لندن میں نوازشریف کے دفتر پر 15 سے 20 افراد کا حملہ

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1510723275453865995
لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں قائم آفس پر حملہ کیا گیا ہے۔ جس میں کئی افراد ملوث تھے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کے آفس پر حملہ آور افراد کی تعداد لگ بھگ 20 تھی جبکہ اکثر نے چہرے پر ماسک پہنے ہوئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1510745646009098244
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ارے کوئی پتہ کرو ، آج بجلی بند ہونے پراسمبلی اجلاس میں بلاول زرداری کے جھمکے غائب ہو گئے. جوزف نامی بندہ ہال سے غائب . سب حیران !
لیکن جھمکے اور ہار چرانے والا تو یوسف رضا گیلانی اور اسکی بیوی ہے بھاگنے والا جوزف اندھیرے میں بلو کا کچھ اور لوٹ کر بھاگا ہوگا ویسے تو بلو کو تو لٹوانے کا شوق ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
تیلی استاد کے کہنے کا مطلب ہے کہ چس آئ ہے یا نا؟
#PDM_فوت_ہو_گئ_ہے
FB-IMG-1649021203176.jpg