Advertisement

عمران کی غلطیاں اور مقبولیت|Ummat News

news-01.gif

یہاں ایک صاحب اس زعم میں ہیں کہ میں خود نہیں گیا
کوئی اس متکبر شخص کو بتائے کہ
جاتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں

​
 
Last edited:
Advertisement
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

امت بھی جمعت کا اخبار تھا لیکن اب یہ نواز کا بکاؤ بن گیا ہے

اور آجکل جما تیے اندر سے بہت تپے ہوے ہیں
بس یہ نواز کے خلاف ہلکی پھلکی موسیقی پسند کرتے ہیں ، پکے راگ نہی جو عمران لگا رہا ہے
اصل بات یہ ہے
 
Last edited:
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

You stupid,Haj is only compulsory once in a life time.He had done Haj many times over.So missing Haj dont mean any thing as a matter of fact go ask a Mufti doing Haj more then once is wasting resources,better use this money for a good cause in your home town.
 
بس نواز کی کرپشن پر نہ بولو
حج کرو ، لندن کی یاترا کرو

چور بیچارے اور کیا کریں گے
 
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

total crap from a crappy newspaper.

When I read the headline I thought that it was some insightful article that captured Imran's political follies which are too many anyways
but then I saw Ummat and could hardly read couple of lines.
 
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

IK ke khilaaf Khurafaat e "UMMAT" ki gawaahi lanay waali cyber daily wager "Muqadas" yeh plea le ke ayee hai ke IK huj per chala jaye aur NOORAY ki jaan chor dai...CHALAAK MAZDOORAN LOOMRI...:lol:
 
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

total crap from a crappy newspaper.

When I read the headline I thought that it was some insightful article that captured Imran's political follies which are too many anyways
but then I saw Ummat and could hardly read couple of lines.

but you must appreciate the hard work of NOORA's paid-per-post Cyber razakaar named Muqadas.....
 
Advertisement
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

Very sad, PTI supporters defending his not going to Hajj.

چلو ، ناراض نہ ہو
نواز کو کہو کہ تو کر آ ، عمران کا حج بدل
نواز تو بہت نیک ہے
 
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

یہ کونسی حدیث میں لکھا ہے کہ حج صرف بلاوے سے ہوتا ہے؟
 
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

یہ کونسی حدیث میں لکھا ہے کہ حج صرف بلاوے سے ہوتا ہے؟

درست فرمایا ہے آپ نے

حج صرف بلاوے نہیں سے ہوتا ہے لیکن مجھے اقتدار کی ہڈی صرف بلاوے سے ہی مل سکتی ہے اور اس بلاوے کیلیے اب تین ماہ سے بھی کم عرصۂ باقی ہے

اب نہیں تو پھر کبھی بھی نہیں

Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

یہ کونسی حدیث میں لکھا ہے کہ حج صرف بلاوے سے ہوتا ہے؟

حدیث مقدس میں
جس میں منی لانڈرنگ کے طریقے بھی بتاۓ گئے ہیں اور حرام کو حلال بتایا ہوا ہے
 
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

درست فرمایا ہے آپ نے

حج صرف بلاوے نہیں سے ہوتا ہے لیکن مجھے اقتدار کی ہڈی صرف بلاوے سے ہی مل سکتی ہے اور اس بلاوے کیلیے اب تین ماہ سے بھی کم عرصۂ باقی ہے

اب نہیں تو پھر کبھی بھی نہیں

:lol:....ٹھیک کہا
نواز کو بھی ہڈی ایسے ہی ملی تھی

پٹواری اپنی خوراک کتنی اچھی طرح پہچانتے ہیں
 
Advertisement
مقدس پٹواری کو اسلامی فریضے میں بھی اپنی گندی ذہنیت دکھانا بھولا نا گیا۔ قائداعظم نے بھی ساری زندگی حج نہیں کیا تھا۔ کرو قائد اعظم کو بھی باتیں۔ بے شرم گندی لیگ کے گندے سپورٹر۔ الله اور الله کے رسول pbuh انشأالله عمران کو اس وقت کے فرعونوں کا خلاف جدوجہد کا ثواب دیں گے۔ اور چودہ بیگناہوں کے قاتلوں کو عذاب۔ اس سے بڑی انسان کی بدقسمتی کیا ہو گی کہ میاں شریف جیسے رشوت دینے والے کا انتقال سعودیہ میں ہو اور وہ دفن وہاں کی مقدس زمین کے بجائے پاکستان آ کے ہو۔ اُس سے بڑا بد بخت کون ہو گا جو الله کے گھر بیٹھ کر اور روضہ رسول pbuh کے چکر در چکر لگا کر بھی قوم سے اور اپنے جاہل حواریوں سے الحمدالله کہہ کے جھوٹ بولتا رہا اور جھوٹ بولتا رہتا ہے۔ الله نواز جیسے منافق کو عبرت کا نشان بنائے گا، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ میں نے کبھی کسی مسلمان کے لیے عبرت ناک انجام کی دعا یا بد دعا نہیں کی لیکن میری الله سے خلوصِ دل سے دعا ہے کہ نوروں کو دنیا میں عبرتناک انجام سے دوچار کریں کیونکہ یہ صرف چور نہیں بلکہ تیرا پاک نام لے کے جھوٹ بولتے اور دغا بازی کرتے ہیں۔

مقدس پٹواری شرم کرو، اور الله سے معافی مانگ۔
 
Last edited:
Re: عمران کی غلطیاں اور مقبولیت

درست فرمایا ہے آپ نے

حج صرف بلاوے نہیں سے ہوتا ہے لیکن مجھے اقتدار کی ہڈی صرف بلاوے سے ہی مل سکتی ہے اور اس بلاوے کیلیے اب تین ماہ سے بھی کم عرصۂ باقی ہے

اب نہیں تو پھر کبھی بھی نہیں

غلط فرمایا آپ نے

خان نے گنجے کی جان تین مہینے بعد بھی نہیں چھوڑنی. اور گنجے نے مرتے دم تک اقتدار کی ہڈی کو صرف اپنے منہ میں ہی دبا کر رکھنا ہے
 
مقدس بے شرم کو اسلامی فریضے میں بھی اپنی گندی ذہنیت دکھانا بھولا نا گیا۔ قائداعظم نے بھی ساری زندگی حج نہیں کیا تھا۔ کرو قائد اعظم کو بھی باتیں۔ بے شرم گندی لیگ کے گندے سپورٹر۔ الله اور الله کے رسول pbuh انشأالله عمران کو اس وقت کے فرعونوں کا خلاف جدوجہد کا ثواب دیں گے۔ اور چودہ بیگناہوں کے قاتلوں کو عذاب۔ اس سے بڑی انسان کی بدقسمتی کیا ہو گی کہ میاں شریف جیسے رشوت دینے والے کا انتقال سعودیہ میں ہو اور وہ دفن وہاں کی مقدس زمین کے بجائے پاکستان آ کے ہو۔ اُس سے بڑا بد بخت کون ہو گا جو الله کے گھر بیٹھ کر اور روضہ رسول pbuh کے چکر در چکر لگا کر بھی قوم سے اور اپنے جاہل حواریوں سے الحمدالله کہہ کے جھوٹ بولتا رہا اور جھوٹ بولتا رہتا ہے۔ الله نواز جیسے منافق کو عبرت کا نشان بنائے گا، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ میں نے کبھی کسی مسلمان کے لیے عبرت ناک انجام کی دعا یا بد دعا نہیں کی لیکن میری الله سے خلوصِ دل سے دعا ہے کہ نوروں کو دنیا میں عبرتناک انجام سے دوچار کریں کیونکہ یہ صرف چور نہیں بلکہ تیرا پاک نام لے کے جھوٹ بولتے اور دغا بازی کرتے ہیں۔

بے شرم مقدس شرم سے مر جا، اور الله سے معافی مانگ۔

او بھائی ہمیں تو ڈر لگتا ہے
ان میں کوئی جماندرو شریف ہے تو کوئی جماندرو مقدس
یہ تو جماعت اسلامی سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں تھوک لگانے میں
 
مقدس بے شرم کو اسلامی فریضے میں بھی اپنی گندی ذہنیت دکھانا بھولا نا گیا۔ قائداعظم نے بھی ساری زندگی حج نہیں کیا تھا۔ کرو قائد اعظم کو بھی باتیں۔ بے شرم گندی لیگ کے گندے سپورٹر۔ الله اور الله کے رسول pbuh انشأالله عمران کو اس وقت کے فرعونوں کا خلاف جدوجہد کا ثواب دیں گے۔ اور چودہ بیگناہوں کے قاتلوں کو عذاب۔ اس سے بڑی انسان کی بدقسمتی کیا ہو گی کہ میاں شریف جیسے رشوت دینے والے کا انتقال سعودیہ میں ہو اور وہ دفن وہاں کی مقدس زمین کے بجائے پاکستان آ کے ہو۔ اُس سے بڑا بد بخت کون ہو گا جو الله کے گھر بیٹھ کر اور روضہ رسول pbuh کے چکر در چکر لگا کر بھی قوم سے اور اپنے جاہل حواریوں سے الحمدالله کہہ کے جھوٹ بولتا رہا اور جھوٹ بولتا رہتا ہے۔ الله نواز جیسے منافق کو عبرت کا نشان بنائے گا، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ میں نے کبھی کسی مسلمان کے لیے عبرت ناک انجام کی دعا یا بد دعا نہیں کی لیکن میری الله سے خلوصِ دل سے دعا ہے کہ نوروں کو دنیا میں عبرتناک انجام سے دوچار کریں کیونکہ یہ صرف چور نہیں بلکہ تیرا پاک نام لے کے جھوٹ بولتے اور دغا بازی کرتے ہیں۔

بے شرم مقدس شرم سے مر جا، اور الله سے معافی مانگ۔

او یار ٹھنڈا ہوجا. مقدس نے یہ خبر نہیں لکھی یہ کسی جماعت اسلامی کہ بندے نے لکھی ہے . ہاں یہ ضرور ہے کہ مقدس بی بی اس خبر کہ مندرجات سے بلکل اتفاق کرتی ہے. نوں لیگ کی سپوٹر جو ہوئی

:)