Advertisement

متحدہ : ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکالو

10366193_706605332713874_8302624891980111829_n.jpg

uex7I7V.jpg
 
Last edited:
Advertisement
Re: ????? ???????: ??????? ?????? ?? ???? ???&

??????! ??? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ??????? ?? 6 ???????? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ????? ?????? ???? ???? ????? ????? ????? ?? ??? ??? ???? ?? ???????? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ????? ????? ???? ?? ?????? ?? ???? ????? ?? ????? ???? ?? ??? ?????? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ???

Re: متحدہ ریسپانس: ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکا&

آپ متحدہ سے کہہ کر ایک پریس کانفرنس اس پر بھی کروا دیں کہ ان لڑکوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے

شہید جمھوریت کے قاتلوں کو حکومت برطانیہ کے حوالے کیا جائے فورآ سے پہلے

نہیں تو کراچی شہر بند کر دیں گے

اور ایم کیو ایم کے گٹر کھول دیں گے
 
Last edited:
Advertisement
Re: متحدہ ریسپانس: ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکا&

Bibi Qatiloon ka support kerna b Qatal k Mutaradif hai. Talibans are killers on one side but Tafu is innocent. Khula Tizad nahi ye? Both are killers!
 
Welcome to BORI-LAND!

MQM ne inn k saaray khaandaan ki bori bananey ka band-o-bast kar liya ho ga, nahi?

:biggthumpup:
 
Re: ????? ???????: ??????? ?????? ?? ???? ???&

??????! ??? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ??????? ?? 6 ???????? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ????? ?????? ???? ???? ????? ????? ????? ?? ??? ??? ???? ?? ???????? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ????? ????? ???? ?? ?????? ?? ???? ????? ?? ????? ???? ?? ??? ?????? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ???

qatilon ki tasverain scotland yard jaari kar rahi hay aur sazish pakistani agencian kar rahi hain(bigsmile)
 
Advertisement
Re: متحدہ ریسپانس: ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکا&

ہمارا سوال تو پہلے سے قائم ہے ۔۔۔ آپ کی یہ چہیتی پاکستانی ایجنسیاں ان قاتلوں کو باہر کیوں نہیں نکالتیں؟

ہمیں بی بی سی یا جیو ٹی وی کا میڈیا ٹرائل منظور نہیں، بلکہ فیصلہ فقط برطانوی عدالت کا قابل قبول سمجھا جائے گا۔
 
کروا لو نا پریس کانفرنس پھر، رکاوٹ کس بات کی ہے

ویسے تو نقیب انقلاب کو خارش بھی ہو تو کھڑکا رکھتے ہو پریس کانفرنس

اور مچھر بھی کاٹ لے تو کراچی بند کرنے کی دھمکی

عرض کیا ہے

بھینس کی دم ایسے ہی نہیں غالب

کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

الزام آپ لوگوں کی طرف سے ہے کہ ایجنسیوں کے پاس یہ قاتل ہیں۔ ایجنسیاں آپکی چہیتی ہیں۔۔۔۔ تو پھر متحدہ پر ذمہ داری کیوں؟؟؟

آپ لوگ خود کیوں ہی اپنے دعوے کے مطابق ان پکڑے گئے قاتلوں کو برطانیہ کے حوالے کیوں نہیں کر دیتے؟

ہم تو کھل کر کہہ رہے ہیں کہ جائیں اور جا کر ان قاتلوں کو باہر نکال کر برطانیہ کے حوالے کریں۔ اور ہماری طرف سے کھل کر کی گئی اس ڈیمانڈ کے بعد اگر ہم ریلی بھی نکال لیں تو آپ کوئی اور بہانہ لے کر آ جائیں گے۔ چنانچہ ذمہ داری آپکی ہے کہ آپ الزام لگا رہے ہیں، تو ثبوت بھی آپ ہی پیش کیجئے اور میڈیا ٹرائل کرنے کی بجائے ان قاتلوں کو باہر نکالیے اگر آپ سچے ہیں۔
 
یہ معیار صرف اس الزام تک محدود ہے؟

یا پیش کروں کچھ اور مثالیں

مثلآ پردے میں رہنے دو والی آٹھ گھنٹے کی پریس کانفرنس

اس وقت تک بھی الزام ہی تھا

نقیب انقلاب کو اس وقت کیا ضرارت پیش آ گئی تھی دہن انقلاب کی قبض کشائی کی؟

الزام آپ لوگوں کی طرف سے ہے کہ ایجنسیوں کے پاس یہ قاتل ہیں۔ ایجنسیاں آپکی چہیتی ہیں۔۔۔۔ تو پھر متحدہ پر ذمہ داری کیوں؟؟؟

آپ لوگ خود کیوں ہی اپنے دعوے کے مطابق ان پکڑے گئے قاتلوں کو برطانیہ کے حوالے کیوں نہیں کر دیتے؟

ہم تو کھل کر کہہ رہے ہیں کہ جائیں اور جا کر ان قاتلوں کو باہر نکال کر برطانیہ کے حوالے کریں۔ اور ہماری طرف سے کھل کر کی گئی اس ڈیمانڈ کے بعد اگر ہم ریلی بھی نکال لیں تو آپ کوئی اور بہانہ لے کر آ جائیں گے۔ چنانچہ ذمہ داری آپکی ہے کہ آپ الزام لگا رہے ہیں، تو ثبوت بھی آپ ہی پیش کیجئے اور میڈیا ٹرائل کرنے کی بجائے ان قاتلوں کو باہر نکالیے اگر آپ سچے ہیں۔
 
Advertisement
Re: متحدہ ریسپانس: ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکا&

Bibi Qatiloon ka support kerna b Qatal k Mutaradif hai. Talibans are killers on one side but Tafu is innocent. Khula Tizad nahi ye? Both are killers!
. Abay dunya kay jahil tareen insaan bibi ko taliban nay nahe zardari r musharaf nay mil kay mara tha. Kab aqal aae ge is kom kay jahilo ko.
 
Re: متحدہ ریسپانس: ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکا&

یہ معیار صرف اس الزام تک محدود ہے؟

یا پیش کروں کچھ اور مثالیں

مثلآ پردے میں رہنے دو والی آٹھ گھنٹے کی پریس کانفرنس

اس وقت تک بھی الزام ہی تھا

نقیب انقلاب کو اس وقت کیا ضرارت پیش آ گئی تھی دہن انقلاب کی قبض کشائی کی؟

نہ آپ کی اس اچھل کود سے فرق پڑنے والا ہے، اور نہ ہی متحدہ کی ریلی سے کوئی فرق پڑنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔ بلکہ واحد فرق اس وقت پڑے گا جب آپ اپنے ذہن کی قبض کشائی کریں اور اپنے دعوے کے مطابق ان قاتلوں کو باہر نکال کر برطانیہ کے حوالے کریں۔
 
Re: متحدہ ریسپانس: ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکا&

ذہن کی قبض کشائی کے لیے میں روزانہ نقیب انقلاب کے معیاری من و رنجن خطابات دیکھ لیتا ہوں

آپ صرف اتنا بتا دو کہ اگر تمہاری ریلی سے فرق نہیں پڑتا تو روز دوسرے دن اہل کراچی کو کیوں مبتلا کارتے ہو مصیبت میں؟

تھوڑا بہت قبض تو آپ کے دفاعی جواب میں بھی صاف نظر آ رہا ہے

اگر آپکا ذہنی قبض کھلا ہوتا تو آپ کو پتا ہوتا کہ الزام آپ نے لگایا ہے تو پھر ثبوت پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے، متحدہ کی نہیں، اور نہ ہی متحدہ کو اس ضمن میں کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

متحدہ کو کیا ضرورت ہے کہ وہ ریلی کرے جب آپ کے منافقانہ رویے خود نمایاں ہو رہے ہوں، جہاں الزام لگانے کے بعد ثبوت پیش کرتے وقت آپ اپنی بغلیں جھانک رہے ہوں۔
 
Advertisement
Re: ????? ???????: ??????? ?????? ?? ???? ???&

??????! ??? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ??????? ?? 6 ???????? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ????? ?????? ???? ???? ????? ????? ????? ?? ??? ??? ???? ?? ???????? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ????? ????? ???? ?? ?????? ?? ???? ????? ?? ????? ???? ?? ??? ?????? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ???

mera tu apko seedha sa mashawara hai ..wese tu ap log Altaf Hussain ki himayat me ID card kay maslay me Pak Army ki himayat me Hukomat per pressure daalnay kay leye protest karta rehte hoo..ab zara 1 bharpoor tareeqay ka protest Imran farooq kay in 2 qatiloon kay british ko hawalay karne ke leye bhi hojae...or jis taran ap log Govt. ko pressure me latay hoo same isi taran Govt. ko pressure me lao or dhamki do kay agar in 2 qatiloon ko Biritish kay hawalay na kia gaya tu KArachi ko band kar deengay....kia khayal hai apka?
 
Re: متحدہ ریسپانس: ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکا&

Toheen Altaf per to relian bhi nikalti hain Karachi bhi band hota hai..
Kaarkunaan ki lasheen milti hain tu youm-e-soag bhi hota hai ..press conferences bhi hoti hain.
apkay Dulha karkun per torture hota hai tu ap cheikh cheikh kar media me tofaan le atay ho..apkay karkun gayab hojaen tu ap har dosray din media me press conference kartay ho ...
yar khuda ko manoo Imran farooq kay qatil be naqab ho chukay manzar-e-aam per aa chukay tasaweer name address sab kuch wazeh hogaya likin ap log ab bhi khamosh ho kion??
 
ap log Scotland Yard ki himayat me bhi rellay nikaloo jinho ne 2 saal ki mehnat kay bad apkay hardil-aziz leader imran farooq kay qatiloon ko be-Naqaab kar dia
agar rellay nahi nikaal saktay 2 words scotland yard ki himayat me hi bool do
 
Re: متحدہ ریسپانس: ایجنسیو قاتلوں کو باہر نکا&

آپ کی دلیل کے مطابق الزام لگانے والی ہی ثبوت پیش کرتا ہے نا؟

اب تک جو الزامات نقیب انقلاب نے علمی طاقتوں پر اپنے خلاف سازش کے لگائے ہیں ان کا ثبوت کہیں ہے؟

اور ان پندرہ ہزار غیبی کارکنوں کی فہرست کہاں ہے جو ریاستی آپریشن میں مارے گئے متحدہ کے الزام کے مطابق؟

بی بی بات یہ ہے کے جب بھی ثبوت پیش کرنے کا وقت آیا ہے، متحدہ نے اپنی دائمی قبض ہی کا مظاہرہ کیا ہے

دلیل سے بتانا کتنی غلط کیا، ورنہ باہر بورڈ چسباں کر دو

قبض جاری ہے