Advertisement

قاتلانہ حملے کی سازش کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے ؟

Advertisement

اردو کی مثال ہے جس کا کام اسی کو سانچے... عمران بھائی کیا باریکیاں پکڑیں ہیں. اللہ تعالیٰ عمران خان. تمام پاکستانیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

Advertisement
اردو کی مثال ہے جس کا کام اسی کو سانچے... عمران بھائی کیا باریکیاں پکڑیں ہیں. اللہ تعالیٰ عمران خان. تمام پاکستانیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
آمین
 
MF General Faheem, Ayyaz and Faisal, Bajwa and CO is behind the scene.

We understand now how we disgrace our Bangladesh brothers.

This establishment has to come to an end!

As far PDM concerned they are equally partner in CRIME.
 
Last edited:

اصل میں ان کواب عمران خان کی صورت میں سب سے پہلے اپنی ریاست کے اندر ریاست ، سوسائٹیاں ، زمینیں ، کھاد کی فیکٹریاں ہوٹلز ، کارخانے ، جائدادیں ،عیاشیاں اور غنڈہ گردیاں ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے بند ہوتی نظر آرہی ہیں ، یے عمران خان کو کبھی بھی برداشت نہیں کریں گے چاہے کوئی بھی سربراہ آئے ، یے ستر سال سےایک ہی قسم کے چاٹو ہیں ! یے سربراہی یہاں کی کرتے ہیں اور نوکری کسی اور کی ، اب پتہ چلا کہ یے اب تک کشمیر کیوں نہیں لے پائے ، اسی لیئے تو پرسوں انڈیا نے بھی کہہ دیا کہ ہمیں ان سے تو کوئی خطرہ نہیں ، خظرہ ہے تو عمران خان سے !! اب تو سمجھ گئے نہ ؟ یا ستر سال اور لگائو گے ؟
 
بھائی آپ ہی بتا دیں کہ ثبوت کیا ہے اور ویڈیو میں کس ٹائم (منٹ سیکنڈ ) پر پیش کیا گیا ہے اب اتنا لمبا پروگرام کون دیکھے
Niazbrohi

عوان بھائی ایک : پچاس منٹ سے لیکر پانچ پچپن منٹس تک سنیں ، کہانی سمجھ میں آجائیگی
 
Advertisement
312830685_3289948474602996_4889314182568666571_n.jpg
 
عوان بھائی ایک : پچاس منٹ سے لیکر پانچ پچپن منٹس تک سنیں ، کہانی سمجھ میں آجائیگی
یہ آدمی ایسے ہی اندازے لگا رہا ہے جیسے کوئی بھی عام آدمی لگا سکتا ہے اس میں ثبوت والی کوئی چیز نہیں البتہ سب کو پتا ہے یہ ایجنسیوں نے کرایا ہے اور پرویز الہی بھی اس میں شامل ہے - یہ ہو گیا سر والا سر پرویز الہی ہو سکتا ہے - ساری پولیس اسی کے ماتحت ہے اور وہی سبھی کا سر ہے -پنجاب پولیس اور پرویز الہی کی مرضی کے بغیر نہ یہ واقعہ ہو سکتا ہے نہ یہ ویڈیو بن سکتی ہے - مقصد خان کو قتل کرنا نہیں تھا ورنہ پاؤں پر گولی نہ مارتے - مقصد لوگوں کو ڈرانا تھا کہ لونگ مارچ میں نہ آئیں اور خان پر تو غصہ اتارا گیا ہے -
 
مقصد خان کو قتل کرنا نہیں تھا ورنہ پاؤں پر گولی نہ مارتے
پٹواری روز بونگیاں مارنے آجاتے ہیں۔ جس کو گولی لگی ہے اس کی تو سن لو۔ کل عمران خان نے میڈیا ٹاک میں کہا ہے کہ گولیاں تین اطراف سے آئیں۔ پہلے فائر پر وہ نیچے گرے تو ان کے سر کے اوپر سے بھی گولیاں گزری۔ یعنی اگر سر نیچے نہ ہوتا تو آج عمران دنیا میں نہ ہوتا
 
آئی ایس آئی کے پاس ماہر نشانہ باز ہے اگر وہ سر یا دل کا نشانہ لیتے تو اسی کے قریب قریب کہیں گولی لگتی - اب سر کا نشانہ لو تو پاؤں پر تو گولی لگ نہیں سکتی - اگر خان صاحب گر گئے تھے تو گولی مارنے والے اونچائی پر تھے گرے ہوئے خان پر بھی دو چار گولیاں برسا سکتے تھے جو پیٹ میں یا جہاں بھی لگتیں - یاد رکھیں اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی اپنا موہرہ مکمل ختم نہیں کرتی - نواز پر بھی اسٹیبلشمنٹ کو ایسا ہی غصہ تھا مگر انہوں نے اسے بھی قتل نہیں کیا نا اہل بھی اس طرح کیا کہ دوبارہ اہل کیا جا سکے - خان اب بھی اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ ہے کل کو اگر وہ پانچ سال کے لئے نون لیگ کو لاتے ہیں اور نون لیگ پہلے کی طرح انہیں آنکھیں دکھاتی ہے تو ان کے پاس خان بیک اپ کے لئے ہو گا - اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ اپنا بیک اپ یا متبادل رکھتی ہے - بھٹو کو پھانسی پر بہت زیادہ امریکی دباؤ تھا اور اب فوج یہی سمجھتی ہے یہ ہم نے غلط کیا اس لئے اگلی بار پہلے نواز کو عمر قید پھر باہر بھیج دیا - بے نظیر کا مسلہ بہت ہی پیچیدہ ہے اسے کیوں مارا گیا اور کس نے مارا ایک بہت بڑا سوال ہے - مشرف کے سامنے نواز تھا یا بے نظیر اور یقینا بے نظیر اس کی ترجیح تھی اور مشرف نے تو بے نظیر سے ڈیل بنائی تھی تو وہ بی بی کو مار کر نواز کے لئے میدان خالی کیوں کرتا -بھد میں اس کا فائدہ نواز کو فائدہ ہوا بھی اور وہ وزیر اعظم بنا
 
Advertisement
بے نظیر کا مسلہ بہت ہی پیچیدہ ہے اسے کیوں مارا گیا اور کس نے مارا ایک بہت بڑا سوال ہے
اسٹیبلشمنٹ نے ہی مارا تھا کیونکہ جرنیل ایک عورت کو سلوٹ کرنا اپنی توہین سمجھتے تھے۔
 
اسٹیبلشمنٹ نے ہی مارا تھا کیونکہ جرنیل ایک عورت کو سلوٹ کرنا اپنی توہین سمجھتے تھے۔
کھوتے بے نظیر دو بار پہلے بھی وزیر اعظم رہی تھی تیسری بار انہیں کیا تکلیف تھی - وہ تو بے نظیر کے ساتھ نواز کے مقابلے میں بھد زیادہ کمفرٹ ایبل تھے -
 
کھوتے بے نظیر دو بار پہلے بھی وزیر اعظم رہی تھی تیسری بار انہیں کیا تکلیف تھی - وہ تو بے نظیر کے ساتھ نواز کے مقابلے میں بھد زیادہ کمفرٹ ایبل تھے -
ڈنگر
امریکہ زبردستی بینظیر کو پاکستان پر مسلط کر رہا تھا۔ اس لئے مشرف اور زرداری نے ملکر اسے مروایا