعے یہ دعوہ کرے کہ نواز شریف نے اس سے کہا تھا کہ یہ سارا پیسہ چوری کا ہے تو کیا اس خط کو بھی وہی فوقیت دی جائے گی جو اس قطری کو دی جا رہی ہے۔ کیونکہ ثبوت تو دونوں کے پاس نہیں ہیں ۔​










C3GhAL9XEAAcQ7C.jpg
 
Advertisement
YAY ISHAQ DAR KI BANIAI HOWI MONEY TRAL HAY ..............:lol:
 
تم لوگ جتنے بھی آوازے کس لو دیکھ لینا ہمارے جج اسی مَنی ٹریل کو مان کر ان کے حق میں فیصلہ دے دیں گے اور پھر دیکھنا اسی فورم پر پٹواری کس طرح چھلانگیں لگائیں گے ۔ اور ہاں پھر آئیندہ کے لئے بھی ایک راستہ کھل جائے گا کہ کوئی بھی کرپشن کا پیسہ بیرونی ممالک سے ایک خط کی بنیاد پر لیگل ثابت کر دے گا۔


یہ بینک ٹرانزیکشن کی صورت میں منی ٹریل ہے یا یوٹیلٹی اسٹور بل

achaa !!! tou aisa hota hay money-trail. Theek ho gaya , Thank you Nawaz Sharif

YAY ISHAQ DAR KI BANIAI HOWI MONEY TRAL HAY ..............:lol:

You are all getting it wrong. Get the handle, this is not money trail, it is a Honey Trail.
 
ویسے مجھے اس بات کی فکر کم ہے کہ نواز شریف کیس جیت جائے۔ زیادہ فکر اس بات کی ہے کہ شریف فیملی ان قطریوں کو پے بیک کس طرح کرے گی، کہیں ملک و قوم کو ان کے لئے کمپرومائز تو نہیں؟
 
Advertisement
تم لوگ جتنے بھی آوازے کس لو دیکھ لینا ہمارے جج اسی مَنی ٹریل کو مان کر ان کے حق میں فیصلہ دے دیں گے اور پھر دیکھنا اسی فورم پر پٹواری کس طرح چھلانگیں لگائیں گے ۔ اور ہاں پھر آئیندہ کے لئے بھی ایک راستہ کھل جائے گا کہ کوئی بھی کرپشن کا پیسہ بیرونی ممالک سے ایک خط کی بنیاد پر لیگل ثابت کر دے گا۔








​

Yeh baat hamein pahley he pata hay.
Yeh tou NawazSharif ne isqadar bewaqoofana or behooda defense liya hay keh case abb tak chal raha hay. Warna tou Jamali Sahab ne he janey say pahley farigh kar dena thaa case Miyaan Saanp k haq mein.

Patwarion ki koi fikr nahin. Jis qom ko itni samajh na ho keh Imran Khan apna nahin inki naslon ka case larr raha hay, uss qom say kiya uljhna :)
 
wasay agar ye money trail accept ho gaya to being a lawyer and referring this judgement,i can win so many nab and fbr cases :D me to ameer ho jao ga bhi :lol:(bigsmile)