Advertisement

مقامِ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا تمام صحابہ اور صحابیات میں امتیازی حیثیت رکھتی ہیں- حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبوب زوجہ مطہرہ ہیں، حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم طہارت میں بہت اہتمام فرماتے تھے اور اپنی مسواک بار بار دھلوایا کرتے تھے، اس خدمت کا شرف حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو حاصل تھا، شدت مرض میں کمزوری کی وجہ سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی مسواک حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو دیتے ، وہ اپنے دانتوں میں چبا کر نرم کرتیں اور پھر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم استعمال فرماتے- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم احرام باندھتے یا احرام کھولتے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جسم مبارک میں خوشبو لگاتی تھیں۔
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا تمام صحابہ اور صحابیات میں امتیازی حیثیت رکھتی ہیں- بہ روایت قاسم بن محمد رحمۃ اللہ علیہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا خود فرماتی ہیں کہ دس اوصاف مجھ میں ایسے ہیں جن میں دوسری ازواج مطہرات سے کوئی میری شریک نہیں-

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے میرے سوا کسی دوسری کنواری خاتون سے نکاح نہیں فرمایا-

میرے سوا ازواج مطہرات میں سےکوئی بھی ایسی نہیں جن کے ماں اور باپ دونوں مہاجر ہیں-

اللہ تعالی نے میری براءت و پاکدامنی کا بیان آسمان سے قرآن (سورۂ نور) میں نازل فرمایا-

نکاح سے قبل حضرت جبریل علیہ السلام نے ایک ریشمی کپڑے میں میری صورت لا کر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دکھلا دی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تین راتیں خواب میں مجھے دیکھتے رہے- (مشکوٰۃ)

میں اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک ہی برتن سے پانی لے کر غسل کیا کرتے تھے- یہ شرف میرے سوا ازواج مطہرات میں سے کسی کو بھی نصیب نہیں ہوا-

حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم نماز تہجد پڑھتے تھے اور میں آپ کے آگے سوئی ہوئی رہتی تھی- امہات المومنین میں سے کوئی بھی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اس کریمانہ محبت سے سرفراز نہیں ہوئیں-

میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ ایک لحاف میں سوئی رہتی تھی اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر خدا کی وحی نازل ہوا کرتی تھی- یہ وہ اعزاز خداوندی ہے جو میرے سوا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کسی زوجہ مطہرہ کو حاصل نہیں ہوا-

وصال اقدس کے وقت میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی گود میں لئے ہوئے بیٹھی تھی اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا سر انور میرے سینے اور حلق کے درمیان تھا اور اسی حالت میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا وصال ہوا-

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے میری باری کے دن وصال فرمایا-

حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا روضۂ انور خاص میرے گھر میں بنا- (زرقانی، جلد 3 )
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حیات مبارکہ کے چار واقعات بے حد اہم ہیں:

( 1 ) افک کا واقعہ ( 2 ) ایلا (3) تحریم (4) تخییر


افک کا واقعہ : واقعہ افک غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریسیع (سن 5 یا 6 ہجری) پیش آیا تھا, حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا لشکر کے ساتھ ایک پڑاؤ پر تھیں، آپ کے گلے کا ہار کہیں ٹوٹ کر گر پڑا تھا۔ آپ اس ہار کی تلاش میں لشکر سے باہر چلی گئیں اور واپسی میں کچھ دیر لگ گئی اور لشکر روانہ ہو گیا آپ کا ہودج لادنے والوں نے یہ خیال کرکے کہ اُم المؤمنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہودج کے اندر تشریف فرما ہیں ہودج کو اونٹ پر لاد دیا اور پورا قافلہ وہاں سے روانہ ہو گیا جب حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا واپس آئیں تو یہاں کوئی موجود نہیں تھا آپ یہ سوچ کر وہیں لیٹ گئیں کہ جب اگلی منزل پر لوگ مجھے نہ پائیں گے تو ضرور ہی میری تلاش میں یہاں آئیں گے، وہ لیٹی لیٹی سوگئیں ایک صحابی جن کا نام حضرت صفوان بن معطل رضی ﷲ تعالیٰ عنہ تھا وہ ہمیشہ لشکر کے پیچھے پیچھے اس خیال سے چلا کرتے تھے تا کہ لشکر کا گرا پڑا سامان اٹھاتے چلیں وہ جب اس منزل پر پہنچے تو حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کو دیکھا اور چونکہ پردہ کی آیت نازل ہونے سے پہلے وہ بار ہا ام المؤمنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دیکھ چکے تھے اس لئے دیکھتے ہی پہچان لیا اور انہیں مردہ سمجھ کر ”اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن” پڑھا اس آواز سے وہ جاگ اٹھیں حضرت صفوان بن معطل سلمی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے فوراً ہی ان کو اپنے اونٹ پر سوار کر لیا اور خود اونٹ کی مہار تھام کر پیدل چلتے ہوئے اگلی منزل پر حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے پاس پہنچ گئے۔

منافقوں کے سردار عبدﷲ بن اُبی نے اس واقعہ کو حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا پر تہمت لگانے کا ذریعہ بنا لیا اور خوب خوب اس کا چرچا کیا۔ یہاں تک کہ بعض مسلمان مثلاً حضرت حسان بن ثابت اور حضرت مسطح بن اثاثہ اور حضرت حمنہ بنت جحش رضی ﷲ تعالیٰ عنہم نے بھی اس تہمت کو پھیلانے میں کچھ حصہ لیا، حضورِ اقدس صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کو اس شرانگیز تہمت سے بے حد رنج و صدمہ پہنچا اور مخلص مسلمانوں کو بھی انتہائی رنج و غم ہواواقعہ افک پر منافقین کے پروپیگنڈے سے بعض مسلمان بھی دھوکے میں آگئے تھے جن کو تہمت لگانے کی سزا دی گئی، صحیح مسلم میں اس کا ذکر موجود ہے۔ تہمت لگانے والوں کو یعنی مسطح بن اثاثہ ، حسانؓ بن ثابت ، حمنہ بنت جحش ؓ کو اسّی اسّی کوڑوں کی سزا دی گئی تھی۔ لیکن گستاخ عائشہ کی طرف داری کرنے علماء سو اس سزا کو بیان نہیں کرتے ہیں۔ یہ رونگ نمبری سمجھتے ہیں کہ اس طرح وہ ج ج کو سزا نہیں بچا سکیں گے۔-
حضور صلی اﷲ علیہ وسلم، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے، آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے بیٹھتے ہی اول تو تشہد پڑھا، پھر اما بعد پڑھ کر فرمایا کہ اے عائشہ ! تیری نسبت مجھے یہ خبر پہنچی ہے اگر تو واقعی پاک دامن ہے تو اﷲ تعالیٰ سے استغفار کر اور توبہ کر. بندہ جب گناہ کرکے اپنے اقرار گناہ کے ساتھ اﷲ کی طرف جھکتا ہے اور اس سے معافی طلب کرتا ہے تو اﷲ تعالیٰ اسے بخش دیتا ہے.آپ صلی اﷲ علیہ وسلم اتنا فرما کر خاموش ہوگئے۔
نبی کریم ﷺ کا طرز عمل ان مردوں کے لیے نصیحت جیسا ہے۔جو کہ کسی کی باتوں میں آ کر اپنا گھر اجاڑ لیتے ہیں۔لمحہ بھر کو سوچیئے کہ اس واقعہ سے آپ ﷺ کس قدر پریشان تھے ، اور دوسری جانب عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے آنسو نہیں تھمتے تھے ، مگر فرمایا:

’’ اے عائشہ ! تیری نسبت مجھے یہ خبر پہنچی ہے اگر تو واقعی پاک دامن ہے تو اﷲ تعالیٰ سے استغفار کر اور توبہ کر. بندہ جب گناہ کرکے اپنے اقرار گناہ کے ساتھ اﷲ کی طرف جھکتا ہے اور اس سے معافی طلب کرتا ہے تو اﷲ تعالیٰ اسے بخش دیتا ہے. ‘‘

آپ ﷺ کے الفاظ مبارک مردوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔صد افسوس کہ آج ہمارے درمیان ایسی خواتین بھی موجود ہیں ، جو محض جھوٹی تمہت سے دھتکار دی گئی یا جنہیں گناہ کے بعد توبہ کا موقعہ نہیں دیا گیا ،
مرد,عورت کی چوکھٹ اور مضبوط سہارا بننے والے معاشرے کے رسم ورواج کے سامنے کمزور ہو جاتے ہیں ، تب جب عفو درگزر اور عدل وانصاف بھلا دیئے جائیں۔پھر بھی ایک ہستی ہے جو سب سے زیادہ عادل اور محافظ ہے ، اور اس کی رحمت سے کوئی مایوس نہیں!
، کیا آج کے مردوں کی غیرت و حمیت کے نام پر جھٹ سے طلاق یا بدنامی پر اتر آتے ہیں ،
اس میں ہدایت ہے ان مردوں کے لئے کہ ایسے سخت اور مشکل وقت میں بھی کسی کی باتوں میں آ کر اپنا گھر اجاڑ لینے، کی بجائے اسوہ رسول پر عمل پیرا ہو، کیونکہ میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑا ڈالنا، شیطان کا مشغلہ ہے۔
جنگ احد میں زخمیوں کو پانی پلایا، ام المومنین فطری طور پر نہایت دلیر اور نڈر تھیں، راتوں کو اٹھ کر قبرستان جاتی تھیں- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے لئے جبریل امین علیہ السلام کا سلام آتا-

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا مقام اتنا بلند تھا کہ اس کو بیان کرتے کرتے عمر گذر جائے لیکن اس کا حق ادا نہ ہو، مقام افسوس ہے کہ رونگ نمبر ملّا اس مقام کو نہیں پہچانتے ہیں اور ان کی اہانت کرنے والے کی وکالت کرتے رہتے ہیں۔

​
 
Last edited:
Advertisement
وہ ہستی جن کو جبرئیل سلام پیش کرتے ہوں ، جن کے لیے الله سبحان و تعالی وحی نازل فرمائیں ، اور یہ آیتیں یا قیامت پڑھی جاتی رہیں گی
ایسی ہستی کا ادب ، عزت اور تقدس ہر مسلمان پر لازم ہے
​
 
وہ ہستی جن کو جبرئیل سلام پیش کرتے ہوں ، جن کے لیے الله سبحان و تعالی وحی نازل فرمائیں ، اور یہ آیتیں یا قیامت پڑھی جاتی رہیں گی
ایسی ہستی کا ادب ، عزت اور تقدس ہر مسلمان پر لازم ہے
​

رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا 50 سال تک زندہ رہیں۔یہ زمانہ آپ نے لوگوں کو تعلیم دیتے ہوئے گزارا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب رہنے کا موقع سب سے زیادہ ملا۔ اس لئے بڑے بڑے صحابہ اور عالم مختلف مسائل جاننے کے لئے آپ کے پاس تشریف لایا کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق آپ مومنوں کی ماں تھیں اور آپ نے مومنوں سے ایک ماں ہی کی طرح پیار کیا۔ دور دراز کے علاقوں سے مسلمان آپ سے مختلف مسائل جاننے کے لئے آیا کرتے تھے اورآپ پردے کے پیچھے سے ان کو جواب دیا کرتیں۔
ایسی عظیم و برتر ہستی کی
عظمت کا اعتراف کرنے کی بجائے رونگ نمبری، آپکی اہانت کرنے والے کا طرفدار بنا ہوا ہے
​
 
Advertisement
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حیات مبارکہ کے چار واقعات بے حد اہم ہیں:

( 1 ) افک کا واقعہ ( 2 ) ایلا (3) تحریم (4) تخییر


حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا لشکر کے ساتھ ایک پڑاؤ پر تھیں، آپ کے گلے کا ہار کہیں ٹوٹ کر گر پڑا تھا۔ آپ اس ہار کی تلاش میں لشکر سے باہر چلی گئیں اور واپسی میں کچھ دیر لگ گئی اور لشکر روانہ ہو گیا آپ کا ہودج لادنے والوں نے یہ خیال کرکے کہ اُم المؤمنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہودج کے اندر تشریف فرما ہیں ہودج کو اونٹ پر لاد دیا اور پورا قافلہ وہاں سے روانہ ہو گیا جب حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا واپس آئیں تو یہاں کوئی موجود نہیں تھا آپ یہ سوچ کر وہیں لیٹ گئیں کہ جب اگلی منزل پر لوگ مجھے نہ پائیں گے تو ضرور ہی میری تلاش میں یہاں آئیں گے، وہ لیٹی لیٹی سوگئیں ایک صحابی جن کا نام حضرت صفوان بن معطل رضی ﷲ تعالیٰ عنہ تھا وہ ہمیشہ لشکر کے پیچھے پیچھے اس خیال سے چلا کرتے تھے تا کہ لشکر کا گرا پڑا سامان اٹھاتے چلیں وہ جب اس منزل پر پہنچے تو حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کو دیکھا اور چونکہ پردہ کی آیت نازل ہونے سے پہلے وہ بار ہا ام المؤمنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دیکھ چکے تھے اس لئے دیکھتے ہی پہچان لیا اور انہیں مردہ سمجھ کر ”اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن” پڑھا اس آواز سے وہ جاگ اٹھیں حضرت صفوان بن معطل سلمی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے فوراً ہی ان کو اپنے اونٹ پر سوار کر لیا اور خود اونٹ کی مہار تھام کر پیدل چلتے ہوئے اگلی منزل پر حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے پاس پہنچ گئے۔

منافقوں کے سردار عبدﷲ بن اُبی نے اس واقعہ کو حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا پر تہمت لگانے کا ذریعہ بنا لیا اور خوب خوب اس کا چرچا کیا۔ یہاں تک کہ بعض مسلمان مثلاً حضرت حسان بن ثابت اور حضرت مسطح بن اثاثہ اور حضرت حمنہ بنت جحش رضی ﷲ تعالیٰ عنہم نے بھی اس تہمت کو پھیلانے میں کچھ حصہ لیا، حضورِ اقدس صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کو اس شرانگیز تہمت سے بے حد رنج و صدمہ پہنچا اور مخلص مسلمانوں کو بھی انتہائی رنج و غم ہوا-
حضور صلی اﷲ علیہ وسلم، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے، آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے بیٹھتے ہی اول تو تشہد پڑھا، پھر اما بعد پڑھ کر فرمایا کہ اے عائشہ ! تیری نسبت مجھے یہ خبر پہنچی ہے اگر تو واقعی پاک دامن ہے تو اﷲ تعالیٰ سے استغفار کر اور توبہ کر. بندہ جب گناہ کرکے اپنے اقرار گناہ کے ساتھ اﷲ کی طرف جھکتا ہے اور اس سے معافی طلب کرتا ہے تو اﷲ تعالیٰ اسے بخش دیتا ہے.آپ صلی اﷲ علیہ وسلم اتنا فرما کر خاموش ہوگئے۔
نبی کریم ﷺ کا طرز عمل ان مردوں کے لیے نصیحت جیسا ہے۔جو کہ کسی کی باتوں میں آ کر اپنا گھر اجاڑ لیتے ہیں۔لمحہ بھر کو سوچیئے کہ اس واقعہ سے آپ ﷺ کس قدر پریشان تھے ، اور دوسری جانب عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے آنسو نہیں تھمتے تھے ، مگر فرمایا:

’’ اے عائشہ ! تیری نسبت مجھے یہ خبر پہنچی ہے اگر تو واقعی پاک دامن ہے تو اﷲ تعالیٰ سے استغفار کر اور توبہ کر. بندہ جب گناہ کرکے اپنے اقرار گناہ کے ساتھ اﷲ کی طرف جھکتا ہے اور اس سے معافی طلب کرتا ہے تو اﷲ تعالیٰ اسے بخش دیتا ہے. ‘‘

آپ ﷺ کے الفاظ مبارک مردوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔صد افسوس کہ آج ہمارے درمیان ایسی خواتین بھی موجود ہیں ، جو محض جھوٹی تمہت سے دھتکار دی گئی یا جنہیں گناہ کے بعد توبہ کا موقعہ نہیں دیا گیا ، عورت کی چوکھٹ اور مضبوط سہارا بننے والے معاشرے کے رسم ورواج کے سامنے کمزور ہو جاتے ہیں ، تب جب عفو درگزر اور عدل وانصاف بھلا دیئے جائیں۔پھر بھی ایک ہستی ہے جو سب سے زیادہ عادل اور محافظ ہے ، اور اس کی رحمت سے کوئی مایوس نہیں!
، کیا آج کے مردوں کی غیرت و حمیت کے نام پر جھٹ سے طلاق یا بدنامی پر اتر آتے ہیں ، اس میں ہدایت ہے ان مردوں کے لئے کہ ایسے سخت اور مشکل وقت میں بھی کسی کی باتوں میں آ کر اپنا گھر اجاڑ لینے، کی بجائے اسوہ رسول پر عمل پیرا ہو، کیونکہ میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑا ڈالنا، شیطان کا مشغلہ ہے۔
 
واقعہ افک غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریسیع (سن 5 یا 6 ہجری) پیش آیا تھا-
یہ غزوہ جنگی نقطہ نظر سے کوئی بھاری بھرکم غزوہ نہیں ہے مگر اس حیثیت سے اس کی بڑی اہمیت ہے کہ اس میں چند واقعات ایسے رونما ہوئے جن کی وجہ سے اسلامی معاشرے میں اضطراب اور ہلچل مچ گئی اور جس کے نتیجے میں منافقین کا پردہ فاش ہوا
 
واقعہ افک پر منافقین کے پروپیگنڈے سے بعض مسلمان بھی دھوکے میں آگئے تھے جن کو تہمت لگانے کی سزا دی گئی، صحیح مسلم میں اس کا ذکر موجود ہے۔ تہمت لگانے والوں کو یعنی مسطح بن اثاثہ ، حسانؓ بن ثابت ، حمنہ بنت جحش ؓ کو اسّی اسّی کوڑوں کی سزا دی گئی تھی۔ لیکن گستاخ عائشہ کی طرف داری کرنے علماء سو اس سزا کو بیان نہیں کرتے ہیں۔ یہ رونگ نمبری سمجھتے ہیں کہ اس طرح وہ ج ج کو سزا نہیں بچا سکیں گے۔
 
واقعہ افک پر منافقین کے پروپیگنڈے سے بعض مسلمان بھی دھوکے میں آگئے تھے جن کو تہمت لگانے کی سزا دی گئی، صحیح مسلم میں اس کا ذکر موجود ہے۔ تہمت لگانے والوں کو یعنی مسطح بن اثاثہ ، حسانؓ بن ثابت ، حمنہ بنت جحش ؓ کو اسّی اسّی کوڑوں کی سزا دی گئی تھی۔ لیکن گستاخ عائشہ کی طرف داری کرنے علماء سو اس سزا کو بیان نہیں کرتے ہیں۔ یہ رونگ نمبری سمجھتے ہیں کہ اس طرح وہ ج ج کو سزا نہیں بچا سکیں گے۔

sar ji Noman Ali Khan nay JJ kay mutaliq jo wazahat ki thi us pah aap kiya farmatay hain
dosra sawal yah tha kah JJ nay Huzoor SAW ki bhi touheen bhi kah nahi?
 
Advertisement

sar ji Noman Ali Khan nay JJ kay mutaliq jo wazahat ki thi us pah aap kiya farmatay hain
dosra sawal yah tha kah JJ nay Huzoor SAW ki bhi touheen bhi kah nahi?
مسطح بن اثاثہ ، حسانؓ بن ثابت ، حمنہ بنت جحش ؓ کو اسّی اسّی کوڑوں کی سزا دی گئی تھی، یہ صحابی تھے مگر سزا سے نہیں بچے تھے، ج ج نے نہ صرف اہانت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی تھی بلکہ وہ حدیث نبی کریم ﷺ کو بھی مسخ کرنے کا مجرم ہے،
​
 
???? ?? ????? ? ????? ?? ???? ? ???? ??? ??? ? ?? ???? ???? ????? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ???? ? ? ?? ?? ??? ????? ???? ????? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ???
​

sar ji, iss video ki baat kar raha tha:

 
10997827_1059468537413256_1445002514955402214_n.jpg
 
sar ji, iss video ki baat kar raha tha:


????? ??? ??? ?? ????? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ??????? ??
????? ?? ???? ????? ?? ??? ???? ??? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ?? ? ? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ???? ?????? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ?????? ??? ??? ??? ????? ??? ??? ??????? ?? ?? ???? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ???? ???
?? ????? ?? ???? ???????? ?? ??? ????? ???? ?? ??? ??? ??? ????? ??? ???? ??????? ????? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ????? ??? ???? ?? ??? ???? ?? ????? ???? ??? ?? ?? ???? ????? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ??? ???? ????? ???? ?? ????? ????? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ??? ???? ????
 
Advertisement
یوم خواتین پر سراج الحق صاحب کا بیان پڑھو، حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا ہماری رول ماڈل ہیں، ہم ان کی اہانت کرنے والے کو سزا دینے کی بات کرتے ہیں اور قانون بھی کہتا ہے جبھی ج ج پاکستان سے فرار ہوا ہے۔
​
 
sar ji, iss video ki baat kar raha tha:


????? ????????? ??????? ??????????? ???????? ???????? ??? ??????????? ?????? ?????? ???? ???? ?????? ??????? ??????? ??????? ???????? ???? ????????? ???? ????????? ????????? ???????? ???????? ???????? ???? ??????? ???????
???? ?? ????? ?? (????? ????? ???? ????? ??? ? ???? ??) ????? ????? ??? (?? ???) ?? ?? ??? ?? ??? ????? ???? ?? ?? (????? ?? ?????) ?? ???? ?? ??? ??? ?? ????? ???? ?? ?????? ?? ??? ???? (?????) ??? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ?????? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ?? (?????) ??? ?? ?? ????? ??? ??? ?
? ?? ??? ?????? ???? ??
24:11

??????? ???? ????????????? ????? ?????????????? ???????????????? ????????????? ??????? ????????? ????? ?????? ????????
???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ?? (?????) ?? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ???? ?????? ????? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ???? ??? (??)
??? ???? ?? ?? ???? (???? ?? ????) ????? ???
24:12
??? ????? ??? ??? ?? ??? ??? ???? ????? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ??
???? ?? ?? ????? ??? ? ?????? ???? ??? ???? ????? ??? ? ? ???? ??? ???? ?? ???? ????? ??
 
Lessons that we can learn from the incident of the Slander (افترا) against Ayesha (RA)

Lessons that we can learn


This event provided many key lessons. Lets review some of them below.

The Prophets ordeal and challenge until the verses were revealed


The Prophet (sallallahu alaihi wa sallam)s conduct and attitude proved beyond any doubt his moral purity, nobility, fairness, tolerance and forbearance. If he had wished, he could have punished the people responsible for the attack severely. But he bore everything with patience until the Divine injunction came down from Allah. Later, he enforced the punishment only on those three Muslims whose guilt was established, and spared the hypocrites who were responsible for spreading the mischief.

Perseverance of Ayesha (RA) and her reaction after the fact was known

The incident also highlights Ayesha (RA)s magnanimity. She did not allow the slander against her to color her judgment of the people circulating it. Hassan bin Thabit had played a prominent role in the campaign of slander against her, yet she continued to treat him with due honor and esteem. When people reminded her that he was the man who had slandered her, she replied, `he it was who used to rebut the anti-Islamic poets on behalf of the Holy Prophet and Islam,and thus she acknowledged his service to Islam more than his role in her slander. Thus, she didnt allow the dictates of her ego to supersede her objective judgment.

Ayesha (RA)s familys response


Abu Bakr and his family responded to the slander against their daughter with dignified silence in spite of being convinced of their daughters moral character and the falsity of the accusation. Abu Bakrs own relative, Mistah bin Uthatha, whose whole family he had supported all along, continued heaping disgrace on Abu Bakr (RA) publicly, yet Abu Bakr (RA) neither severed his family relations with him nor stopped monetary help to him and his family.

After the revelation of verses 11-21 of Surah Nour absolving her from the accusation, Abu Bakr swore that he would no longer support Mistah bin Uthatha. This was because the man had shown no regard for the relationship nor for the favors that Abu Bakr had all along been showing him and his family. At this verse 22 of Surah Noor was revealed:

[TABLE="class: cms_table, width: 750"]
[TR]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: cms_table_QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="class: cms_table, width: 675"]
[TR]
[TD="class: cms_table_QuranData, align: left"]An-Noor | 64 verses | The Light |Recitation | Topics[/TD]
[TD="align: center"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 200, align: right"]سورة النور
Sura #24 | Madina[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="class: cms_table, width: 750"]
[TR]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="class: cms_table, width: 100%"]
[TR]
[TD="class: cms_table_QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]22[/TD]
[TD="class: cms_table_QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]وَلَا يَأْتَلِ أُولُو الْفَضْلِ مِنكُمْ وَالسَّعَةِ أَن يُؤْتُوا أُولِي الْقُرْبَىٰ وَالْمَسَاكِينَ وَالْمُهَاجِرِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۖ وَلْيَعْفُوا وَلْيَصْفَحُوا ۗ أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="class: cms_table, width: 100%"]
[TR]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 22:[/TD]
[TD="class: cms_table_QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]Let not those among you who are endued with grace and amplitude of means resolve by oath against helping their kinsmen, those in want, and those who have left their homes in Allah's cause: let them forgive and overlook, do you not wish that Allah should forgive you? For Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="class: cms_table, width: 100%"]
[TR]
[TD="class: cms_table_QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 22:[/TD]
[TD="class: cms_table_QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF, align: right"]اور تم میں سے بزرگی اور کشائش والے اس بات پر قسم نہ کھائیں کہ رشتہ داروں اور مسکینوں اور الله کی راہ میں ہجرت کرنے والوں کو نہ دیا کریں گے اور انہیں معاف کرنا اور درگذر کرنا چاہیے کیا تم نہیں چاہتے کہ الله تمہیں معاف کر دے اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


On hearing this verse, Abu Bakr immediately said: "By God! We do want that Allah should forgive us." And he again started helping Mistah in a more liberal manner than before. His example was followed by some other companions who had also sworn that they would discontinue helping those who had taken an active part in the slander. All of them revoked their oaths, wiping out the ill-will that had been created by the mischief.


The response of the other wives of the Prophet (sallallahu alaihi wa sallam)


Despite the jealousy that existed in the hearts of some of the other wives of the prophet, none of them took the least part in the slander nor even expressed the slightest approval of it. Even Zainab, for whose sake her real sister, Hamnah bint Jahsh, was taking part in the slander, did not utter anything about her rival (Ayesha (RA)) except good words. According to Ayesha (RA) herself: "Zainab among the wives of the Holy Prophet was my strongest rival, but when in connection with the incident of the slander, the Holy Prophet asked her opinion of me, she said, `O Messenger of Allah, I swear by God that I have perceived nothing in her except piety."
Zainab (RA) depicted an admirable quality in adhering to the truth about Ayesha (RA), refuting the false charge by declaring that shed seen nothing except good in Ayesha (RA). She did not allow any feelings of jealousy to cloud the truth. By declaring the truth and not staying silent, she prevented any doubts to surface about Ayesha (RA).

The evils of slandering

The incident became the cause of some very important additions to the social law and injunctions of Islam. Through these, the Muslims received Commandments from Allah which ensured that the Muslim society could be kept clean and protected against the creation and propagation of moral evils.

Why did they not produce four witnesses? Since they (the slanderers) have not produced witnesses! Then with Allah they are the liars. (Quran, Sura An-Noor:13).
This verse draws our attention to the fact that none of the accusers had actually witnessed what they were accusing the innocent about. The only basis of the accusation was that Ayesha (RA) had been left behind and Safwan bin Mu`attal had brought her to the camp on his camel.
The general principle laid down was that all dealings in the Islamic society must be based on `good faith. The question of a bad opinion should arise only when there is definite and concrete basis for it. Every person should, as a matter of principle, be considered innocent unless there are sound reasons to hold him guilty or suspect. Every person should be considered as truthful unless there are strong grounds for holding him unreliable.

And why did you not, when you heard it, say: "It is not right for us to speak of this. Glory be to You (O Allah)! This is a great lie."(24:16).

Allah (Subhanahu wa Taala) admonishes people regarding their response to the slander. The lady being accused was no other than the wife of the Holy Prophet of Allah, whom every Muslim esteemed higher than his own mother, and whom Allah Himself had forbidden for every Muslim just like his own mother. The man being accused was not only a follower of the same caravan, a soldier of the same army, and an inhabitant of the same city, but also a Muslim, who believed in the ladys husband to be the Messenger of Allah and his religious leader and guide. He had even followed him and fought in the most dangerous battle at Badr. As such, the slander was an even greater sin.

The Prophet (sallallahu alaihi wa sallam) had no knowledge of the unseen

The Muslims came to understand that the Holy Prophet (sallallahu alaihi wa sallam) had no absolute knowledge of the unseen. He knew from the unseen and other knowledge only that which Allah had taught him. For a month he was upset and would make inquiries from the maid-servant, from his other wives, and sometimes from Ali and Usamah. Had he possessed any knowledge of the unseen, he wouldnt have felt so upset, or made inquiries, nor counseled repentance. However, when the Divine Message revealed the truth, he happily received that knowledge and made it known to all. Thus Allah arranged to safeguard the Muslims, through direct experience and observation, against exaggerated notions which people tend to entertain regarding their religious leaders. Perhaps this was the reason why Allah withheld revelation for a month and Allah knows best.


Trust in Allah and obedience leads to receiving Blessings from Allah


The hypocrites had planned to inflict a defeat on the Muslims on the moral front. But Allah turned this mischief into a means of strength for the Muslims. The incident brought out the best in the conduct and attitude of the Holy Prophet, Abu Bakr and his family, and even other Muslims. Nobility and forbearance stood out as their forte. For example, when Abu Ayyub Ansaris wife mentioned before him the rumors of the slander, he said, "Mother of Ayyub, if you had been there in place of Aayesha (RA), would you have done that?" She replied, "By God, I would never have done it." Ayyub then said, "Well, Aayesha (RA) is a much better woman than you. As for myself if I had been in place of Safwan, I could never have entertained such an evil thought and Safwan is a better Muslim than I.
Thus, the result of the mischief engineered by the hypocrites was contrary to what they had planned to achieve, and the Muslims emerged out of this test morally stronger than before.

Eventually we should never forget that truth always prevails and shows itself when Allahs Help is sought and His way is adopted. Anger and vindictiveness rarely leads to any good, which can only be achieved through patience and adherence to the straight path.


References:
(1) Quran interpretation (Tafsir) by Sayyid Abul Ala Mawdudi, (2) Tafsir Ibn Kathir


Source
 
إِنَّ الَّذِينَ جَاؤُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنكُمْ لَا تَحْسَبُوهُ شَرًّا لَّكُم بَلْ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُم مَّا اكْتَسَبَ مِنَ الْإِثْمِ وَالَّذِي تَوَلَّى كِبْرَهُ مِنْهُمْ لَهُ عَذَابٌ عَظِيمٌ
بیشک جن لوگوں نے (عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی ﷲ عنہا پر) بہتان لگایا تھا (وہ بھی) تم ہی میں سے ایک جماعت تھی، تم اس (بہتان کے واقعہ) کو اپنے حق میں برا مت سمجھو بلکہ وہ تمہارے حق میں بہتر (ہوگیا) ہے۔ ان میں سے ہر ایک کے لئے اتنا ہی گناہ ہے جتنا اس نے کمایا، اور ان میں سے جس نے اس (بہتان) میں سب سے زیادہ حصہ لیا ا
س کے لئے زبردست عذاب ہے
24:11

لَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بِأَنفُسِهِمْ خَيْرًا وَقَالُوا هَذَا إِفْكٌ مُّبِينٌ
ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم نے اس (بہتان) کو سنا تھا تو مومن مرد اور مومن عورتیں اپنوں کے بارے میں نیک گمان کر لیتے اور (یہ)
کہہ دیتے کہ یہ کھلا (جھوٹ پر مبنی) بہتان ہے۔
24:12
کیا نعمان علی خان یا کسی اور رونگ نمبری یہ کہا ہے یہ کھلا جھوٹ ہے
حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا مکر نہیں کررہی تھی ج ج حدیث مسخ کرکے کے بیان کررہا ہے

Junaid Jamshed did not slander (بہتان ) anybody. What Junaid Jamshed did was wrong but he should be forgiven. Everybody knows that one sect of Islam use 100 time more bad language for Mother Aisha Siddiqa (رضی اللہ عنھا) in their Majalis. Further more what JJ did it was unintentional where as the sect I am pointing out , they do it deliberately. I 100% agree with Nauman Ali's speech!



[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData"][TABLE="width: 675"]
[TR]
[TD="class: QuranData, align: left"]An-Noor | 64 verses | The Light |Recitation | Topics[/TD]
[TD="align: center"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, align: right"]سورة النور
Sura #24 | Madina[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber"]22[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic"]وَلَا يَأْتَلِ أُولُو الْفَضْلِ مِنكُمْ وَالسَّعَةِ أَن يُؤْتُوا أُولِي الْقُرْبَىٰ وَالْمَسَاكِينَ وَالْمُهَاجِرِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۖ وَلْيَعْفُوا وَلْيَصْفَحُوا ۗ أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]Yusuf Ali 22:[/TD]
[TD="class: QuranData"]Let not those among you who are endued with grace and amplitude of means resolve by oath against helping their kinsmen, those in want, and those who have left their homes in Allah's cause: let them forgive and overlook, do you not wish that Allah should forgive you? For Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]Urdu 22:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu"]اور تم میں سے بزرگی اور کشائش والے اس بات پر قسم نہ کھائیں کہ رشتہ داروں اور مسکینوں اور الله کی راہ میں ہجرت کرنے والوں کو نہ دیا کریں گے اور انہیں معاف کرنا اور درگذر کرنا چاہیے کیا تم نہیں چاہتے کہ الله تمہیں معاف کر دے اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData"][TABLE="width: 675"]
[TR]
[TD="class: QuranData, align: left"]Aal-e-Imran | 200 verses | The family of Imran | Recitation |Topics[/TD]
[TD="align: center"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, align: right"]سورة آل عمران
Sura #3 | Madina[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber"]134[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic"]الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]Yusuf Ali 134:[/TD]
[TD="class: QuranData"]Those who spend (freely), whether in prosperity, or in adversity; who restrain anger, and pardon (all) men;- for Allah loves those who do good;-[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]Urdu 134:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu"]جو خوشی اور تکلیف میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کرنے والے ہیں اور الله نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData"][TABLE="width: 675"]
[TR]
[TD="class: QuranData, align: left"]Ash-Shura | 53 verses | Council, Consultation | Recitation | Topics[/TD]
[TD="align: center"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, align: right"]سورة الشورى
Sura #42 | Makkah[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber"]43[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic"]وَلَمَن صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذَ*ٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]Yusuf Ali 43:[/TD]
[TD="class: QuranData"]But indeed if any show patience and forgive, that would truly be an exercise of courageous will and resolution in the conduct of affairs.[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]Urdu 43:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu"]اور البتہ جس نے صبر کیا اور معاف کر دیا بے شکے یہ بڑی ہمت کا کام ہے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData"][TABLE="width: 675"]
[TR]
[TD="class: QuranData, align: left"]Al-Araf | 206 verses | The heights | Recitation | Topics[/TD]
[TD="align: center"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, align: right"]سورة الأعراف
Sura #7 | Makkah[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber"]199[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic"]خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]Yusuf Ali 199:[/TD]
[TD="class: QuranData"]Hold to forgiveness; command what is right; But turn away from the ignorant.[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8"][/TD]
[TD][TABLE="width: 711"]
[TR]
[TD="class: QuranData"]Urdu 199:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu"]درگزر کر اور نیکی کا حکم دے اور جاہلوں سے الگ رہ

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Last edited:
Advertisement

نعمان علی خان نے نہایت عیاری سے، گھما پھرا کر بات کی ہے،لیکن ان
صحابہ کو کوڑے مارنے کی بات چھپا گیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صحابہ کو سزا دی گئی ان کو اسی اسی کوڑے مارے گئے تو ج ج کو سزا کیوں نہ دی جائے تاکہ آئیندہ کسی اور کو حرکت کرنے کی جرات نہ ہو، اس کو فرار کروایا گیا ہے، اسے عدالت میں پیش کرو،اگر وہ بے قصور ہے تو عدالت اس کو بری کردے گی،
ان صحابی کا صدقہ ابوبکررض نے بند کردیا تھا، جو بعد میں ڈبل کردیا گیا تھا، مگرجنید جمشید نہ تو صدقہ پر ہے اور نہ خیرات پر، اس پر صدقہ خیرات بند کرنے کی بات کہاں سے آگئی، چندے میں جو وہ صدقہ خیرات جمع کرتا ہے ہم اس پر بات نہیں کررہے ہیں، ہم اہانت عائشہ رض کرنے پر اس کو سزا دینے کی بات کرتے ہیں۔

ap yahan majood hain, thori dair aur bhi aap kay ilm say muta kar laitay hain
tak kah hamaray iman main izafa hoo

pochna yah tha kah yah to hain hee saray nikamay
chahe JJ ka spiritual teacher Tariq Jameel ho
ya phir professional teacher Shoaib Mansoor Ho

Bol to deikhi ho gi, Shoaib Mansoor ko kitnay durray maray jain is film
ko bananay par

PS: Muta kay lughwi mani hain faida uthana, umeed hai koi
na hanjar is say ghalat mafhoom nahi nikalay ga
shikayat ki soorat main admin say nahi apnay
Eman say rujoo karain, Shukariya
 
Last edited:

ap yahan majood hain, thori dair aur bhi aap kay ilm say muta kar laitay hain
tak kah hamaray iman main izafa hoo

pochna yah tha kah yah to hain hee saray nikamay
chahe JJ ka spiritual teacher Tariq Jameel ho
ya phir professional teacher Shoaib Mansoor Ho

Bol to deikhi ho gi, Shoaib Mansoor ko kitnay durray maray jain is film
ko bananay par

PS: Muta kay lughwi mani hain faida uthana, umeed hai koi
na hanjar is say ghalat mafhoom nahi nikalay ga
shikayat ki soorat main admin say nahi apnay
Eman say rujoo karain, Shukariya

نعمان علی خان نے نہایت عیاری سے، گھما پھرا کر بات کی ہے،لیکن ان صحابہ کو کوڑے مارنے کی بات چھپا گیا ہے۔
کوئی اور بات کرنے سے پہلے، یہ تو بتاؤ‘ توہین
عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی ﷲ عنہا پر جب کوڑے مارے گئے تھے تو تم لوگوں نے اس بات کو کیوںچھپایا-
 
نعمان علی خان نے نہایت عیاری سے، گھما پھرا کر بات کی ہے،لیکن ان صحابہ کو کوڑے مارنے کی بات چھپا گیا ہے۔
کوئی اور بات کرنے سے پہلے، یہ تو بتاؤ‘ توہین
عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی ﷲ عنہا پر جب کوڑے مارے گئے تھے تو تم لوگوں نے اس بات کو کیوںچھپایا-

na bibi jaan, mujhay pata hai woh bata raha hoon
akhir BOL main aisa kiya jo aap ko hazam nahi ho saka

batao is qoum ko jab 1963 main Ayub hakoomat main brothel par crackdown
shru howa to muzaffar qaz labash nay ihtajaj kiya aur un ko shia
declare kar kay kaam karnay ko ejazat dilwai thi

1400 pahlay ki taraikh ka pata hai, chand ashroo pahlay howa
woh bhool gaye

yah bhi batao na is qoum ko aaj aurat jab dhanda karti hai to
kis qanon kay tahit karti hai

chupao nahi bibi jaan, BOLO
 

ap yahan majood hain, thori dair aur bhi aap kay ilm say muta kar laitay hain
tak kah hamaray iman main izafa hoo

pochna yah tha kah yah to hain hee saray nikamay
chahe JJ ka spiritual teacher Tariq Jameel ho
ya phir professional teacher Shoaib Mansoor Ho

Bol to deikhi ho gi, Shoaib Mansoor ko kitnay durray maray jain is film
ko bananay par

PS: Muta kay lughwi mani hain faida uthana, umeed hai koi
na hanjar is say ghalat mafhoom nahi nikalay ga
shikayat ki soorat main admin say nahi apnay
Eman say rujoo karain, Shukariya

[h=1]متاع[/h]

[h=3]متاع کے معنی[/h]
بڑھنا(دہلی مونث، لکھنو مذکر)(دہلی مونث۔ لکھنو مذکر)(مَتَعَ ۔ بڑھنا)تجارت یا سودا گری کا مالتجارت یا سودا گری کا مال یا وہ چیز جس سے نفع ہومال واسباب
[h=3]متاع کے مترادفات[/h]
اثاثہ بستوبستُوبضاعت پونجی