Advertisement

عمران اور قادری کو جھانسہ


عمران کى سياست انشاءاللہ ختم نہيں ہوگى اگر ان حکمرانوں کى سياست کرپشن کرنے کے باوجود ختم نہيں ہوئي تو عمران کى بھي نہيں ہوگى
عمران کو اب کوئی روک نہیں سکتا ابھی تو اس کا دور شروع ہوا ہے
 
طالبان کی نفرت میں اب لوگ سیاسی تبصرے بھی کرنے لگے واہ جمہوریت الله الله
آپکو کس نے کہا کہ مجھے طالبان سے نفرت ہے ؟
کہیں آپکی مراد ٹی ٹی کے ملک دشمن انڈین ایجنٹس تو نہیں جنکے ہاتھوں ہمارے ساٹھ ہزار پاکستانی شہید ہو ؟

اگر وہی مراد ہیں تو آپ سچی ہیں ورنہ آپ تا ری بھائی کے حوالے وہی جواب دیں
​
 
Media pe an anchor asked people in march who were having food in near by hotel....ke ap log abhi kion dharne main nahin bathay...they said abhi Kya kerna nach gana to raat ko hota hai...raat ko niklainge [hilar]


uffffffffffffff realllyyyyyyyyyyyyyyy , shaam ko mehfil sajay gi , tobah hay tobah :lol:
 
Advertisement
Tarun bhai bhi ajain to ab nawaz shareef bachay ga nahi .....(bigsmile)
LOC per firing to band karwain zara..
please note main nay aman ki basha istimaal ki hai...


:biggthumpup:ابھی تو شاہراہ دستور پر فوج اور لشکر آمنے سامنے ہیں ، انتظار فرمائیں ، فوج کی بھاشا کس کس کو سمجھ آتی ہے
 
[hilar] Awwwwwww that is such an innocent comment :)


Shiek chilli yahi kehta hay , shiekh nay bhi yahi frmaya hay , :lol:

images
 
Advertisement

آپکو کس نے کہا کہ مجھے طالبان سے نفرت ہے ؟
کہیں آپکی مراد ٹی ٹی کے ملک دشمن انڈین ایجنٹس تو نہیں جنکے ہاتھوں ہمارے ساٹھ ہزار پاکستانی شہید ہو ؟

اگر وہی مراد ہیں تو آپ سچی ہیں ورنہ آپ تا ری بھائی کے حوالے وہی جواب دیں
​

بات تو آپ کو سمجھ ا گی اب لگے رہیں
 
:biggthumpup:ابھی تو شاہراہ دستور پر فوج اور لشکر آمنے سامنے ہیں ، انتظار فرمائیں ، فوج کی بھاشا کس کس کو سمجھ آتی ہے

laikin tarun bhai...LOC per itna ishtial q?
kia zamana agaya hai....usa, india aur saudia ko support karna parh raha hai...mulk main to koi bhi nahi...ghaddaron ko sath milana par raha hai paisay day kar
 
Advertisement
بات تو آپ کو سمجھ ا گی اب لگے رہیں
کبھی آپ خود بھی سمجھ کے جانیں بہت مزہ آتا ہے ویسے سقراط کی طرز پر لکھنے کی بجاۓ آسان لفظوں میں لکھیں آپکا مقصود آخر ہے کیا ؟