Advertisement

عدالتیں ، قانون اور چالیس سال کا تجربہ



cover.jpg

عدالتیں ، قانون اور چالیس سال کا تجربہ
عجیب بات ہے ، ایک معاملے پر کئی مہینے عدالت بحث کرتی رہی ہے ، آخر میں نتیجہ ؟؟؟ تمام جج ایک فیصلے پر متحد نہیں
جناب والا ! یہ لوگ علماء کو کہتے ہیں کہ یہ متفق نہیں ہوتے ، ان جج حضرات میں سے کوئی کسی مدرسے یا اسلامی جامعہ کاطالب علم نہیں رہا ، ان میں سے ہر کوئی تیس سے چالیس سال تجربہ رکھتا ہے ، لیکن فیصلہ !!!! صدیاں یاد رکھا جائے گا
اس ملک میں جو جتنا زیادہ بد عنوان ہے وہ اتنا بڑا لیڈر ہے ، خاندانی سیاست کے وارثین اس قوم کو ہمیشہ بے وقوف بنا کر رکھنا چاہتے ہیں تا کہ ان کی سیاسی وارثت قائم رہے اور یہ ملک کو لوٹتے رہیں ، قوم کب سمجھے گی ، کوئی علم نہیں ، اس قوم میں تعلیم نہیں ، اپنی سوچ نہیں ، لکیر کے فقیر ،شخصیت کے پرستار ، حکمران ایسے ہی ان کو پیچھے لگا کر رکھیں گے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
قرآن جس میں الله کا کلام حتمی ہے اس پر علما اپنی کالی دنیاوی سیاست کرتے ہیں اس لیے لوگ لعنت ملامت کرتے ہیں اب جماعت اسلامی ہی کو لے لیں دیوبند مسلک کی جماعت ہے جبکہ قرآن میں الله تعالیٰ لعنت ملامت بھجتا ہے مسلمانوں میں تفرق پیدا کرنے پر انکو مسلک کی بنیاد پر باٹنے پر اور اپنی خاص جماعت بنانے پر.
-
یہاں مملا نواز شریف کی دو نمبر جائیداد کا ہے جو قرآن کی طرح حتمی معملا نہیں ہے اس کی تہہ میں جانا ہر جج کا اپنا طریقہ ہے پر وہ سب اس کو چور مان چکے ہیں اور اس پر پارٹ ہارڈ فیصلہ دیا ہے جسکو قانون کی روح میں آدھے فیصلے پر پہونچنا کہتے ہیں ابھی انہونے ہی مکمل فیصلہ دینا ہے پر یہ بات مولویوں کی کھوپڑی میں سمجھ نہیں آئے گئی