Advertisement

عرس مبارک ،محفل میلاد مصطفی سے شروع

عرس مبارک ،محفل میلاد مصطفی سے شروع پھر کبڈی ، بیل دوڑ

نوٹ! محفل موسیقی 10 جون کو


:P
CGgB3bmUAAA8mPU.jpg

​
 
Advertisement
عرس عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی شادی کے ہیں
جبکہ یہی عرس بزرگان دین کے یوم وفات والے دن منایا جاتا ہے

پھر عرس پر ہونے والی دھمالیں موسیقی میلے گھومنا پھرنا اور دیگر خرافات سے کہیں یہ تاثر نہیں ملتا کے یوم وفات ہے

حقیقت یہ ہے کہ میلاد یا عرس ان کا دین اسلام کی اصل سے کوئی تعلق نہیں
الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم اور صحابہ کی پوری جماعت ان دنوں کو نہیں جانتی تھی
اسلام کے کئی سو سالوں بعد ان دنوں کا منانا داخل کردیا گیا
اور دین میں ایک بدعت کا رواج ڈال دیا گیا

اب لوگ ضد پر ہیں
کسی نا کسی طرح ان دنوں کے لئے دلائل لاتے پھرتا ہیں
اور آخر میں کہہ دیتے ہیں کے کیا فرق پڑتا ہے
 
Advertisement
someone needs to read the life of Sh. Abdul Qadir Jilani ans how very strict he on innovation in Deen. His fatwa is that benamazi should not be burried in Muslim grave yard. Not sure how many of the participants or even organizers is a regular musalli. The cherry on top is kabaddi islisted even before milad mehfil.
 
یہ وہ اسلام کا وہ رخ ہے جو منکرین اسلام کو بھی پسند ہے
نپولین بونا پارٹ بھی جلوس میلاد کو دیکھ اس میں شریک ہوا اور بعد میں مسلمانوں پر چڑھائی بھی کر دی
اور محفل موسیقی تو بس نام کی ہے اصل میں مجرا ہو گا