Advertisement

مقامِ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

ap yahan majood hain, thori dair aur bhi aap kay ilm say muta kar laitay hain
tak kah hamaray iman main izafa hoo

pochna yah tha kah yah to hain hee saray nikamay
chahe JJ ka spiritual teacher Tariq Jameel ho
ya phir professional teacher Shoaib Mansoor Ho

Bol to deikhi ho gi, Shoaib Mansoor ko kitnay durray maray jain is film
ko bananay par

PS: Muta kay lughwi mani hain faida uthana, umeed hai koi
na hanjar is say ghalat mafhoom nahi nikalay ga
shikayat ki soorat main admin say nahi apnay
Eman say rujoo karain, Shukariya

اس تھریڈ کی مناسبت سے بات کرو،
کوڑے پڑے تھے، اس بات کو کہاں تک چھپاؤگے،اسّی اسّی کوڑوں کی سزا دی گئی تھی، یہ صحابی تھے مگر سزا سے نہیں بچے تھے،
' مور پاوے پیل
سپ جاوے کھڈ نوں
بگلا بھگت چک لیا وے ڈڈ نوں
تے ڈڈاں دیاں لیکھاں نوں کون موڑ دا '
کتنا ہی ناچو، تلملاؤ مینڈکوں کی قسمت کے لکھے کو کون ٹال سکتا ہے،
حب ج ج نے آپکو اس قدر سخت اور بے حس، اور تشنج میں مبتلا کردیا ہے کہ اب تم بونگی ہی مار سکتے باقی دلائل تو دور کی بات ہے آپ خود اندازہ لگاؤ کہ باقاعدہ سوچ سمجھ کر موقع کی مناسبت سے بات کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو
-
 
pahlay hee kaha tha ghussa ki sorat main admin
say nahi, Eman say rujoo karain, rujoo kar liya to
umeed hai afaqa ho ga
in sha Allah
 
pahlay hee kaha tha ghussa ki sorat main admin
say nahi, Eman say rujoo karain, rujoo kar liya to
umeed hai afaqa ho ga
in sha Allah

بلا سنداحادیث گھڑنے والے رونگ نمبر ملّا اس امت کے بدترین لوگ ہیں۔ توہین عائشہ رض کے اس مرحلہ انھیں بتانا چاہئے کہ عائشہ رض پر الزام لگانے والوں کو اسی اسی کوڑوں کی سزا دی گئی تھی، مگر وہ اس بات کو چھپا رہے ہیں۔ اصل موضوع یہ ہے آپ ایڈمن کا ٹینشن نہ لیں

جنید جمشید نے کونسا الزام لگایا ہے بی بی عائشہ (رضی اللہ عنھا) پر ؟
 
جنید جمشید نے کونسا الزام لگایا ہے بی بی عائشہ (رضی اللہ عنھا) پر ؟

جامع ترمذی میں حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم کوکبھی کوئی ایسی مشکل بات پیش نہیں آئی جس کو ہم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے پوچھا ہواور ان کے پاس اس کے متعلق معلومات نہ ملی ہو۔ امام زہری جومایہ ناز اور سرخیل تابعی ہیں فرماتے ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا تمام لوگوں میں سب سے زیادہ عالم تھیں بڑے بڑے اکابر صحابہؓ ان سے پوچھا کرتے تھے ۔۔(طبقات ابن سعد ج۲قسم۲ص۲۶)
ہونا تو چاہئے تھا کہ مقام
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا احترام رکھتے، اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنی عقیدت کا اظہار میں کچھ نہ کچھ شئیر کرتے مگر افسوس صد افسوس، تبلیغی ج ج کی طرفداری میں لگ گئے، مقام حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ انھیں خوش نہ آیا۔ بلکہ ج ج کی وکلالت میں لگے ہوئے ہیں، ریسرچ کررہے ہیں، کچھ نہ مل جائے جس سے ج ج کے جرم کی پردہ پوشی ہوجائے،ورنہ اس اہانت کو جرم تسلیم کرنے سے انکار کردیا جائے، اناللہ و اناالیہ راجعون
 
ایک نہایت اچھا تھریڈ شروع ہوا اور فوراً لوگوں نے بات کو دوسری طرف پھیر دیا۔ بات ہو رہی ہے امی جان حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اور بات کو گھما کر پہنچا دیا جنید اور نعمان علی خان پر۔ ایک تو بات کو گھمامنے والا بے وقوف بلکہ مکار اور اسکا جواب دینے والا بھی بے وقوف۔ اپنے مضمون پر رہو بہکانے والوں کے بہکاوے میں نہ آؤ۔ جو بات کو گھما رہا ہے اسکا مقصد سمجھو۔​
 
Advertisement
I think you guys are crazy. I saw that video, JJ's style was not good but I don't think it was any accusation. There is a story in Quran when Prophet PBUH was upset of his wives and stopped going to their homes. An Ayah was revealed in this matter.

Our society is becoming very intolerant. And if JJ said sorry, he should be forgiven, as long he doesnt repeat it.
 
آپ فیشن کے طور پر کہہ رہے ہو کہ معاشرے میں برداشت ختم ہوگئی ہے۔ کل کو کوئی ت
مہاری ماں پر مکاری کا الزام لگائے، وہ کہے کہ اپنے شوہر کی صحبت میں بھی سدھر نہ سکی، پھر میں دیکھوں گا کہ تم میں کتنی غیرت اور برداشت ہے۔
 
ایک نہایت اچھا تھریڈ شروع ہوا اور فوراً لوگوں نے بات کو دوسری طرف پھیر دیا۔ بات ہو رہی ہے امی جان حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اور بات کو گھما کر پہنچا دیا جنید اور نعمان علی خان پر۔ ایک تو بات کو گھمامنے والا بے وقوف بلکہ مکار اور اسکا جواب دینے والا بھی بے وقوف۔ اپنے مضمون پر رہو بہکانے والوں کے بہکاوے میں نہ آؤ۔ جو بات کو گھما رہا ہے اسکا مقصد سمجھو۔
​

حضرت عائشہ پر تھریڈ شروع کرنے کا مقصد یہی تھا کہ لوگ آپکی عظمت و کردار کے حوالے سے گفتگو کریں، حضرت عائشہ کے فضائل میں بہت سی احادیث وارد ہوئی ہیں۔ صحیح بخاری میں حضرت ابو موسی اشعری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا " مردوں میں سے تو بہت تکمیل کے درجے کو پہنچے مگر عورتوں میں صرف مریم دختر عمران، آسیہ زوجہ فرعون ہی تکمیل پر پہنچی اور عائشہ کو تمام عورتوں پر ایسی فضیلت ہے جیسے ثرید کو تمام کھانوں پر" ایک موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت عائشہ سے فرمایا " یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں اور آپ کی خدمت میں سلام عرض کرتے ہیں" حضرت عائشہ نے جواب میں فرمایا " ان (جبرائیل علیہ السلام) پر بھی اللہ رب العزت کا سلام اور رحمت ہو"
آپ کی ولادت سے قبل ہی آپ کے والدین ایمان لاچکے تھے اس لئے امہات المؤمنین میں آپ واحد خاتون ہیں
جن کی اسلامی خون سے ولادت اور اسلامی دودھ سے پرورش ہوئی۔
ایسی عظیم ہستی پر گفتگو کرنے کی بجائے ایک گستاخ کی طرفداری میں سارا زور لگانا اس قوم کا ایک المیہ ہے۔

​
 
بلا سنداحادیث گھڑنے والے رونگ نمبر ملّا اس امت کے بدترین لوگ ہیں۔ توہین عائشہ رض کے اس مرحلہ انھیں بتانا چاہئے کہ عائشہ رض پر الزام لگانے والوں کو اسی اسی کوڑوں کی سزا دی گئی تھی، مگر وہ اس بات کو چھپا رہے ہیں۔ اصل موضوع یہ ہے آپ ایڈمن کا ٹینشن نہ لیں
-

oh sar gi, kithay di gal noo kithay lay gaye o tussi
80 koray ki saza bad kari kay ilzam laganay par hai
jj nay aisi koi baat nahi ki

rahi baat koray ki to rais ul ********** ko nahi lagay thay
ap pori baat biyan karain
80 koray wali ayat bhi issi surat main hai magar us ka shan e nazool parh lain
sahaba ka naam nahi hai jo aap nay ginwaye
doosra saza sirf shubah par nahi di jati, us ka poora tarika hai
Quran nay bhi is taraf ishara kiya kah woh 4 gawah latay
ilzam lagay, gawah paish hoon phir koi faisla hota hai
sirf shubah par faisla nahi hota kah kooray maar diye jain

haan aik hadith say yah zikr zaroor hai kah aisa howa tha
magar ajeeb baat yah hai kah Quran main 80 koray wali ayat
kissi aur kay liye nazal howi

aap loog to yah bhi kahtay hoo kah Hazrat Ali ra nay khamoshi
ikhtiyar ki thi, aap say murad shia hazarat

magar sunni tafaseer misal kay tour pah ibn e kasir main abdullah ibn e abas ra
ka aik qoul darj hai woh ja kar parh lain, yahan woh qoul likha to ap kahin gay tu fitna parast hai
 
کہاں کی بات کہاں تو نعمان علی خان نے فٹ کی تھی۔ بات ہورہی تھی ج ج کی الزام تراشی کرنے کی، وہ چلا گیا صدقہ دینے والی بات پر، جب کہ اس کو یہ بات نہیں چھپانا چاہئے تھی کہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا پر الزام لگانے والوں کو کوڑے مارے گئے تھے۔ان کے بیان سے عام لوگ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ جنید جمشید یا کسی بھی غلطی کرنے والے کو قانونی کاروائی سے بھی بری کر دینا چاہیے۔ جنید جمشید سے جہالت یا کم علمی کی وجہ سے خطا ہوئی سو ہوئی ۔ بہرحال انداز انتہائی گستخانہ تھا ، اور انہیں خود ہی معلوم نہیں کہ وہ کیا کررہے ہیں ـ مولانا طارق جمیل نے بھی برات کرتے ہوئے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا لفظ استعمال نہیں کیا ـ اہل بیت کا احترام ، ازواج مطہرات کا احترام ـ شاید وہ بھی رافضی حضرات کو ناراض نہیں کرنا چاہتے تھے ورنہ دو چار کلمات ام المؤمنین کی محبت میں کہے جا سکتے تھے ـ ان سے بہتر تو شیر علی حیدری تھے ـ ان کا لفظ ''اماں یا امی عائشہ رضی اللہ عنہا کہنا ہی روافض پر بھاری ہوتا تھا
یہ ٹھیک ہےسزا شبہ پر نہیں، بلکہ اعتراف جرم یا گواہی پر دی جاتی ہے۔ ج ج نے خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔ اگر وہ مفرور نہ ہوتا تو عدالت سے اس کو سزا ہوجانی تھی۔
تمھیں گول مول بات کرنے کی بجائے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا قول بیان کرنا چاہئے، کیا اس قول سے یہ بات ثابت ہو جاتی کہ ج ج توہین ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہاکرسکتا ہے۔