پورا پاکستان تو شاباش دے رہا ہے آج کی تقریر پر - صرف بنی گالیہ میں صف ماتم بچھی ہے- واویلہ اور ماتم ہی رہ گیا ہے سکڑتے ہوئے قبیلہ بنی گالیہ کیلئے- پاکستان زندہ باد
ذات کمّی لوھاروں کی ھو، تو "نادیدہ پن"تو وھی کمّی لوھاروں والا ھی رھتا ھے،، ایک ھی گھر میں ایک دوسرے کو ٹویٹ ھو رھے ھیں ھم پاکستانی ھی آپکے کمّی لوھار ھونے پر شرمندہ ھیں، دنیا بھر کو اپنا شناختی کارڈ دکھانا ضروری ھے کیا ؟
Zara panama leak aur zardari ki corruption ka bi ziker kertey to pakistanion ka bi masla u n o mae paesh ho jata .
Khas tor per balochistan mae modi ki mudakhlat ka ziker kerna bhool ghaey .
پورا پاکستان تو شاباش دے رہا ہے آج کی تقریر پر - صرف بنی گالیہ میں صف ماتم بچھی ہے- واویلہ اور ماتم ہی رہ گیا ہے سکڑتے ہوئے قبیلہ بنی گالیہ کیلئے- پاکستان زندہ باد
Can you tell me exactly what was 'shabash worthy' in a speech that was scripted, delivered by a person who cannot put 2 and 2 together, and finally, a speech that has no impact whatsoever on Pakistan's situation? A speech that noone takes seriously? A guy that noone takes seriously on the world stage?
Even before the speech, the idiot was calling up Raheel Sharif to 'discuss the speech'. PErhaps taking notes.
Pakistan has the exclusive honor of having had a President and a Prime Minister, both of who have been convicted of corruption....both of whom are listed in the UN's stolen asset recovery database.....both of whom have had documentaries made on them regarding their corruption, by the BBC.
ذات کمّی لوھاروں کی ھو، تو "نادیدہ پن"تو وھی کمّی لوھاروں والا ھی رھتا ھے،، ایک ھی گھر میں ایک دوسرے کو ٹویٹ ھو رھے ھیں ھم پاکستانی ھی آپکے کمّی لوھار ھونے پر شرمندہ ھیں، دنیا بھر کو اپنا شناختی کارڈ دکھانا ضروری ھے کیا ؟
ایک تو اس کا اپنا تھوبڑا کسی ڈنگر جیسا ہے، اوپر سے پورا ٹبر بھی ساتھ لے کر پہنچا ہوتا ہے، تاکہ ساری دنیا دیکھ لے کہ پاکستان پر کن ڈنگروں کی حکمرانی ہے، نیچ لوگوں کو اونچی کرسیوں پر بٹھانے کا یہی انجام ہوتا ہے، ابھی تک ان کو جہازوں پر "جہوٹے" لینے کا "چا" ہی نہیں اترا۔ ہر ٹور پر پوتوں، پوتیوں، نواسے نواسیوں کا ٹوکرا بھر کر عوامی خرچے پر ساتھ لے جاتا ہے۔ کوئی اور ملک ہوتا تو پورے ٹبر کی سربازار چھترول ہوتی عوام کے ہاتھوں۔
کیوں تحریک انصاف کے انصافیوں جل رہے ہوں ۔ایک بیٹی کے نزدیک باپ ہمیشہ سے ہی قابل احترام رہا ہے۔اور مریم کیوں نہ شاباشی دیں اپنے باپ کو جس نے اپنی زندگی میں 25 سے زیادہ مرتبہ احری عشرہ رمضان المبارک کا حجاز مقدس میں گزرا ہوں (اپنی پیسوں سے ) جنہوں نے اپنی (محنت کی کمائی ) سے بیروں ملک اپنے اور بچوں کے لئے اربوں ڈالر کی جائیدایں حریدیں ہوں ۔جن کا نام مبارک دنیا کے کرپٹ تریں حکمرانوں میں بھی دوسرے نمبر پر نہ بلکہ وہ تو کوئی اور شریف ہے جو کہ لاہور میں بھٹیوں پر کام کرتا ہے۔کیوں فخر نہ کریں ایسے باپ پر جن کی پوری زندگی سیاسی اور نجی پاکبازی میں گزری ہوں
بزرگوں نے پاکباز انسان کی نشانی بتائی ہے۔۔۔۔اکل حلال،صدق مقال۔۔ یعنی حلال روزی کھانا،اور سچ بولنا اب لوگ بیٹھ کر حسد میں ان پاکباز اشرافوں کی شان میں کچھ بھی کہیں،،سارا سعودی عرب،انڈیا، امریکہ جانتا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ حلال روزی کھائی،اور سچ بولا۔۔۔سچ تو روز مرہ کی پریکٹس ہے جوسامنے نظرآنے والی چیز ہے اب اس صورت میں بچے ،ایسے صدق مقال اور اکل حلال، والے باپ،دادا،نانا پر فخر نہیں کرینگے۔۔۔۔۔تو کیا ایدھی پر کرینگے جبکہ امید ہو کہ خدا نہ کرے کے بعد، ہر ایک کے حصہ میں ملکہ برطانیہ کی دولت سے زیادہ ہاتھ آنے والی ہے۔۔ جس کی ان سےنہ یہاں پوچھ نہ اوپر پکڑ۔۔۔ہاہاہاہا شاباش ابا جی شاباش
کیوں تحریک انصاف کے انصافیوں جل رہے ہوں ۔ایک بیٹی کے نزدیک باپ ہمیشہ سے ہی قابل احترام رہا ہے۔اور مریم کیوں نہ شاباشی دیں اپنے باپ کو جس نے اپنی زندگی میں 25 سے زیادہ مرتبہ احری عشرہ رمضان المبارک کا حجاز مقدس میں گزرا ہوں (اپنی پیسوں سے ) جنہوں نے اپنی (محنت کی کمائی ) سے بیروں ملک اپنے اور بچوں کے لئے اربوں ڈالر کی جائیدایں حریدیں ہوں ۔جن کا نام مبارک دنیا کے کرپٹ تریں حکمرانوں میں بھی دوسرے نمبر پر نہ بلکہ وہ تو کوئی اور شریف ہے جو کہ لاہور میں بھٹیوں پر کام کرتا ہے۔کیوں فخر نہ کریں ایسے باپ پر جن کی پوری زندگی سیاسی اور نجی پاکبازی میں گزری ہوں
ذات کمّی لوھاروں کی ھو، تو "نادیدہ پن"تو وھی کمّی لوھاروں والا ھی رھتا ھے،، ایک ھی گھر میں ایک دوسرے کو ٹویٹ ھو رھے ھیں ھم پاکستانی ھی آپکے کمّی لوھار ھونے پر شرمندہ ھیں، دنیا بھر کو اپنا شناختی کارڈ دکھانا ضروری ھے کیا ؟
بھائی جان بڑے ادب سے عرض ہے کہ کسی کا کمی ہونا جرم بلکل نہیں ہے لوہار ایک پیشہ ہے بلکل ویسے ہی جیسے زمینداری میرا پیشہ مگر ایک ترکھان تھا غازی علم دین شہید جس نے بیاں بدل کر زندگی بچانے پر موت کو ترجیح دی اور ایک کمینہ لوہار ہے شہید ضیا لحق غازی نواز شریف جس نے صرف مزاحمت کرنے کے بجائے جدہ کو ، مشکل حالات ہوں تو دلی دور است والی بات ہوئی پرانی،
اسطرح کے کمینوں کے لیے لفظ کمی وجود میں آیا
پنجابی کی ایک کہاوت ہے
کمیے دی کی دوستی تے سانڈوں دا کی ساک کتا سو ندی نہوالیے تے کدے نہیں ہوندا پاک
ذات کمّی لوھاروں کی ھو، تو "نادیدہ پن"تو وھی کمّی لوھاروں والا ھی رھتا ھے،، ایک ھی گھر میں ایک دوسرے کو ٹویٹ ھو رھے ھیں ھم پاکستانی ھی آپکے کمّی لوھار ھونے پر شرمندہ ھیں، دنیا بھر کو اپنا شناختی کارڈ دکھانا ضروری ھے کیا ؟
محترم۔۔۔۔۔لفظ کمی، کمین یا کمینہ کا شورٹ فارم ہے،اس سے مراد کوئی ذات،طبقہ،یا پیشہ نہیں یہ عام طور پر ایسے انسان کے لئے بولا جاتا ہے، جو احسان فراموش ہو،محسن کش ہو، گھرانے یا قوم کے دشمن کا دوست ہو جھوٹ بول کر مطلب حاصل کرنے والا، وعدہ کرکے توڑنے والا۔۔۔غریب یتیم،بے بس اور بے کس کا مال ہضم کرجانے والا اور جب طاقت میں ہو تو ۔۔زر ،زن،زمین کو ناجائز طور پر ہتھیا کر انہیں پامال کرنے والا ہو گناہ گار قوموں میں،،کمی،،طاقتورطبقات میں پائے جاتے ہیں اور اپنے آپ کو پاکباز اور شریف کہلوانا پسند کرتے ہیں
یہ ایسی مبارک بعد ہے جیسے باپ نے بیٹی کو تب دی تھی جب بھاگ گئی تھی ..بے غیرت باپ نے کہا تھا .. شاباش محترمہ مریم .. ماں اور باپ کا سر شرم سے اونچا کر دیا .. کیونکہ یہ بےشرمی میں ہی اکڑ کر چلتے ہیں