Advertisement

عمران خان شکست سے ڈرتےہیں،اسلئے ڈیڈوکٹیں بنائی ہیں،حامدمیر

hamid-mir-ik211.jpg


اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز جاری ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ وکٹ کی وجہ سے میچ کا فیصلہ نہ ہوسکا اور میچ ڈرا ہوگیا جبکہ دوسرے ٹیسٹ جو کراچی میں ہورہا ہے اسکی بھی یہی حالت ہے۔

ڈیڈوکٹیں بنانے پر پاکستان پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جسے حامد میر نے سیاسی رنگ دیدیا اور کہا کہ عمران خان کے دور میں ڈیڈوکٹ بننے کا مطلب ہے کہ عمران خان شکست سے ڈرتے ہیں اور یہ دھاندلی ہے۔

صحافی اویس توحید نے کراچی ٹیسٹ میچ کی وکٹ پر تبصرہ کیا کہ ایسی مردار وکٹ اور بے جان کرکٹ سے ڈرا میچ کھیلنے سے بہتر جاندار وکٹ پر شکست کی قبولیت اچھی ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

جس پر حامد میر نے اسے سیاسی رنگ دیدیا اور لکھا کہ ایک کرکٹر وزیراعظم جو خود فاسٹ باؤلر تھا اسکے دور میں آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آئی تو جاندار وکٹوں کی بجائے ڈیڈ وکٹوں پر ٹیسٹ میچ کرائے جا رہے ہیں ۔
Loading X post…
Open original post on X

ھامد میر کا مزید کہنا تھا کہ ایمپائر تو نیوٹرل ہے آؤٹ کو آؤٹ ہی کہے گا لیکن کیا ڈیڈ وکٹ بنانے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ شکست سے ڈرتے ہیں ؟ یہ دھاندلی نہیں تو کیا ہے؟

حامد میر کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے اور کہا کہ کیا ملک کا وزیراعظم خود ہی پچ بنادے اور اس چیز کی بھی خبر رکھے کہ پچ کیسی بنائی جائے؟

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ حامد میر بغض عمران خان شکار ہے اور اسے تنقید کرنے کا بہانہ چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان میں کس قسم کی صحافت ہورہی ہے؟

صحافی شفاء یوسفزئی نے طنز کیا کہ یعنی کے اب خواحشات یہ ہیں کہ ملک کا وزیر اعظم یا توخود ہی پچ بنا دے یا اس چیز کی بھی خبر رکھے کے پچ کیسی بنائی جا رہی ہے؟للہ ہو اکبر۔
Loading X post…
Open original post on X

شفاء یوسفزئی کا مزید کہنا تھا کہ ویسےدھاندلی صرف پچ اورگراونڈسےنہیں ہوتی۔جو دھاندلی ختم کرنےکےلیےاقدامات کرےاوربڑے بڑے اس اقدام کی مخالفت کریں وہ بھی بدترین دھاندلی ہے۔

مزمل اسلم نے طنز کیا کہ اس طرح کی دلیل صرف پاکستان کے عالم فاضل صحافی ہی کر سکتے ہیں۰
Loading X post…
Open original post on X

مدثر اقبال نے سوال کیا کہ یار یہ کون ہے ؟؟ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ ؟؟
Loading X post…
Open original post on X

ظاہر شاہ کا کہنا تھا کہ کیا صحافت ہے، لگتا ہے میڈیا ہاوسز منڈی مویشیاں والے چلا رہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

فیصل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا کرکٹ سے اب کوئی تعلق نہیں ۔ملک کا وزیراعظم ہے، جب تعلق تھا تو اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسٹریلیا کو تین صفر سے ٹیسٹ اور دو صفر سے ایک روزہ سیریز ہرائ تھی بُغضِ عمران سے باہر نکلو۔
Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ حامد میر صاب کا بس چلے تو جنگ عظیم اول اور دوم کی زمہ داری بھی عمران خان پر ڈال دیں۔۔
Loading X post…
Open original post on X
 

یوتیو حامد میر واپس آ گیا ہے
کیپیٹل میں تمہارا ٹکا ٹاک کرنے

٭٭٭٭٭٭٭٭
حامد میر زندہ باد
جیو گروپ پائندہ باد


???
​
 

یوتیو حامد میر واپس آ گیا ہے
کیپیٹل میں تمہارا ٹکا ٹاک کرنے

٭٭٭٭٭٭٭٭
حامد میر زندہ باد
جیو گروپ پائندہ باد


???​
بھائی خوش تو تُو ایسے ہورا جیسے بہنوئی گھر سے نکالی ہوئی بہن لینے آگیا واپس تمہاری
 
Advertisement
عمران نیازی کی وکٹ تو بڑی فاسٹ تھی بیڑا غرق ہو مراد سعید کا اس کےکثرت استعمال نے اسے ڈیڈ یعنی مردہ کردیا
ریحام خان کی کتاب سے
​
 

La de Imran da na. ——- Kal yeh ****** apni Baji kay miscarriage ya hamala honay ka zimadar bhi Imran ko tehraaye ga ???​

 
ڈیڈ وکٹ تو اُسی دن ہو گئی تھی جب گیراج میں مریم صفدر پر ڈبل شفٹ لگی تھی​


عمران نیازی کی وکٹ تو بڑی فاسٹ تھی بیڑا غرق ہو مراد سعید کا اس کےکثرت استعمال نے اسے ڈیڈ یعنی مردہ کردیا
ریحام خان کی کتاب سے ​
 
Advertisement

یوتیو حامد میر واپس آ گیا ہے
کیپیٹل میں تمہارا ٹکا ٹاک کرنے

٭٭٭٭٭٭٭٭
حامد میر زندہ باد
جیو گروپ پائندہ باد


???​
خود بھی مان رہے ہیں کہ حامد میر اور جیو دونوں اینٹی عمران ہیں نہ کہ انصاف پسند صحافی اور چینل
 
خود بھی مان رہے ہیں کہ حامد میر اور جیو دونوں اینٹی عمران ہیں نہ کہ انصاف پسند صحافی اور چینل​
منے میاں تم روز بروز اتنے منے ہوتے جارہے ہو کہ گمان ہے اگلے چند دنوں میں کھانے کو ہپہ اور پانی کو مم مم بولنے لگو گے۔​
 
منے میاں تم روز بروز اتنے منے ہوتے جارہے ہو کہ گمان ہے اگلے چند دنوں میں کھانے کو ہپہ اور پانی کو مم مم بولنے لگو گے۔​
عوام کی اکثریت کا یہی کہنا ھے، باقی آپ کی مرضی
 
Advertisement

حامد میر بھی آ گیا ، میاں صاحب پاکستان واپسی کا کوئی ارادہ ؟ " میاں صاحب کا دلیرانہ جواب " ابسولوٹلی ناٹ "​