الزام آپ لوگوں کی طرف سے ہے کہ ایجنسیوں کے پاس یہ قاتل ہیں۔ ایجنسیاں آپکی چہیتی ہیں۔۔۔۔ تو پھر متحدہ پر ذمہ داری کیوں؟؟؟
آپ لوگ خود کیوں ہی اپنے دعوے کے مطابق ان پکڑے گئے قاتلوں کو برطانیہ کے حوالے کیوں نہیں کر دیتے؟
ہم تو کھل کر کہہ رہے ہیں کہ جائیں اور جا کر ان قاتلوں کو باہر نکال کر برطانیہ کے حوالے کریں۔ اور ہماری طرف سے کھل کر کی گئی اس ڈیمانڈ کے بعد اگر ہم ریلی بھی نکال لیں تو آپ کوئی اور بہانہ لے کر آ جائیں گے۔ چنانچہ ذمہ داری آپکی ہے کہ آپ الزام لگا رہے ہیں، تو ثبوت بھی آپ ہی پیش کیجئے اور میڈیا ٹرائل کرنے کی بجائے ان قاتلوں کو باہر نکالیے اگر آپ سچے ہیں۔

نہ آپ کی اس اچھل کود سے فرق پڑنے والا ہے، اور نہ ہی متحدہ کی ریلی سے کوئی فرق پڑنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔ بلکہ واحد فرق اس وقت پڑے گا جب آپ اپنے ذہن کی قبض کشائی کریں اور اپنے دعوے کے مطابق ان قاتلوں کو باہر نکال کر برطانیہ کے حوالے کریں۔

اگر آپکا ذہنی قبض کھلا ہوتا تو آپ کو پتا ہوتا کہ الزام آپ نے لگایا ہے تو پھر ثبوت پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے، متحدہ کی نہیں، اور نہ ہی متحدہ کو اس ضمن میں کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
متحدہ کو کیا ضرورت ہے کہ وہ ریلی کرے جب آپ کے منافقانہ رویے خود نمایاں ہو رہے ہوں، جہاں الزام لگانے کے بعد ثبوت پیش کرتے وقت آپ اپنی بغلیں جھانک رہے ہوں۔
mera tu apko seedha sa mashawara hai ..wese tu ap log Altaf Hussain ki himayat me ID card kay maslay me Pak Army ki himayat me Hukomat per pressure daalnay kay leye protest karta rehte hoo..ab zara 1 bharpoor tareeqay ka protest Imran farooq kay in 2 qatiloon kay british ko hawalay karne ke leye bhi hojae...or jis taran ap log Govt. ko pressure me latay hoo same isi taran Govt. ko pressure me lao or dhamki do kay agar in 2 qatiloon ko Biritish kay hawalay na kia gaya tu KArachi ko band kar deengay....kia khayal hai apka?
Toheen Altaf per to relian bhi nikalti hain Karachi bhi band hota hai..
Kaarkunaan ki lasheen milti hain tu youm-e-soag bhi hota hai ..press conferences bhi hoti hain.
apkay Dulha karkun per torture hota hai tu ap cheikh cheikh kar media me tofaan le atay ho..apkay karkun gayab hojaen tu ap har dosray din media me press conference kartay ho ...
yar khuda ko manoo Imran farooq kay qatil be naqab ho chukay manzar-e-aam per aa chukay tasaweer name address sab kuch wazeh hogaya likin ap log ab bhi khamosh ho kion??
ap log Scotland Yard ki himayat me bhi rellay nikaloo jinho ne 2 saal ki mehnat kay bad apkay hardil-aziz leader imran farooq kay qatiloon ko be-Naqaab kar dia
agar rellay nahi nikaal saktay 2 words scotland yard ki himayat me hi bool do