Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.

علماء کی جگہ فنکاروں نے لے لی
- Thread starter MisterX
- Start date
Advertisement
- Joined
- Feb 20, 2012
- Posts
- 1,336
- Reaction score
- 1,537
- Points
- 113
Re: Ulama ki jagah fankar ...!!!
سحری و افطار کے پروگراموں کے سیٹ دیکھ کر اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ یہ رمضان نشریات ہیں !!!
کیا آپ بھی انھیں دیکھ کر اپنا وقت تو ضائع نہیں کر رہے اور ثواب کے بجائے گناہ تو نہیں کما رہے؟ رمضان کے مبارک لمحات کو ضائع نہ کریں

- Nov 26, 2012
- Posts
- 6,917
- Reaction score
- 8,665
- Points
- 0
Re: Ulama ki jagah fankar ...!!!
Jab fankaron ki jaga ulma ley rahey hain ,tou ulma ki jaga fankaron main leny main kiya harj hey.
Jab fankaron ki jaga ulma ley rahey hain ,tou ulma ki jaga fankaron main leny main kiya harj hey.
Advertisement
- Joined
- Feb 9, 2011
- Posts
- 459
- Reaction score
- 192
- Points
- 43
Re: Ulama ki jagah fankar ...!!!
Do not watch it.
Do not watch it.
- Joined
- May 12, 2009
- Posts
- 1,314
- Reaction score
- 2,338
- Points
- 0
Re: Ulama ki jagah fankar ...!!!
Mazak bana diya hai , Islam ko bhi Commercial samajh liya hay inhon ne ..(serious)

- Dec 15, 2011
- Posts
- 3,317
- Reaction score
- 3,475
- Points
- 113
رمضان، متیرہ اور عامر لیاقت
رمضان، متیرہ اور عامر لیاقت
July 18, 2013 خرم عباس
عامر لیاقت حسین فوٹو وکی میڈیا کامنز .
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کھجور بازار میں اور عامر لیاقت ٹی وی پر نمودار ہوجاتے ہیں۔ پہلے عامر لیاقت صرف ایک چینل پر محدود تھے لیکن اب آپ ہر چینل، چاہے وہ انٹرٹینمنٹ ہو یا نیوز، مختلف اقسام میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ ہر چینل نے اپنی بساط کے مطابق اپنے عامر لیاقت کا انتخاب کیا ہے، حرکتیں اور کام سب کا ایک جیسا ہے۔
ایک چینل کے میزبان تو اتنے عامرلیاقت ہیں کہ وہ بات چیت، ہاتھوں کے چلانے، ہنسنے حتیٰ کہ مسکرانے تک میں عامر لیاقت جیسے ہیں۔ یہ جو عامر لیاقت صاحب کی کاربن کاپیاں ہیں ان حضرات اور (خواتین) کا تعلق سماج کے مختلف حصوں سے ہے۔
مثال کے طور پر کچھ حضرات جو ماضی کے بڑے گویے تھے اب مولوی بن بیٹھے ہیں اور اپنی خوبصورت آواز کو شیطانی کام کے بجائے رحمانی کام میں صرف کرتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ان حضرات کے پورے ملک میں عامر لیاقت صاحب کی طرح کرتے کی شاپس ہیں جہاں نت نئے فیشن کے دیدہ زیب رنگ برنگے کرتے نہایت مہنگے داموں دستیاب ہیں۔ عام دکاندار جو ایک کرتا ایک ہزار روپے میں بیچتا ہے یہ دس ہزار میں بیچ کر نہایت جائز اور حلال منافع کماتے ہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ یہ حضرات کبھی کوئی حدیث اور آیت ناجائز منافع کے بارے میں عوام کو نہیں سناتے۔
ان میں سے کچھ خواتین میزبانوں کا تعلق شوبز سے بھی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں انہیں سر پر دوپٹہ ڈالے نعت رسول مقبول پر جھومتے اور بےتحاشہ آنسو بہاتا دیکھ کر دل جذبہ ایمانی سے سرشار ہوجاتا ہے۔ لیکن انہی میں سے کچھ خواتین کو افطار کے بعد رومانوی کردار ادا کرتے دیکھہ کر طبعیت اور سرشار ہوجاتی ہے۔
پچھلے سال تو ایک چینل کا جب کوئی بس نہ چلا تو انہوں نے وینا ملک کو انڈیا سے دبئی بلا کر پروگرام کر ڈالا لیکن عوام کے غم و غصے کو دیکھتے ہوئے وہ پروگرام آن ائیر نہ کیا جاسکا۔ چلیں وینا ملک تو پھر بھی آنسو بہا بہا کر توبہ تایب کر رہی تھیں، ایک چینل پر تو پاکستان کی سب سے کم کپڑے پہننے والی ماڈل اور ہوسٹ متیرہ لبھا لبھا کر مذہبی پروگرام کرتی دکھائی دیں۔
رمضان نشریات کے میزبان جب مہمانوں میں انعامات کی بارش کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنے آپ کو حاتم طائی سے کم نہیں سمجھتے۔ لگتا ہے کہ وہ یہ انعامات اپنے گھر سے لا کر عوام میں تقسیم کر رہے ہیں۔ پروگرام کے دوران ناظرین کی فون کالز بھی لی جاتی ہیں اور ان سے سوالات پوچھہ کر انہیں بھی انعامات دئیے جاتے ہیں۔۔۔ لہذا اب جب علماء کے درمیان کوئی نہایت سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہوتی ہے تو کوئی محترمہ فون کرکے بجائے اس بحث سے متعلق سوال کرنے کے وہ میزبان سے اپنی پسند کے ڈیزائنر کی لان کی فرمائش کر دیتی ہیں یا پھر انہیں اپنے بھائی یا شوہر کے لئے موٹرسائیکل چائیے ہوتی ہے۔
جس طرح سے ہم نے سیاست، علم اور ثقافت کو ایک مذاق بنا دیا ہے تو پھر مذہب کس طرح بچ سکتا ہے۔ رمضان المبارک کے مہینے میں یہ ٹی وی چینلز مذہب کو ایک مذاق بنا کر بیچنا شروع ہوجاتے ہیں۔
کچھہ لوگ شاید میری بات سے اختلاف کریں گے اور رمضان کے پروگرام کو علمی، روحانی اور سبق آموز قرار دیں لیکن ان پروگرامز کے جو اثرات عوام پر پڑتے ہیں، نظر بھی تو آنے چائیں۔
رہا معاشرہ تو وہ جوں کا توں بد عنوان ہے۔ ان مذہبی پروگراموں کو دیکھنے کے باوجود لوگ جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے، ذخیرہ اندوزی کرنے سے باز نہیں آتے، ناجائز منافع کمانے سے باز نہیں آتے، ایک دوسرے کا خون بہانے سے باز نہیں آتے۔
چند سالوں پہلے عامر لیاقت نے ایک چینل پر عالم آن لائن نام کا ایک پروگرام شروع کیا تھا جس میں مختلف مسالک کے علماء دین کو بلا کر علمی مسائل پر گفتگو کی جاتی تھی۔ پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ مختلف مکاتب فکر کے درمیان اختلافات ختم کر کے اتفاق رائے پیدا کیا جاسکے۔ لیکن اب وہ عالم آن لائن پورے دن پر محیط نشریات پر پھیل چکا ہے، اس کی روح مردہ ہوچکی ہے۔ اب مقصد صرف ریٹنگ ہے، دوسرے کو نیچا دکھانا ہے اور زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانا ہے۔
http://urdu.dawn.com/2013/07/18/ramazan-mathira-and-aamir-liaquat-khurram-abbas-aq/July 18, 2013 خرم عباس
عامر لیاقت حسین فوٹو وکی میڈیا کامنز .رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کھجور بازار میں اور عامر لیاقت ٹی وی پر نمودار ہوجاتے ہیں۔ پہلے عامر لیاقت صرف ایک چینل پر محدود تھے لیکن اب آپ ہر چینل، چاہے وہ انٹرٹینمنٹ ہو یا نیوز، مختلف اقسام میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ ہر چینل نے اپنی بساط کے مطابق اپنے عامر لیاقت کا انتخاب کیا ہے، حرکتیں اور کام سب کا ایک جیسا ہے۔
ایک چینل کے میزبان تو اتنے عامرلیاقت ہیں کہ وہ بات چیت، ہاتھوں کے چلانے، ہنسنے حتیٰ کہ مسکرانے تک میں عامر لیاقت جیسے ہیں۔ یہ جو عامر لیاقت صاحب کی کاربن کاپیاں ہیں ان حضرات اور (خواتین) کا تعلق سماج کے مختلف حصوں سے ہے۔
مثال کے طور پر کچھ حضرات جو ماضی کے بڑے گویے تھے اب مولوی بن بیٹھے ہیں اور اپنی خوبصورت آواز کو شیطانی کام کے بجائے رحمانی کام میں صرف کرتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ان حضرات کے پورے ملک میں عامر لیاقت صاحب کی طرح کرتے کی شاپس ہیں جہاں نت نئے فیشن کے دیدہ زیب رنگ برنگے کرتے نہایت مہنگے داموں دستیاب ہیں۔ عام دکاندار جو ایک کرتا ایک ہزار روپے میں بیچتا ہے یہ دس ہزار میں بیچ کر نہایت جائز اور حلال منافع کماتے ہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ یہ حضرات کبھی کوئی حدیث اور آیت ناجائز منافع کے بارے میں عوام کو نہیں سناتے۔
ان میں سے کچھ خواتین میزبانوں کا تعلق شوبز سے بھی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں انہیں سر پر دوپٹہ ڈالے نعت رسول مقبول پر جھومتے اور بےتحاشہ آنسو بہاتا دیکھ کر دل جذبہ ایمانی سے سرشار ہوجاتا ہے۔ لیکن انہی میں سے کچھ خواتین کو افطار کے بعد رومانوی کردار ادا کرتے دیکھہ کر طبعیت اور سرشار ہوجاتی ہے۔
پچھلے سال تو ایک چینل کا جب کوئی بس نہ چلا تو انہوں نے وینا ملک کو انڈیا سے دبئی بلا کر پروگرام کر ڈالا لیکن عوام کے غم و غصے کو دیکھتے ہوئے وہ پروگرام آن ائیر نہ کیا جاسکا۔ چلیں وینا ملک تو پھر بھی آنسو بہا بہا کر توبہ تایب کر رہی تھیں، ایک چینل پر تو پاکستان کی سب سے کم کپڑے پہننے والی ماڈل اور ہوسٹ متیرہ لبھا لبھا کر مذہبی پروگرام کرتی دکھائی دیں۔
رمضان نشریات کے میزبان جب مہمانوں میں انعامات کی بارش کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنے آپ کو حاتم طائی سے کم نہیں سمجھتے۔ لگتا ہے کہ وہ یہ انعامات اپنے گھر سے لا کر عوام میں تقسیم کر رہے ہیں۔ پروگرام کے دوران ناظرین کی فون کالز بھی لی جاتی ہیں اور ان سے سوالات پوچھہ کر انہیں بھی انعامات دئیے جاتے ہیں۔۔۔ لہذا اب جب علماء کے درمیان کوئی نہایت سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہوتی ہے تو کوئی محترمہ فون کرکے بجائے اس بحث سے متعلق سوال کرنے کے وہ میزبان سے اپنی پسند کے ڈیزائنر کی لان کی فرمائش کر دیتی ہیں یا پھر انہیں اپنے بھائی یا شوہر کے لئے موٹرسائیکل چائیے ہوتی ہے۔
جس طرح سے ہم نے سیاست، علم اور ثقافت کو ایک مذاق بنا دیا ہے تو پھر مذہب کس طرح بچ سکتا ہے۔ رمضان المبارک کے مہینے میں یہ ٹی وی چینلز مذہب کو ایک مذاق بنا کر بیچنا شروع ہوجاتے ہیں۔
کچھہ لوگ شاید میری بات سے اختلاف کریں گے اور رمضان کے پروگرام کو علمی، روحانی اور سبق آموز قرار دیں لیکن ان پروگرامز کے جو اثرات عوام پر پڑتے ہیں، نظر بھی تو آنے چائیں۔
رہا معاشرہ تو وہ جوں کا توں بد عنوان ہے۔ ان مذہبی پروگراموں کو دیکھنے کے باوجود لوگ جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے، ذخیرہ اندوزی کرنے سے باز نہیں آتے، ناجائز منافع کمانے سے باز نہیں آتے، ایک دوسرے کا خون بہانے سے باز نہیں آتے۔
چند سالوں پہلے عامر لیاقت نے ایک چینل پر عالم آن لائن نام کا ایک پروگرام شروع کیا تھا جس میں مختلف مسالک کے علماء دین کو بلا کر علمی مسائل پر گفتگو کی جاتی تھی۔ پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ مختلف مکاتب فکر کے درمیان اختلافات ختم کر کے اتفاق رائے پیدا کیا جاسکے۔ لیکن اب وہ عالم آن لائن پورے دن پر محیط نشریات پر پھیل چکا ہے، اس کی روح مردہ ہوچکی ہے۔ اب مقصد صرف ریٹنگ ہے، دوسرے کو نیچا دکھانا ہے اور زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانا ہے۔
- Joined
- Dec 1, 2012
- Posts
- 600
- Reaction score
- 291
- Points
- 0
Re: رمضان، متیرہ اور عامر لیاقت
Piece of S hit
Munafiq
:smashfreakB:
actor
Piece of S hit
Munafiq
:smashfreakB:
actor
Advertisement
- Joined
- Nov 30, 2011
- Posts
- 14,415
- Reaction score
- 41,277
- Points
- 0
Re: رمضان، متیرہ اور عامر لیاقت
دین کے ساتھ کھلواڑ ، میں مذہبی علما براہ راست ملوث ،
ایسے پروگراموں میں ان کی شرکت سے ان کرتب بازوں کو سند حاصل ہو جاتی ہے

- Oct 30, 2010
- Posts
- 6,184
- Reaction score
- 7,154
- Points
- 193
Re: رمضان، متیرہ اور عامر لیاقت
- Joined
- Jul 14, 2012
- Posts
- 1,735
- Reaction score
- 1,997
- Points
- 0
Topi_Drama
Banned
- Joined
- Jun 26, 2013
- Posts
- 1,048
- Reaction score
- 1,380
- Points
- 0
ماشاآللہ کیا برکات نازل ہوتی ہوں گی جب فلمسٹار نور پروگرام کی میزبانی کرتی ہو گی۔ وہی فلمسٹار نور جس نے ایک ہندو سے شادی کی تھی۔
Advertisement
- Joined
- Feb 24, 2013
- Posts
- 562
- Reaction score
- 703
- Points
- 93
[FONT=me_quran] الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَهُمْ لَهْوًا وَلَعِبًا وَغَرَّتْهُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۚ فَالْيَوْمَ نَنسَاهُمْ كَمَا نَسُوا لِقَاءَ يَوْمِهِمْ هَٰذَا وَمَا كَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ [/FONT]
Urdu
جنہوں نے اپنے دین کو تماشا اور کھیل بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ تو جس طرح یہ لوگ اس دن کے آنے کو بھولے ہوئے اور ہماری آیتوں سے منکر ہو رہے تھے۔ اسی طرح آج ہم بھی انہیں بھلا دیں گے
7:51

- May 11, 2010
- Posts
- 24,112
- Reaction score
- 31,705

:jazak: Khair! May Allah :subhanahu: bless U Bro.
- Joined
- Oct 30, 2010
- Posts
- 6,184
- Reaction score
- 7,154
- Points
- 193
[FONT=me_quran] الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَهُمْ لَهْوًا وَلَعِبًا وَغَرَّتْهُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۚ فَالْيَوْمَ نَنسَاهُمْ كَمَا نَسُوا لِقَاءَ يَوْمِهِمْ هَٰذَا وَمَا كَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ [/FONT]
Urdu
جنہوں نے اپنے دین کو تماشا اور کھیل بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ تو جس طرح یہ لوگ اس دن کے آنے کو بھولے ہوئے اور ہماری آیتوں سے منکر ہو رہے تھے۔ اسی طرح آج ہم بھی انہیں بھلا دیں گے
7:51
thanx :jazak:
Featured Discussion
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
Advertisement
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل