Advertisement

قاتل شیرجواپنی ہی قوم کو کھا گیا

لاہور میں واقع سفاری پارک میں شیر نے شیرنی پر حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔

169093_70178237.jpg


لاہور: (آن لائن) لاہور کے سفاری پارک میں شیر نے شیرنی پر حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق حملہ کرنے والے شیر کو دو ماہ قبل چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کیا گیا تھا۔ یہ شیر اس سے قبل دو شیرنیوں پر حملہ کر کے انہیں ہلاک کر چکا ہے۔ شیرنی کی ہلاکت کے بعد وائلڈ لائف حکام نے شیرنی کی نعش کو محفوظ کرنے کے لئے منتقل کر دیا ہے۔​
http://dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/169093

اس شیر کا تعلق ن لیگ سے تو نہی ؟؟
کیا اس نے یہ قتل غیرت کے نام پر کئے ہیں ؟؟؟
یا یہ بھوکا تھا ؟؟؟
 
Advertisement
ghairat nahi hakoomat ke naam parr ghairat aur iss jaali sher ke paas yeh noora sher hai double shift wal baqol rana san ullah ke
 
bhai yeh haram khor nokar sherini ko maar kar iski charbi aur gosht black market main baich daity hayn
 
Advertisement
شیر کو غصّہ تھا کے کون لوگ اسکا نام استعمال کر رہے ہیں جس پر شیرنی نے صرف اتنا کہا تھا چھوڑیں نہ آپ دل پے کیوں لےرہے ہیں دفع کریں
 


پاکستانی شیر ہے ، جیسا دیس ویسا بھیس


:angry_smile:رہتا پنجرے میں ، مارتا شیرنیوں کو ، جیسے ہمارے سیاستدان رہتے محلات میں اور نوچتے غریبوں کو ​
 
شیر کو غصّہ تھا کے کون لوگ اسکا نام استعمال کر رہے ہیں جس پر شیرنی نے صرف اتنا کہا تھا چھوڑیں نہ آپ دل پے کیوں لےرہے ہیں دفع کریں
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ شیر کو نواز اور شیرنی کے تعلقات پر اعترض ہو

اور شیر صاحب کو غیرت آگئی​
 
Advertisement


پاکستانی شیر ہے ، جیسا دیس ویسا بھیس


:angry_smile:رہتا پنجرے میں ، مارتا شیرنیوں کو ، جیسے ہمارے سیاستدان رہتے محلات میں اور نوچتے غریبوں کو ​


اصل میں یہ شیر ہمیں بتا رہا ہے کہ ہم لوگ پنجرے میں بند ہی اچھے ہیں اور ہمیں اسی طرح رکھا جانا چاہیئے۔اگر ہمیں کھلا چھوڑا گیا تو ہم اپنی ہی قوم کو نوچ کر کھا جاتے ہیں۔ ۔نورے بھی ایسے ہی شیر ہیں۔ اتنے سالوں سے کھلے پھر رہے ہیں اور قوم کا حال سب جانتے ہیں۔
 
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ شیر کو نواز اور شیرنی کے تعلقات پر اعترض ہو

اور شیر صاحب کو غیرت آگئی​
Is ilzam pe tu sher ko doob marna chahye tha kia wo tv nahi dekhta k nawaz ko tu apnay awam say dur lagta hai wo kaha sherni say taaluqaat rakhay ga (bigsmile)
 


پاکستانی شیر ہے ، جیسا دیس ویسا بھیس


:angry_smile:رہتا پنجرے میں ، مارتا شیرنیوں کو ، جیسے ہمارے سیاستدان رہتے محلات میں اور نوچتے غریبوں کو ​

جنگل کا بادشاہ ہے بھائی ، تین شیرنیاں کھڑکا چکا ہے​
 
Is ilzam pe tu sher ko doob marna chahye tha kia wo tv nahi dekhta k nawaz ko tu apnay awam say dur lagta hai wo kaha sherni say taaluqaat rakhay ga (bigsmile)

پاکستان میں کبھی کوئی مرد غیرت سے خود کو مارتا ہے ؟؟؟

صرف عورت کو مرا جاتا ہے ....اور خود کو بہادر ثابت کرتا ہے​
 
Advertisement
جنگل کا بادشاہ ہے بھائی ، تین شیرنیاں کھڑکا چکا ہے​


(bigsmile)بادشاہ کہاں ؟؟ پیٹ کی خاطر بھرتی جو ہو گیا ہے ، ویسے "ملازم" بندہ ہو یا شیر ، کسی کام کا نہیں رہتا ،


;)بادشاہ ہوتا تو ، شیرنیوں کی تعداد میں اضافہ کرتا ، مگر یہ بھی شیر پنجاب "کهر" لگتا ہے



​