- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
آپ یہ کہتے ہوJazakAllah for this thread.
CH Zia sahib , Perhaps you should have made a thread on Peshawer Shuhada as well .Never seen a thread made against TTP by you or in the favour of Shia muslims being slaughtered all over pakistan. Being muslims we feel pain for all muslims but how come you never make threads against TTP/Talibaan but always ready to make against America .
Sorry to say but I find it hard to understand when you(Ji) have so much love for muslims living in kashmir, Palestine and even in Usa , how come you fell asleep when it comes to Pakistani Muslims
سراج کو امریکہ کا صدر ہونا چاہئے اور مولوی قتال کو پینٹاگون کا ڈائریکٹر جرنل
[/QUOT
بڑی وڈی سیکل ایں تو
![]()
سراج کو امریکہ کا صدر ہونا چاہئے اور مولوی قتال کو پینٹاگون کا ڈائریکٹر جرنل
[/QUOT
![]()
شکر ہے طالبان نے ذمہ داری قبول نہیں کی ورنہ تین گھنٹے (جب سے تھریڈ بنا ہے) مذمات کی لائن لگ جاتی
شک کی ذرہ بھر گنجائیش ہوتی تو اب تک تھریڈ تین چار صفحوں تک پہنچ چکا ہوتا. باری آنا کیسے کہتے ہیں! صف اول کے امداد خوروں کی بدولت باری آئی ہوئی ہےکیا آپ کو شک ہے کے کسی اور نے کیا ہے ؟ یاد رکھیں آج کسی کی باری ہے تو کل آپ کی بھی باری اے گی وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا ہے
شک کی ذرہ بھر گنجائیش ہوتی تو اب تک تھریڈ تین چار صفحوں تک پہنچ چکا ہوتا. باری آنا کیسے کہتے ہیں! صف اول کے امداد خوروں کی بدولت باری آئی ہوئی ہے
شک کی ذرہ بھر گنجائیش ہوتی تو اب تک تھریڈ تین چار صفحوں تک پہنچ چکا ہوتا. باری آنا کیسے کہتے ہیں! صف اول کے امداد خوروں کی بدولت باری آئی ہوئی ہے
کیا مطلب آپ کے طالبان والوں نے تو ذمے داری قبول کر لو ہے اب اور کیا چاہے ؟ صفات نہیں بھرے تو کیا ہوا بیس پچیس بندے تو گئے نہ دنیا سے
امداد خوروں سے کیا مراد ہے ؟ پیسے آپ لوگ لیتے رہے ہیں اور جو مر رہے ہیں وہ امداد خور کھلاہے ؟
باری اے گی کوئی نہ کوئی ایسا اے گا جو گن گن کر بدلے چکاہے گا یہ جایں جو جا رہی ہیں اس کا حساب دینا ہو گا آج نہیں تو پھر کسی وقت بچت نہیں ہو گی
خلاف معمول بات نہیں بیس پچس بندے گئے لیکن صفحات نہیں بھرے گئے
صف اول کے سپاہی بلکل امداد نہیں لیتے، امریکہ کی جنگ پیٹ پر پتھر باندھ کر لڑ رہے ہیں. امریکہ ہاتھ جوڑ کر کہتا رہا پیسے لے لو لیکن جنرل راحیل شریف نے ایک نہیں مانی. جان کیری کو بھی خالی ہاتھ واپس جانا پڑا
میچ پچھلے چودہ سال سے جاری ہے آپ کہہ رہے ہیں ابھی باری نہیں آئی. حساب کا کتنا لین دین باقی ہے، کوئی حساب ہے
جناب اور کتنا حساب چاہے
شکار پور، پشاور یا کوئی بھی ہوں وہ امداد کی بھٹی کی ایندھن بنے ہیں. آپ جیسے دوسروں کی باری کا انتظار کرنے کے لئے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیںکوئی اندازہ ہے کے شکار پور اور پشور والوں نے کتنی امداد لی ہے ؟
پورا حساب کتاب کر کے بتائے گا باقی آپ کی باری ای کہاں ہے ؟
ابھی منتظر رھیں میں بھی منتظر ہوں
شکار پور، پشاور یا کوئی بھی ہوں وہ امداد کی بھٹی کی ایندھن بنے ہیں. آپ جیسے دوسروں کی باری کا انتظار کرنے کے لئے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں
مسلمان ہیں تو کیا ہوا کام عذاب والا ہی کیا ہےاچھا یہ جنہوں نے آج بھی مارا ہے اور ذمے داری بھی لی ہے کیا مسلمان ہیں ؟
جنہوں نے ایک فون پر یوٹرن لیا اور اپنی قوم کے ساتھ جنگ شروع کی وہ کون ہیں؟مسلمان ہیں تو کیا ہوا کام عذاب والا ہی کیا ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|