مشرف دور میں جب لال مسجد والوں نے ریاست کی رٹ کو تھوڑا چیلنج کیا تھا تو ملک کے سیکیوریٹی ادارے پوری قوت سے بروئے کار آئے تھے اور سینکڑوں لوگوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا- آج کا معاملہ تو اور بھی سنگین ہے کہ ایک گروہ نے کھلی دھمکی دی ہے کہ وہ بزور قوت دارلحکومت پر قبضہ کر لیگا- سرکاری دفاتر اور اسکول و کالج بند کرادیگا-آج بھی اس گروہ کو انہیں لال مسجد والوں، طالبانوں اور کالعدم تنظیموں کی کھلی حمایت حاصل ہے-
ان دھمکیوں کے بعد بھی وہ مصر ہے کہ اسکے احتجاج کو پر امن کہا جائے- دنیا کا کوئ بھی ملک ریاست کی رٹ کو اس طرح چیلنج نہیں ہونے دیتا اور ایسے باغیوں کو پوری قوت سے کچل دیا جاتا ہے- آج بھی ضرورت اس بات کی ہے کہ ریاست اپنی قوت کو بے رحمانہ انداز میں استعمال کرتے ہوئے ان باغیوں کو مکمل طور پر ایسے کچل دے کہ پھر یہ ملک میں فتنہ نہ پھیلا سکیں- یہ خبیث لوگ چاہتے ہیں کہ اس ملک میں بھی عراق اور شام جیسے حالات پیدا کردئے جائیں
Zardari was more democrat than N league
He could crush N awaz Shareef in the same way as you are suggesting
But wait....
Lets see......
Something definitely would happen.....
In sha Allah
I agree, this Govt is too cautious. This is an open revolt against lawful authority to create anarchy and place the life and property of ordinary citizens in danger. They should arrest the ring leaders and charge them for their criminal conduct.

بالکل صحیح فرمایا. لوگ نواز شریف کی ایمانداری اور عدل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں. اور انکا موقف ہے کہ اب اتنا ایماندار حکمران بھی نہیں چاہیے. ایسے لوگوں کو تو واقعی گرفتار کرنا چاہیے. اگر حکمران کی کرپشن کے خلاف احتجاج کرتے تو پھر بھی کوئی جواز تھا
I agree, this Govt is too cautious. This is an open revolt against lawful authority to create anarchy and place the life and property of ordinary citizens in danger. They should arrest the ring leaders and charge them for their criminal conduct.
Oh yes, they should hang Nawaz thug asap...He is a disgrace to any country on the globe...How can a traitor be a PM who is working against his country and is aligned with an enemy country of Pakistan....
جناب آپ کا وطن کوئی اور ہوگا. کیوں کہ ہمارے وطن پاکستان میں تو لوگ ایک چور وزیراعظم اور اسکی چور اولاد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں. براہ مہربانی ہمارے ملک کو چھوڑیں اپنے ملک کی فکر کریں
Ya wohi grohh ha na jin ka leader chor ha jis ka bachon ka nam panama man aya hoa ha. jis ke batee kahte ha ka man apne abu ka gar man rahte hon or abu kahtay han kay wo apne ame ka sath rahtay han. jo tesre bare prime minister ban kar or logon ka tax ka pasay chura kar london man flat lya hoya han. ab jab log poch rahay han ka talashi do agay sa gala pakar raha ha.
جناب آپ کا وطن کوئی اور ہوگا. کیوں کہ ہمارے وطن پاکستان میں تو لوگ ایک چور وزیراعظم اور اسکی چور اولاد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں. براہ مہربانی ہمارے ملک کو چھوڑیں اپنے ملک کی فکر کریں
جناب آپ کا وطن کوئی اور ہوگا. کیوں کہ ہمارے وطن پاکستان میں تو لوگ ایک چور وزیراعظم اور اسکی چور اولاد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں. براہ مہربانی ہمارے ملک کو چھوڑیں اپنے ملک کی فکر کریں
آپ شاید ذہنی طور پر معذور ہیں. لیکن کوئی بات نہیں ایسے لوگوں کی مدد ہمارا فرض ہے. فساد ہمیشہ جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے جبکہ یہاں پر صرف اور صرف شریف خاندان جھوٹا ثابت ہوا ہے. اور جس پل کو پار نہ کرنے کا آپ طعنہ دے رہے ہیں وہ صرف خالی پل نہیں ہے بلکہ وہاں کنٹینر کھڑے کیے گئے ہیں اور پولیس کی بھاری نفری آنسو گیس پھینک رہی ہے
Govt is living in fools Peradise
This moment will not stop now
Today tomorrow day after tomorrow this will continue
If NS thinks that he will be able to crush them and everything will be normal after that....this would be his grave mistake
I can simply say now that there is no democracy in this country now
NS will be delt like a dictator
And we know what happened with Musharraf
A dictator with democracy as system can not survive...this is my challenge