Advertisement

مارنے والا مسلمان نہیں تھا.......اس لئے ؟

1505167_868369706542663_5837387260715882264_n.jpg
 
Advertisement
JazakAllah for this thread.

za choudry sahib , Perhaps you should have made a thread on Peshawer Shuhada as well .Never seen a thread made against TTP by you or in the favour of Shia muslims being slaughtered all over pakistan. Being muslims we feel pain for all muslims but how come you never make threads against TTP/Talibaan but always ready to make against America .

Sorry to say but I find it hard to understand when you(Ji) have so much love for muslims living in kashmir, Palestine and even in Usa , how come you fell asleep when it comes to Pakistani Muslims
 
Last edited:
سراج کو امریکہ کا صدر ہونا چاہئے اور مولوی قتال کو پینٹاگون کا ڈائریکٹر جرنل
 
Advertisement
JazakAllah for this thread.

CH Zia sahib , Perhaps you should have made a thread on Peshawer Shuhada as well .Never seen a thread made against TTP by you or in the favour of Shia muslims being slaughtered all over pakistan. Being muslims we feel pain for all muslims but how come you never make threads against TTP/Talibaan but always ready to make against America .

Sorry to say but I find it hard to understand when you(Ji) have so much love for muslims living in kashmir, Palestine and even in Usa , how come you fell asleep when it comes to Pakistani Muslims
آپ یہ کہتے ہو
جس دن پشاور میں بچوں کا قتل عام ہوا اس دن چوہدری صاحب فلسطین کی آزادی کے بھجن گا رہے تھے
ان کی توجہ میں نے دلائی تو فورا باجوڑ کے بچوں کا بین ڈالنا شروع کر دیا
کہ جس دن باجوڑ پر حملہ ہوا اس دن کوئی نہی بولا ، اب کیوں روتے ہو

چوہدری صاحب ایک نمبر کے مسلمان ہیں
 
سراج کو امریکہ کا صدر ہونا چاہئے اور مولوی قتال کو پینٹاگون کا ڈائریکٹر جرنل
[/QUOT
بڑی وڈی سیکل ایں تو
EbIjx2jpXWAAAAAElFTkSuQmCC
 
سراج کو امریکہ کا صدر ہونا چاہئے اور مولوی قتال کو پینٹاگون کا ڈائریکٹر جرنل
[/QUOT
EbIjx2jpXWAAAAAElFTkSuQmCC
 
حیرت ہے

جو اپنے پاکستانیوں کو شہید کرنے والے لعنتی طالبان دہشتگردوں کی مذمت کرنے کی ہمت نہیں رکھتے ہیں وہ امریکی صدر سے اسی بات پر اعتجاج کر رہے ہیں کہ اس نے مسلمانوں کو شہید کرنے والوں کی مذمت کیوں نہیں کی ہے؟

منافق اور دہشتگرد جماعتیو !!!!!! شرم تم کو کبھی نہیں آتی

​
 
Advertisement
شکر ہے طالبان نے ذمہ داری قبول نہیں کی ورنہ تین گھنٹے (جب سے تھریڈ بنا ہے) مذمات کی لائن لگ جاتی​
 
کیا آپ کو شک ہے کے کسی اور نے کیا ہے ؟ یاد رکھیں آج کسی کی باری ہے تو کل آپ کی بھی باری اے گی وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا ہے

x1546634_41624925.jpg.pagespeed.ic.2yMcJlVUdb.jpg
 
Last edited:
Advertisement
کیا آپ کو شک ہے کے کسی اور نے کیا ہے ؟ یاد رکھیں آج کسی کی باری ہے تو کل آپ کی بھی باری اے گی وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا ہے
شک کی ذرہ بھر گنجائیش ہوتی تو اب تک تھریڈ تین چار صفحوں تک پہنچ چکا ہوتا. باری آنا کیسے کہتے ہیں! صف اول کے امداد خوروں کی بدولت باری آئی ہوئی ہے

(clap)(clap)(clap)
 
شک کی ذرہ بھر گنجائیش ہوتی تو اب تک تھریڈ تین چار صفحوں تک پہنچ چکا ہوتا. باری آنا کیسے کہتے ہیں! صف اول کے امداد خوروں کی بدولت باری آئی ہوئی ہے
​

کیا مطلب آپ کے طالبان والوں نے تو ذمے داری قبول کر لو ہے اب اور کیا چاہے ؟ صفات نہیں بھرے تو کیا ہوا بیس پچیس بندے تو گئے نہ دنیا سے
امداد خوروں سے کیا مراد ہے ؟ پیسے آپ لوگ لیتے رہے ہیں اور جو مر رہے ہیں وہ امداد خور کھلاہے ؟
باری اے گی کوئی نہ کوئی ایسا اے گا جو گن گن کر بدلے چکاہے گا یہ جایں جو جا رہی ہیں اس کا حساب دینا ہو گا آج نہیں تو پھر کسی وقت بچت نہیں ہو گی
 
خلاف معمول بات نہیں بیس پچس بندے گئے لیکن صفحات نہیں بھرے گئے

صف اول کے سپاہی بلکل امداد نہیں لیتے، امریکہ کی جنگ پیٹ پر پتھر باندھ کر لڑ رہے ہیں. امریکہ ہاتھ جوڑ کر کہتا رہا پیسے لے لو لیکن جنرل راحیل شریف نے ایک نہیں مانی. جان کیری کو بھی خالی ہاتھ واپس جانا پڑا

میچ پچھلے چودہ سال سے جاری ہے آپ کہہ رہے ہیں ابھی باری نہیں آئی. حساب کا کتنا لین دین باقی ہے، کوئی حساب ہے
جناب اور کتنا حساب چاہے
 
کوئی اندازہ ہے کے شکار پور اور پشور والوں نے کتنی امداد لی ہے ؟
پورا حساب کتاب کر کے بتائے گا باقی آپ کی باری ای کہاں ہے ؟
ابھی منتظر رھیں میں بھی منتظر ہوں
 
شکار پور، پشاور یا کوئی بھی ہوں وہ امداد کی بھٹی کی ایندھن بنے ہیں. آپ جیسے دوسروں کی باری کا انتظار کرنے کے لئے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں
 
اچھا یہ جنہوں نے آج بھی مارا ہے اور ذمے داری بھی لی ہے کیا مسلمان ہیں ؟

مسلمان ہیں تو کیا ہوا کام عذاب والا ہی کیا ہے
جنہوں نے ایک فون پر یوٹرن لیا اور اپنی قوم کے ساتھ جنگ شروع کی وہ کون ہیں؟

یار انکو چھوڑو کیا مشرف ان نمازیوں میں سے تھا ؟ ہربات پر فلاسفر بننے کی بجاہے جواب دیں کے کیا یہ مسلمان ہیں ؟ اسے لوگوں کا اسلام سے کیا تعلق ہے ؟
باقی امداد آپ سب لاتے رہے ہیں جو جہاد بھی کرتے رہے ہیں اور جو ان کی سپورٹ بھی کرتے رہے ہیں چاہے وہ آرمی ہو یا یہ خنزیر تو آپ ایک کو ہی کیوں کوس رہے ہیں ؟
روس کے خلاف ڈالر لے کر کیا جہاد جائز ہو گیا تھا ؟