Advertisement

منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی بریت کیسے ہوئی؟ تہلکہ خیز تحریری فیصلہ

money11121.jpg

لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جج اعجاز اعوان نے 31صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، تحریری فیصلے نے ایف آئی اے کی ناقص پراسکیوشن اور تفتیش کا پول کھول دیا۔

تحریری فیصلے کے مطابق ایف آئی اے نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے بے نامی اکاؤنٹس کو ثابت کرنے کےلیے 66 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے۔ کسی گواہ نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف اور سلمان شہباز کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی بینکر نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف بیان دیا۔

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے کوئی ثبوت نہیں دے سکا کہ یہ تمام بے نامی اکاؤنٹ شہبازشریف اور حمزہ شہباز آپریٹ کرتے تھے۔ کسی بھی بے نامی اکاؤنٹس سے شہبازشریف اور حمزہ کے اکاؤنٹ میں ایک دھیلا بھی ٹرانسفر نہیں کیا گیا۔


فیصلے کے مطابق اس بات کا کوئی ریکارڈ نہیں جس سے ظاہر ہو کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے اکاؤنٹس میں براہ راست کوئی ٹرانزیکشنز ہوئی ہو۔ عدالت کو پیش کیا گیا ریکارڈ مکمل خاموش ہے کہ درخواست گزار نے کوئی فائدہ حاصل کیا ہو۔

شہباز شریف کبھی بھی رمضان شوگر ملز کے ڈائریکٹر اور شئیرہولڈر نہیں رہے۔ پراسکیوشن اس حوالے سے کوئی بھی ریکارڈ فراہم نہیں کر سکی۔ موجودہ تفتیشی افسر نے گواہ اسلم زیب بٹ کے بیان پر اعتماد ہی نہیں کیا۔ جب پراسکیوشن خود ہی گواہ پر اعتماد نہیں کرتی تو قانون کی نظر میں اس گواہ کی کوئی حیثیت نہیں۔

تفتیش کے دوران اسلم زیب بٹ نے بیان دیا کہ اس نے سلیمان شہباز کے کہنے پر پارٹی آفس میں 2 لاکھ 50 ہزار جمع کرائے بعد ازاں سلیمان شہباز کے کہنے پر مزید 10 لاکھ جمع کرائے۔ جبکہ تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ گواہ نے حمزہ شہباز یا شہباز شریف کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔

الزام تھا کہ ملزم مسرور انور نے شہباز شریف کے کیش بوائے گلزار احمد کے اکاؤنٹس میں 4 بار ٹرانزیکشنز کیں۔ تفتیشی افسر اور پراسکیوشن کو اس حوالے سے شواہد پیش کرنے کا موقع دیا گیا۔ تفتیشی افسر اور پراسکیوشن ایسا کوئی شواہد پیش نہیں کر سکے جس سے الزمات ثابت ہوں۔

اس کے بعد گواہ محمد توقیر نے بیان دیا کہ اسکا اکاؤنٹ سی ایف او شریف کمپنی محمد عثمان نے کہنے پر کھولا گیا۔ تفتیشی افسر اس جوائنٹ اکاؤنٹ کی تفصیلات عدالت میں فراہم کرنے میں ناکام رہا۔ چالان میں لکھا گیا کہ ملک مقصود کا اکاؤنٹ رمضان شوگر ملز کے جنرل منیجر عشرت جمیل آپریٹ کرتے تھے۔

پراسکیوشن نے اس حوالے سے کوئی دستاویزی یا زبانی شواہد فراہم نہیں کیا۔ مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ مختلف سیاستدانوں، کنٹریکٹر سمیت دیگر نے بے نامی اکاؤنٹس میں چیک اور رقم جمع کرائی جبکہ پارٹی ٹکٹ کےلیے ایک سیاستدان نے 14ملین جمع کروائے۔ پراسکیوشن نے ناں ہی اس سیاستدان کا نام بتایا اور ناں ہی ان کنٹریکٹر کے نام بتائے۔

کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہیں ہوسکتی اور نہ ہی ان کو سزا ملنے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے نے مقدمے میں 25ارب کا الزام لگایا تاہم چالان 16ارب کرپشن کا جمع کرایا۔ ایف آئی اے نے بے نامی اکاونٹس کھلوانے کے دستاویزی شواہد کو چالان کا حصہ بنایا۔

فیصلے کے مطابق حمزہ شہباز نے تسلیم کیا کہ وہ رمضان شوگر ملز کے شئیر ہولڈر اور ڈائیریکٹر رہے۔ کیا اس یہ ثابت ہوتا ہے کہ حمزہ شہباز نے کوئی بے نامی اکاؤنٹ بنوائے یا آپریٹ کیے؟ محض تفتیشی کی ذاتی رائے اور تجزیے کی بنیاد پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ حمزہ شہباز بے نامی اکاؤنٹس آپریٹ کرتے رہے۔
 
Advertisement
مرتد کافر خنزیر نطفہ حرام لعنتی اپنی۔ ماں بہین بیوی بیٹی کا سودا کرنے والا حرام کا نطفہ اعجاز امجد قادیانی جس نے اربوں روپے کھاکر حرام کے نطفے کی طرح یہ سازش پروان چڑھا ی اس مرتد خنزیر لعنتی سازشی ُُاور مرتد کافر کازب نبی پیغمبر کازب لعنتی جھوٹے مسیح مردود خنزیر کے چیلے کی اسرائل انڈیا کی قادیانی سازش جو اس کازب مسیح مردود نے اس وقت بھونکا تھا کہ پاکستان نے قادیانیوں کو کافر مرتد اور نطفہ حرام قرار دیا ہے اس لئے پاکستان تباہ ہوجائے گا ان مرتدوں کافروں خنزیروں کی وہ سازش ہی سازش رجیم چینج کی وجہ بنی کیونکہ سابقہ حکومت رہتی تو ان مرتدوں کافروں ُاور کازب مسیح مردود کے چیلوں کی پاکستان کو برباد کرنے اور اس کا زبی خنزیر کی سازش ناکام ہوجاتی۔ ان جہاد کی ضرورت ہے فوج کو چھپے خنزیروں مرتدوں کافروں سے پاک کرکے اسلام پاکستان اور پاکستان کی فوج کو بچانے کی ضرورت ہے ایسا کازب مسیح مردود جس کی موت ٹائلٹ میں ہوئی اور اپنے ہی گوں میں اسکا مونہہ اسکے یونٹ لت پت پائے گئے اسی سے کازب خنزیر کے چلوں مرتدوں کافروں سے سے پاکستان اسلام اور فوج کو بچایا جائے
 
ایک پہیلی ہے کہ ایک کازب لعنتی مرتد اور کافر نے
پیغمبر رسول ُاور نبی ہونے کا دعوئی کیا
اور
وہ کازب مرتد اور کافر کازب
اپنے آپ کو
مسیح موعود بھی بھونکتا تھا
مگر دراصل تھا
شیطان مردود کازب اور
لعنتی
مسیح مردود
یا شیطان مردود
اور اللہ کی شان اس کازب مرتد اور کافر کی موت ٹائلٹ میں گر کر حالت
ناپاکی میں ہوئی
اور جب وہ مرا ہوا تو
اس کازب مردود کا مونہہ اس کے اپنے گوں کے ساتھ لت پت تھا
استغفراللّٰہ اللہ کیا
کوئی سچا نبی پیغمبر رسول مسیح موعود ایسے ناپاک ہوسکتے ہیں
جو حالت ناپاکی میں
اپنے ہی گوں میں
لت پت ہوکر اپنے چہرے
اور مونہ پر
اپنا گوں لبیڑ کر مرا ہو
استغفراللّٰہ
یہ کازب مردود مرزا ایسے ہی مرا تھا
اس مردود کازب
شیطان مردود کے کچھ ***** مرتد کافر چیلوں کی سازش اب
انکے پچھواڑوں میں
ڈال کر
ناکام بنانے
اور اسلام اور پاکستان کی فوج کو بچانے کی ضرورت ہے
سارے مسلمانوں کو اس مرتد اور کافر گروہ کے سازشی **********
کو اسکے کازب
خنزیر مرتد کافر مسیح مردود یا شیطان مردود کے پاس پہنچانا ہوگا