- Joined
- Apr 8, 2022
- Posts
- 1,346
- Reaction score
- 2,493
- Points
- 63
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
آمیناردو کی مثال ہے جس کا کام اسی کو سانچے... عمران بھائی کیا باریکیاں پکڑیں ہیں. اللہ تعالیٰ عمران خان. تمام پاکستانیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
بھائی آپ ہی بتا دیں کہ ثبوت کیا ہے اور ویڈیو میں کس ٹائم (منٹ سیکنڈ ) پر پیش کیا گیا ہے اب اتنا لمبا پروگرام کون دیکھے
Niazbrohi
یہ آدمی ایسے ہی اندازے لگا رہا ہے جیسے کوئی بھی عام آدمی لگا سکتا ہے اس میں ثبوت والی کوئی چیز نہیں البتہ سب کو پتا ہے یہ ایجنسیوں نے کرایا ہے اور پرویز الہی بھی اس میں شامل ہے - یہ ہو گیا سر والا سر پرویز الہی ہو سکتا ہے - ساری پولیس اسی کے ماتحت ہے اور وہی سبھی کا سر ہے -پنجاب پولیس اور پرویز الہی کی مرضی کے بغیر نہ یہ واقعہ ہو سکتا ہے نہ یہ ویڈیو بن سکتی ہے - مقصد خان کو قتل کرنا نہیں تھا ورنہ پاؤں پر گولی نہ مارتے - مقصد لوگوں کو ڈرانا تھا کہ لونگ مارچ میں نہ آئیں اور خان پر تو غصہ اتارا گیا ہے -عوان بھائی ایک : پچاس منٹ سے لیکر پانچ پچپن منٹس تک سنیں ، کہانی سمجھ میں آجائیگی
پٹواری روز بونگیاں مارنے آجاتے ہیں۔ جس کو گولی لگی ہے اس کی تو سن لو۔ کل عمران خان نے میڈیا ٹاک میں کہا ہے کہ گولیاں تین اطراف سے آئیں۔ پہلے فائر پر وہ نیچے گرے تو ان کے سر کے اوپر سے بھی گولیاں گزری۔ یعنی اگر سر نیچے نہ ہوتا تو آج عمران دنیا میں نہ ہوتامقصد خان کو قتل کرنا نہیں تھا ورنہ پاؤں پر گولی نہ مارتے
آئی ایس آئی کے پاس ماہر نشانہ باز ہے اگر وہ سر یا دل کا نشانہ لیتے تو اسی کے قریب قریب کہیں گولی لگتی - اب سر کا نشانہ لو تو پاؤں پر تو گولی لگ نہیں سکتی - اگر خان صاحب گر گئے تھے تو گولی مارنے والے اونچائی پر تھے گرے ہوئے خان پر بھی دو چار گولیاں برسا سکتے تھے جو پیٹ میں یا جہاں بھی لگتیں - یاد رکھیں اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی اپنا موہرہ مکمل ختم نہیں کرتی - نواز پر بھی اسٹیبلشمنٹ کو ایسا ہی غصہ تھا مگر انہوں نے اسے بھی قتل نہیں کیا نا اہل بھی اس طرح کیا کہ دوبارہ اہل کیا جا سکے - خان اب بھی اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ ہے کل کو اگر وہ پانچ سال کے لئے نون لیگ کو لاتے ہیں اور نون لیگ پہلے کی طرح انہیں آنکھیں دکھاتی ہے تو ان کے پاس خان بیک اپ کے لئے ہو گا - اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ اپنا بیک اپ یا متبادل رکھتی ہے - بھٹو کو پھانسی پر بہت زیادہ امریکی دباؤ تھا اور اب فوج یہی سمجھتی ہے یہ ہم نے غلط کیا اس لئے اگلی بار پہلے نواز کو عمر قید پھر باہر بھیج دیا - بے نظیر کا مسلہ بہت ہی پیچیدہ ہے اسے کیوں مارا گیا اور کس نے مارا ایک بہت بڑا سوال ہے - مشرف کے سامنے نواز تھا یا بے نظیر اور یقینا بے نظیر اس کی ترجیح تھی اور مشرف نے تو بے نظیر سے ڈیل بنائی تھی تو وہ بی بی کو مار کر نواز کے لئے میدان خالی کیوں کرتا -بھد میں اس کا فائدہ نواز کو فائدہ ہوا بھی اور وہ وزیر اعظم بناپٹواری روز بونگیاں مارنے آجاتے ہیں۔ جس کو گولی لگی ہے اس کی تو سن لو۔ کل عمران خان نے میڈیا ٹاک میں کہا ہے کہ گولیاں تین اطراف سے آئیں۔ پہلے فائر پر وہ نیچے گرے تو ان کے سر کے اوپر سے بھی گولیاں گزری۔ یعنی اگر سر نیچے نہ ہوتا تو آج عمران دنیا میں نہ ہوتا
اسٹیبلشمنٹ نے ہی مارا تھا کیونکہ جرنیل ایک عورت کو سلوٹ کرنا اپنی توہین سمجھتے تھے۔بے نظیر کا مسلہ بہت ہی پیچیدہ ہے اسے کیوں مارا گیا اور کس نے مارا ایک بہت بڑا سوال ہے
کھوتے بے نظیر دو بار پہلے بھی وزیر اعظم رہی تھی تیسری بار انہیں کیا تکلیف تھی - وہ تو بے نظیر کے ساتھ نواز کے مقابلے میں بھد زیادہ کمفرٹ ایبل تھے -اسٹیبلشمنٹ نے ہی مارا تھا کیونکہ جرنیل ایک عورت کو سلوٹ کرنا اپنی توہین سمجھتے تھے۔
ڈنگرکھوتے بے نظیر دو بار پہلے بھی وزیر اعظم رہی تھی تیسری بار انہیں کیا تکلیف تھی - وہ تو بے نظیر کے ساتھ نواز کے مقابلے میں بھد زیادہ کمفرٹ ایبل تھے -
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|