- Joined
- Feb 13, 2015
- Posts
- 5,203
- Reaction score
- 6,042
- Points
- 113
منی ٹریل اور محبوب کا دوسرا خط ۔
ْ
قطری نے اب دوسرا خط بھی لکھ دیا ہے جو کہ کیس کی اب تک کی سماعت کو سامنے رکھ کر لکھا گیا ہے ۔ اور ساتھ ہی اکاونٹنٹ ڈار کی تیار شدہ سادے کاغذ پر ایک منی ٹریل بھی دی گئی ہے جو کہ ملینز آف ڈالرز میں ہونے کے باوجود نقد ادائیگیوں پر مشتمل ہے ۔
ان سے اب یہ پوچھنا چاہیے کہ حسن نواز اور کلثوم نواز کے اپارٹمنٹ کے لئے پیسے کہاں سے آئے ۔
ان ایونفیلڈ کے چار اپارٹمنٹس کو جوڑ کر ایک ہی گھر کی صورت دی گئی اور اس گھر میں حسین رہائش پزیر ہے یعنی ان میں سے کوئی بھی اپارٹمنٹ کرائے پر نہیں دیا گیا تو حسین کی سورس آف انکم کیا ہے اور وہ نواز شریف کو ہر سال کرڑوں روپئے تحفتاً کہاں سے بھیجتا ہے ۔
مندرجہ بالا شیٹ میں ساڑھے پانچ ملین ڈالر عزیزیہ مل کے لئے نکالے گئے ہیں تو باقی انویسٹمنٹ کہا ں سے آئی ۔
حدیبیہ مل کی سیٹلمنٹ میں جو ۳۲ ملین ڈالر ادا ہوئے وہ کہاں سے آئے ۔
اور ایک سوال ججز سے:۔
اگر ایک شخص جو میاں صاحباں کے برطانیہ میں رہائش کے دوران ان سے ملتا رہا ہو، ایک خط کے ذریعے یہ دعوہ کرے کہ نواز شریف نے اس سے کہا تھا کہ یہ سارا پیسہ چوری کا ہے تو کیا اس خط کو بھی وہی فوقیت دی جائے گی جو اس قطری کو دی جا رہی ہے۔ کیونکہ ثبوت تو دونوں کے پاس نہیں ہیں ۔