Advertisement

عمران اور قادری کو جھانسہ

نواز شریف کی شخصیت دھوکہ فراڈ اور وعدہ خلافی کا ایک مجمو عہ ہے استعفی تو دور کی بات اسکا ایک منسٹر بھی تبدیل نہیں ہوگا


عمران خان اور قادری صاحب آپ کس غلط فہمی کا شکار ہیں ؟؟؟؟


نواز شریف آپکی دھرنے کی طاقت کو رفتہ رفتہ زائل کرنا چاہتا ہے


آپ حس رات ریڈ زون میں داخل ہوے وہی رات آپکے ساتھ تھی


جو کام آپ اس رات کر سکتے تھے وہ اب نہیں ہو سکتا


اپ نے موقع گنوا دیا


اب ہر گزرتے روز کے ساتھ آپ کمزور ہوتے جائیں گے


احسن اقبال جیسا چالاک اور موقع پرست شخص آپکو دھوکا دینے کیلئے بالکل صحیح چائس ہے


اگر آپ اب بھی کچھ کرنے کے موڈ میں ہیں تو آج رات کر ڈالیں ورنہ ؟؟؟؟ ​
 
Advertisement
Thread starter reaction to see my posts [hilar]

giphy.gif
 
No. No. Stop. Please do not bring inqalab tonight.

Junaid Jamshed, Shahzad Roy, Amir Liaquat and Strings are coming tonight. Let us enjoy the concert tonight.
 
Last edited:
Advertisement
Aurton ko siyasat se door rehna chahye... jab jab aurat ne akal istimal ki hay musibat ayi hay..
 



کرنا تو بہت کچھ چاہتے تھے ، مگر مستعد فوج دیکھ کر ترس آگیا ؟ اپنے آپ پر ،


:biggthumpup:لہٰذہ ، مزید نا اکسائیں ، مذاکرات جاری ہیں ، کوئی نا کوئی حل نکل آے گا ، بند گلی میں گرمی بہت ہے
 
Advertisement



کرنا تو بہت کچھ چاہتے تھے ، مگر مستعد فوج دیکھ کر ترس آگیا ؟ اپنے آپ پر ،


:biggthumpup:لہٰذہ ، مزید نا اکسائیں ، مذاکرات جاری ہیں ، کوئی نا کوئی حل نکل آے گا ، بند گلی میں گرمی بہت ہے
That's exactly where IK has landed himself.....josh main aake woh lambi lambi phenk dein ke ab wapis jana mushkil hai...:biggthumpup:
 
Advertisement
That's exactly where IK has landed himself.....josh main aake woh lambi lambi phenk dein ke ab wapis jana mushkil hai...:biggthumpup:


:biggthumpup:پیچھے ورکر ہیں آگے فوج ہے ، دیکھتے ہیں ، خان صاحب کس کی سنیں گے ، بند گلی سے نکلنا بھی تو ہے
 



کرنا تو بہت کچھ چاہتے تھے ، مگر مستعد فوج دیکھ کر ترس آگیا ؟ اپنے آپ پر ،


:biggthumpup:لہٰذہ ، مزید نا اکسائیں ، مذاکرات جاری ہیں ، کوئی نا کوئی حل نکل آے گا ، بند گلی میں گرمی بہت ہے
اگر ان کے گٹوں(موڈ کے ڈر سے گٹوں کا لفظ اصل لفظ کا نعم البدل سمجھیں) میں اتنی جان نہیں تھی تو پنگا کیوں لیا ؟


(serious)چلو گٹوں میں جان نہیں پر بھیجے میں عقل تو تھی اس کا استمعال ہی کر لیتے
​