- Joined
- May 11, 2010
- Posts
- 24,112
- Reaction score
- 31,705
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on Xلندن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں قائم آفس پر حملہ کیا گیا ہے۔ جس میں کئی افراد ملوث تھے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کے آفس پر حملہ آور افراد کی تعداد لگ بھگ 20 تھی جبکہ اکثر نے چہرے پر ماسک پہنے ہوئے تھے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jchJV0A.jpg
Last edited by a moderator:





