لاہور میں واقع سفاری پارک میں شیر نے شیرنی پر حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔
لاہور: (آن لائن) لاہور کے سفاری پارک میں شیر نے شیرنی پر حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق حملہ کرنے والے شیر کو دو ماہ قبل چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کیا گیا تھا۔ یہ شیر اس سے قبل دو شیرنیوں پر حملہ کر کے انہیں ہلاک کر چکا ہے۔ شیرنی کی ہلاکت کے بعد وائلڈ لائف حکام نے شیرنی کی نعش کو محفوظ کرنے کے لئے منتقل کر دیا ہے۔
اصل میں یہ شیر ہمیں بتا رہا ہے کہ ہم لوگ پنجرے میں بند ہی اچھے ہیں اور ہمیں اسی طرح رکھا جانا چاہیئے۔اگر ہمیں کھلا چھوڑا گیا تو ہم اپنی ہی قوم کو نوچ کر کھا جاتے ہیں۔ ۔نورے بھی ایسے ہی شیر ہیں۔ اتنے سالوں سے کھلے پھر رہے ہیں اور قوم کا حال سب جانتے ہیں۔
Is ilzam pe tu sher ko doob marna chahye tha kia wo tv nahi dekhta k nawaz ko tu apnay awam say dur lagta hai wo kaha sherni say taaluqaat rakhay ga (bigsmile)
Is ilzam pe tu sher ko doob marna chahye tha kia wo tv nahi dekhta k nawaz ko tu apnay awam say dur lagta hai wo kaha sherni say taaluqaat rakhay ga (bigsmile)