فرقہ پرست اور فتنہ پرست

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
sectarianism.gif

کراچی ، میں جاری ٹارگٹ ، کلنگ کی بھینٹ بہت سے لوگ چڑھ چکے ہیں ،ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ، بھتہ مافیا , ملیشیا ، کا نشانہ ، عام افراد ہیں ، جو صرف پیسہ اور طاقت ، کی
حرص میں ، سب کو نشانہ بنا رہے ہیں ،
کسی کو بھی کوئی امان نہیں ، کوئی بھی "لاڈلا" نہیں ، سب ہی نشانہ ہیں ،

یہاں ، سیاسی جماعتوں کے زیر اثر ، جنگجو گروہ ، اور انڈر ورلڈ کے مفادات کی جنگ ہے ، جس کی وجہ سے ، اۓ دن ، عام پاکستانی نشانہ بنتے ہیں ، اسکے بعد ، ہمارے سیاستدان ، مذہبی متعصب ، اور چند جنونی ، ان لاشوں ، کو کندھے پر اٹھاۓ ، پاکستان , پاکستانیوں ، اسلام پر الزام تراشی کرتے ہیں ، دنیا میں ، بہت سی ویب سائیٹس مونہ کھولے ، اس انتظار میں ہوتی ہیں کہ ، کب ایسی چٹپٹی خبر ملے ، جس کو وہ بہت سے رنگوں میں رنگ کر ، واویلہ کر سکیں ، فرقہ پرستی کو صرف چند جنگجؤں سے ہی مخصوس کر دینا کافی نہیں ، یہاں بہت سے ، ماڈرن اور نقاب زدہ ، فرقہ پرست بھی ، دندناتے پھر رہیں ہیں ،

ستمبر 12 کو ، کراچی کی عیسیٰ نگری میں ، 2 عیسائی پاکستانی ، ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے ، مگر ، جب ، ان دو پاکستانیوں کے قتل ، کی خبر ، عالمی فرقہ پرستوں کے ہاتھ لگی تو ، دنیا جہاں میں ، اسے ، مسلمان ، متشدد ، جنگجوں کی کاروائی بنا کر ، ڈھنڈورہ پیٹا جا رہا ہے ،

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="bgcolor: #658B8C"]
Muslim extremists again attack Christians killing two and injuring 3 in Essa Nagri
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]Karachi: September 16, 2012. (PCP) A group of Muslim militants attacked Essa Nagri, a most populous Christian colony in Karachi and opened discriminatory fire on innocent Christians, killing two and injuring 3 other.[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
saleem%20masih.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]The Christians mourners were just coming home to observe funeral ceremony of Yousaf Masih who was gunned down by same ethnic Pashtun terrorist group on September 12, 2012.
Nasir Masih and Rafi Masih were killed after firing of Muslim attackers while Saleem Masih and 2 other were seriously injured and admitted to hospital.
Earlier Moughal Faisal Masih was killed by firing on August 28, 2012, by the attack of same gang of ethnic Pashtun militants.
Four Christians have been gunned down and 8 seriously injured from attacks on Essa Nagri which have been reported to police and Karachi administration but none of the culprit is arrested nor any security measure have been adopted by Sindh government.
Read following report of Pakistan Christian Post PCP to know facts about continuous killing of Christians of Essa Nagri:[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://www.pakistanchristianpost.com/viewnews.php?newsid=1854

اسکے بعد ، دنیا کی تمام ، عیسائی فرقہ پرست تنظیموں نے ، اس واقعے کو ، اپنے انداز سے رپورٹ کرتے ہوے ، اسلام ،پاکستان ، کے خلاف ، حسب روایت ، پروپیگنڈہ شروع کر رکھا ہے ، ان چند ویب سائیٹس ، کے لنک ، چیک کریں ،

http://midnightwatcher.wordpress.co...m-extremists-attack-christians-in-essa-nagri/

http://www.jihadwatch.org/2012/09/p...s-collect-jizya-from-christian-merchants.html

http://www.fides.org/aree/news/newsdet.php?idnews=32122&lan=eng

http://www.silobreaker.com/muslim-e...njuring-3-in-essa-nagri-5_2265980564114767887

http://deaconjohn1987.blogspot.com/2012/08/christian-persecution-update.html

http://christianbias.com/2012/09/pakistani-christians-under-assault-as-islamic/

http://unifiedserenity.wordpress.com/2012/09/13/the-truth-about-radical-islam-equal-time/

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
essa nagri main mqm anp or aman kameeti ki gang war chal rahi hai....

karachi ishtima say wapsi pay mufti hammad sahab ki gariuon pay bhi in gangs nay firing ki thi
kiuon k wo wahaan pay mohabbat ka dars daytay hain.. police nay 80rounds ki tasdeeq ki thi
jo mufti hammad or un k sathiuon ki gariuon pay fire keyh gay thay ....
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
????? ??? ???? ????? ??? ???? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ??- ?? ?? ?????? ????????? ??? ??? ?? ???? ??????? ??? ??? ????? ??

EniGma90

Minister (2k+ posts)
????? ??? ???? ????? ??? ???? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ??- ?? ?? ?????? ????????? ??? ??? ?? ???? ??????? ??? ??? ????? ??

Lagta hay 1993-1997 tak aap jhoolay mein thay, zara search karlein ya kisi karachiite se poochlein. ajkal kay waqayat ashrey asheer bhi nahi hayn 90s kay dor ka
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hay 1993-1997 tak aap jhoolay mein thay, zara search karlein ya kisi karachiite se poochlein. ajkal kay waqayat ashrey asheer bhi nahi hayn 90s kay dor ka

آپکی بات درست ہے جب سے ایم قیو ایم کی پیدائش ہے فساد کا آغاز ہوا ہے
 
EniGma90

Minister (2k+ posts)
آپکی بات درست ہے جب سے ایم قیو ایم کی پیدائش ہے فساد کا آغاز ہوا ہے

Ye Fasad ka aghaaz tabse hue hay jab eik sarhadi gandhi, ayub khan ki auladon nay, jeet kay nashay mein karachi kay ilaqe Purani sabzi mandi mein 180 logon ka qatel aam kia or eik Ku*ya per jinnah sahab ki behen ka naam likh ker usey nazre aatish kara..

Jahan tak firqa warana deshatgardi ka aghaz hay to is nayut ka phela waqya 1963 mein Kheirpur sindh se mutasil gaun Tehri mein ronuma hua jahan 10 muharram kay din 138 Shion ko kulhario or patharon kay waar karke qatal kardiya gaya, or baad mein unki laashon kay uper gaye or bell doraye gaye..

phir Islamabad mein tareeqi dharne kay baad, zia ul haq nay Sipahe sahba banwai or Allama arif hussain ko shaheed karwaya, uskay baad ki tareeq aapko achi tarha maloom hay. I mean sipahe sahba vs sipahe Muhammad
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی بات درست ہے جب سے ایم قیو ایم کی پیدائش ہے فساد کا آغاز ہوا ہے

کیا 1971 میں سانحہ مشرقی پاکستان کا فتنہ بھی متحدہ کا پھیلایا ہوا ہے؟

کیا 1971 کے بعد ہزاروں بیہاری مسلمانوں کو جو پاکستان (آپ لوگوں نے) بنگلہ دیش کے کیمپوں میں گلنے سڑنے اور مکتی باہنی کے ہاتوں قتل ہونے اور عزتیں پامال ہو جانے کے لیے چھوڑ دیا تھا، وہ بھی کیا متحدہ کا فتنہ تھا؟

کیا متحدہ کی پیدائش سے کہیں پہلے کراچی جیسے شہر میں سہراب گوٹھ کے نام پر ایک "منی علاقہ غیر" بنا لینا، اور پھر وہاں پولیس کے لیے "نو گو ایریا" بنا لینا اور پھر راکٹ لانچرز اور مہلک ترین انسانی جان لیوا اسلحہ کا کھلے عام کاروبار کرنا، ڈرگز کا کاروبار کرنا، لینڈ مافیاز ۔۔۔۔۔ یہ سب فتنے اور فساد متحدہ نے اپنی پیدائش سے قبل ہی پھیلا دیے تھے؟

اور 12 مئی کی ذمہ دار ہرگز متحدہ نہیں ہے، بلکہ جب خبر ملی کہ جہاز کی خرابی کے باعث چیف جسٹس (سیاسی چیف جسٹس) کراچی نہیں آ رہا، اور تمام ریلی کو ختم کرنا ہے، ۔۔۔۔۔ تو پھر اے این پی کے مسلح غنڈے بجائے پرامن طریقے سے واپس جانے کے، انہوں نے متحدہ کی ریلیز پر فائرنگ کر دی۔ یہاں سے جھگڑے کا آغاز ہوا۔

پاکستان کی عوام کو کچھ میڈیا نے پاگل بنایا ہوا ہے، اور کچھ وہ اپنی نفرت میں پاگل بنی بیٹھی ہے۔

آج تک متحدہ مخالفین یہ الزام لگائے چلے جا رہے ہیں کہ متحدہ نے بارہ مئی کو "ٹارگٹ کلنگ" کی۔

ان لوگوں کو یہ تک نہیں پتا کہ 12 مئی کو سرے سے چیف جسٹس کی ریلی ہی نہیں نکلی ۔۔۔۔ اور 12 مئی کو کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی، ۔۔۔۔ بلکہ 12 مئی کو جو ہوا، اُسے "فسادات" کہتے ہیں۔ دو کمیونٹیز میں ہونے والے فسادات۔ یہ شہر میں ایک جگہ نہیں ہوئے، بلکہ پورے شہر میں پھیلے اور اس لیے لوگ شہر کے مختلف علاقوں میں قتل ہوئے۔

کاش یہ لوگ "ٹارگٹ کلنگ" اور "فسادات" میں فرق کر سکیں۔

اور پھر انکا الزام ہے کہ متحدہ نے کیس کی انویسٹیگیشن نہیں ہونے دی۔ یہ بھی بہت بڑا پروپیگنڈہ ہے اور پہلے دن سے یہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اور آج تک انہیں متحدہ کے اس میں ملوث ہونے کا ایک بھی ثبوت نہیں مل سکا ہے اور اسی لیے افتخار چوہدری کی عدالت کوئی فیصلہ نہیں دے رہی ہے۔

١٩٧١ میں بنگالی اقتدار چاہتے تھے اور ہمارے حکمرانوں نے انہیں نہی دی جبکہ الیکشن میں ان کی برتری تھی تعداد میں وہ زیادہ تھے زمین بھی ان کی علیحدہ تھی مشرقی پاکستان انہوں نے دوشمن ملک سے مل کر پاکستان کے خلاف جنگ لڑا اور اس طرح آزادی حاصل کی- متحدہ کی تعداد دو شہروں تک محدود ہے اور وہ بھی ان شہروں میں اکیلے نہیں رہتے ان کو رہایش بھی وہاں انہی لوگوں نے دی تھی جن کے ساتھ لڑ رہے ہیں- اب متحدہ بھی دوشمنوں کے ساتھ مل کر سمندر میں خودکشی کرنی کی تیاری کر رھے ہیں جبکہ ہم انہیں بچانے کی کوشیش میں مصروف ہیں اور یہی کہتے ہیں کہ اقتدار کی خاطر اپنے اپ کو اور دوسروں کونہ قتل کرے اور اس فساد سے باز آجائے
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Ye Fasad ka aghaaz tabse hue hay jab eik sarhadi gandhi, ayub khan ki auladon nay, jeet kay nashay mein karachi kay ilaqe Purani sabzi mandi mein 180 logon ka qatel aam kia or eik Ku*ya per jinnah sahab ki behen ka naam likh ker usey nazre aatish kara..

Jahan tak firqa warana deshatgardi ka aghaz hay to is nayut ka phela waqya 1963 mein Kheirpur sindh se mutasil gaun Tehri mein ronuma hua jahan 10 muharram kay din 138 Shion ko kulhario or patharon kay waar karke qatal kardiya gaya, or baad mein unki laashon kay uper gaye or bell doraye gaye..

phir Islamabad mein tareeqi dharne kay baad, zia ul haq nay Sipahe sahba banwai or Allama arif hussain ko shaheed karwaya, uskay baad ki tareeq aapko achi tarha maloom hay. I mean sipahe sahba vs sipahe Muhammad

تو متحدہ نے اس کا بدلہ ١٢ مئی کو کیوں لیا یہ بھی بتا دیں ان لوگوں سے جو عدلیہ کی آزادی چاہتے تھے
 
khan_asif

Politcal Worker (100+ posts)
Brother abhi to aap qaid tehreek altaf hussain bhai ki fikar karain coz bohat jald met police unhe imran farooq murder case mai arrest karne wali hai.
Pakki khabar hai.

کیا 1971 میں سانحہ مشرقی پاکستان کا فتنہ بھی متحدہ کا پھیلایا ہوا ہے؟

کیا 1971 کے بعد ہزاروں بیہاری مسلمانوں کو جو پاکستان (آپ لوگوں نے) بنگلہ دیش کے کیمپوں میں گلنے سڑنے اور مکتی باہنی کے ہاتوں قتل ہونے اور عزتیں پامال ہو جانے کے لیے چھوڑ دیا تھا، وہ بھی کیا متحدہ کا فتنہ تھا؟

کیا متحدہ کی پیدائش سے کہیں پہلے کراچی جیسے شہر میں سہراب گوٹھ کے نام پر ایک "منی علاقہ غیر" بنا لینا، اور پھر وہاں پولیس کے لیے "نو گو ایریا" بنا لینا اور پھر راکٹ لانچرز اور مہلک ترین انسانی جان لیوا اسلحہ کا کھلے عام کاروبار کرنا، ڈرگز کا کاروبار کرنا، لینڈ مافیاز ۔۔۔۔۔ یہ سب فتنے اور فساد متحدہ نے اپنی پیدائش سے قبل ہی پھیلا دیے تھے؟

اور 12 مئی کی ذمہ دار ہرگز متحدہ نہیں ہے، بلکہ جب خبر ملی کہ جہاز کی خرابی کے باعث چیف جسٹس (سیاسی چیف جسٹس) کراچی نہیں آ رہا، اور تمام ریلی کو ختم کرنا ہے، ۔۔۔۔۔ تو پھر اے این پی کے مسلح غنڈے بجائے پرامن طریقے سے واپس جانے کے، انہوں نے متحدہ کی ریلیز پر فائرنگ کر دی۔ یہاں سے جھگڑے کا آغاز ہوا۔

پاکستان کی عوام کو کچھ میڈیا نے پاگل بنایا ہوا ہے، اور کچھ وہ اپنی نفرت میں پاگل بنی بیٹھی ہے۔

آج تک متحدہ مخالفین یہ الزام لگائے چلے جا رہے ہیں کہ متحدہ نے بارہ مئی کو "ٹارگٹ کلنگ" کی۔

ان لوگوں کو یہ تک نہیں پتا کہ 12 مئی کو سرے سے چیف جسٹس کی ریلی ہی نہیں نکلی ۔۔۔۔ اور 12 مئی کو کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی، ۔۔۔۔ بلکہ 12 مئی کو جو ہوا، اُسے "فسادات" کہتے ہیں۔ دو کمیونٹیز میں ہونے والے فسادات۔ یہ شہر میں ایک جگہ نہیں ہوئے، بلکہ پورے شہر میں پھیلے اور اس لیے لوگ شہر کے مختلف علاقوں میں قتل ہوئے۔

کاش یہ لوگ "ٹارگٹ کلنگ" اور "فسادات" میں فرق کر سکیں۔

اور پھر انکا الزام ہے کہ متحدہ نے کیس کی انویسٹیگیشن نہیں ہونے دی۔ یہ بھی بہت بڑا پروپیگنڈہ ہے اور پہلے دن سے یہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اور آج تک انہیں متحدہ کے اس میں ملوث ہونے کا ایک بھی ثبوت نہیں مل سکا ہے اور اسی لیے افتخار چوہدری کی عدالت کوئی فیصلہ نہیں دے رہی ہے۔

EniGma90

Minister (2k+ posts)

تو متحدہ نے اس کا بدلہ ١٢ مئی کو کیوں لیا یہ بھی بتا دیں ان لوگوں سے جو عدلیہ کی آزادی چاہتے تھے

Muthaida kia karrhai hy or Kiun Karrhai hay mjhe issey koi sarokaar nahi, unko Apni Qaber mein hisaab dena hay mhje apni... lakin history change nahi hosakti
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Muthaida kia karrhai hy or Kiun Karrhai hay mjhe issey koi sarokaar nahi, unko Apni Qaber mein hisaab dena hay mhje apni... lakin history change nahi hosakti

یہ بات بھی درست ہے کہ تاریخ تبدیل نہیں ہوتی لیکن کچھ لوگ اس میں میرجعفر اور میر صادق بن جاتے ہیں اور کچھ ٹیپو سلطان اورصلاح الدين يوسف بن أيوب
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)

کیا 1971 میں سانحہ مشرقی پاکستان کا فتنہ بھی متحدہ کا پھیلایا ہوا ہے؟

کیا 1971 کے بعد ہزاروں بیہاری مسلمانوں کو جو پاکستان (آپ لوگوں نے) بنگلہ دیش کے کیمپوں میں گلنے سڑنے اور مکتی باہنی کے ہاتوں قتل ہونے اور عزتیں پامال ہو جانے کے لیے چھوڑ دیا تھا، وہ بھی کیا متحدہ کا فتنہ تھا؟

کیا متحدہ کی پیدائش سے کہیں پہلے کراچی جیسے شہر میں سہراب گوٹھ کے نام پر ایک "منی علاقہ غیر" بنا لینا، اور پھر وہاں پولیس کے لیے "نو گو ایریا" بنا لینا اور پھر راکٹ لانچرز اور مہلک ترین انسانی جان لیوا اسلحہ کا کھلے عام کاروبار کرنا، ڈرگز کا کاروبار کرنا، لینڈ مافیاز ۔۔۔۔۔ یہ سب فتنے اور فساد متحدہ نے اپنی پیدائش سے قبل ہی پھیلا دیے تھے؟

اور 12 مئی کی ذمہ دار ہرگز متحدہ نہیں ہے، بلکہ جب خبر ملی کہ جہاز کی خرابی کے باعث چیف جسٹس (سیاسی چیف جسٹس) کراچی نہیں آ رہا، اور تمام ریلی کو ختم کرنا ہے، ۔۔۔۔۔ تو پھر اے این پی کے مسلح غنڈے بجائے پرامن طریقے سے واپس جانے کے، انہوں نے متحدہ کی ریلیز پر فائرنگ کر دی۔ یہاں سے جھگڑے کا آغاز ہوا۔

پاکستان کی عوام کو کچھ میڈیا نے پاگل بنایا ہوا ہے، اور کچھ وہ اپنی نفرت میں پاگل بنی بیٹھی ہے۔

آج تک متحدہ مخالفین یہ الزام لگائے چلے جا رہے ہیں کہ متحدہ نے بارہ مئی کو "ٹارگٹ کلنگ" کی۔

ان لوگوں کو یہ تک نہیں پتا کہ 12 مئی کو سرے سے چیف جسٹس کی ریلی ہی نہیں نکلی ۔۔۔۔ اور 12 مئی کو کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی، ۔۔۔۔ بلکہ 12 مئی کو جو ہوا، اُسے "فسادات" کہتے ہیں۔ دو کمیونٹیز میں ہونے والے فسادات۔ یہ شہر میں ایک جگہ نہیں ہوئے، بلکہ پورے شہر میں پھیلے اور اس لیے لوگ شہر کے مختلف علاقوں میں قتل ہوئے۔

کاش یہ لوگ "ٹارگٹ کلنگ" اور "فسادات" میں فرق کر سکیں۔

اور پھر انکا الزام ہے کہ متحدہ نے کیس کی انویسٹیگیشن نہیں ہونے دی۔ یہ بھی بہت بڑا پروپیگنڈہ ہے اور پہلے دن سے یہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اور آج تک انہیں متحدہ کے اس میں ملوث ہونے کا ایک بھی ثبوت نہیں مل سکا ہے اور اسی لیے افتخار چوہدری کی عدالت کوئی فیصلہ نہیں دے رہی ہے۔

Kal 16 sep eak dhshatgard Imran Farooq ki barsi ore ajj dosray Dhshatgard (17/09) ki salgira birthday haay,,,,,,,,,,,,,,Apko qudrat kay es anmool tuhfay ki salgira mubarak ho..............
 
Back
Top