Advertisement

مسرت احمد زیب کیساتھ ہاتھ ہوگیا

princess3_wide-18c97b64437097e33292f27830b02d7d82a4f494.jpg

دھرنوں کے دوران تحریک انصاف سے منحرف ہونیوالی اور بعد میں ن لیگ میں شامل ہونیوالی سابق ایم این اے مسرت احمدزیب کیساتھ ہاتھ ہوگیا

ن لیگ وعدے سے مکرگئی۔۔ ن لیگ نے مسرت احمد زیب اور انکے بیٹے کو یہ کہہ کر ٹکٹ دینے سے انکار کردیا کہ وہ کونسلر کا الیکشن بھی لڑنے کے قابل نہیں

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
شکر کرے اس کے الیکشن پر آنے والے پیسے بچ گئے ہیں۔

ُ
 
مطلب یہ اپنا کپتان ہی تھا جس نے اس جیسی اور گلالئی جیسیوں پر فضول میں سیٹیں خراب کیں۔۔

ورنہ ان کی حیثیت کونسلر کی بھی نہیں۔۔

امید ہے اب پھچتا تو رہی ہونگی۔۔پی ٹی آئی کو چھوڑنے پر۔۔​
 
Thanks God
PMLN did as expected. Mian Muhammad Shareef was good to promise and taking oath on Quran and end result TOON KAUN KHAMKHA?
Thanks
 
مطلب یہ اپنا کپتان ہی تھا جس نے اس جیسی اور گلالئی جیسیوں پر فضول میں سیٹیں خراب کیں۔۔

ورنہ ان کی حیثیت کونسلر کی بھی نہیں۔۔

امید ہے اب پھچتا تو رہی ہونگی۔۔پی ٹی آئی کو چھوڑنے پر۔۔

PML(N) made a right decision about this Mussarat Ahmad Zeb.
 
matlab yeh tissue papers hain use kia aur phaink dia.dono case main
 
خواہ امیر مقام و اسکا بھائی یا شہباز شریف ہو یا شہباز شریف کا بھائی پی ٹی آئی کے سوا سوات میں انشاللہ کوئی نہیں جیت سکتا ۔۔۔

اس خاتون یا اسکے بیٹے نے ویسے بھی ھار جانا تھا شکر کرے کہ بھرم رہ گیا اور پیسے بچ گئے۔۔۔

اور برصغیر میں غداروں کی یہی تاریخ ہے کہ کام۔نکلنے کے بعد آخر میں صرف ڈھینگا ملتا ہے۔
 
Baldiyati main tu Haar gai thai N sai?
 
بلدیاتی بہت ہی لوکل سیاست ہوتی ہے۔ اور اس کو ہوئے بھی کئی سال گزر چکے ہیں۔ تم ابھی تک اس پہ خوش ہورہے ہو۔
Kia ho gia! Main khud PTI ka supporter hoon, main tu bas poooch raha thaa keh Sawat main itni mazboot hai tu Baldiyati kaisai haar gai thi!
 
Qalandari ko bolo k isko bhi pee-pee-pee me shamil karwa le phir billo rani will form the government in federal and in all the 4 provinces !
 
Kia ho gia! Main khud PTI ka supporter hoon, main tu bas poooch raha thaa keh Sawat main itni mazboot hai tu Baldiyati kaisai haar gai thi!

سوات اور کئی ایسی جگہوں جہاں پی ٹی آئی پاپولر تھی وہاں وہ اپنی غلطیوں اور مخالفین کے اتحاد اور دو نمبریوں کیوجہ ہاری تھی۔

اور جیسے کہ پہلے کہا کچھ کہ اس الیکشن کو ہوئے تین سال ہو گئے ہیں۔۔۔ اسے وقت سے لیکر آج تک پلوں کے نیچے بہت سا پانی بہہ چکا ہے صادق نے ان تین چار سالوں میں پی ٹی آئی نے سوات کے علاقے جہاں بھی کچھ کمزور تھی وہاں کافی کام بھی کیے ہیں۔