samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
دو ناکام شادیوں کے بعد عمران خان کی تیسری شادی
لڑکی کا تعلق پاک پتن سے ہے ، دلہن عمران خان کی روحانی لیڈر بشری کی چھوٹی بہن ہے لاہور (دنیا نیوز) عمران خان نے تیسری شادی کر لی ۔ دلہن مانیکا فیملی کی بہو بشریٰ کی چھوٹی بہن ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان لندن میں نکاح کی غرض سے آئے تھے جبکہ لڑکی کا تعلق پاک پتن سے ہے ۔ دلہن عمران خان کی روحانی لیڈر بشری کی چھوٹی بہن ہے ۔
اس سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہار ماننا میرے خون میں شامل نہیں ۔ عمران خان اس بات کے لیے پرامید ہیں کہ ان کی تیسری شادی کامیاب ہو گی ۔یاد رہے کہ عمران خان نے دوسری شادی معروف ٹی وی اینکر ریحام خان سے کی تھی جو ناکام ہو گئی اور دونوں میں مختلف وجوہات کی بنا پر علیحدگی ہو گئی ۔جبکہ عمران خان نے پہلی شادی جمائما خان سے کی تھی جن سے ان کے دو بچے بھی ہیں۔ یہ شادی بھی 9 سال بعد طلاق پر ختم ہو گئی
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/344755_1#.V4St_zWYKCc

Last edited by a moderator: