عدالتیں ، قانون اور چالیس سال کا تجربہ عجیب بات ہے ، ایک معاملے پر کئی مہینے عدالت بحث کرتی رہی ہے ، آخر میں نتیجہ ؟؟؟ تمام جج ایک فیصلے پر متحد نہیں جناب والا ! یہ لوگ علماء کو کہتے ہیں کہ یہ متفق نہیں ہوتے ، ان جج حضرات میں سے کوئی کسی مدرسے یا اسلامی جامعہ کاطالب علم نہیں رہا ، ان میں سے ہر کوئی تیس سے چالیس سال تجربہ رکھتا ہے ، لیکن فیصلہ !!!! صدیاں یاد رکھا جائے گا اس ملک میں جو جتنا زیادہ بد عنوان ہے وہ اتنا بڑا لیڈر ہے ، خاندانی سیاست کے وارثین اس قوم کو ہمیشہ بے وقوف بنا کر رکھنا چاہتے ہیں تا کہ ان کی سیاسی وارثت قائم رہے اور یہ ملک کو لوٹتے رہیں ، قوم کب سمجھے گی ، کوئی علم نہیں ، اس قوم میں تعلیم نہیں ، اپنی سوچ نہیں ، لکیر کے فقیر ،شخصیت کے پرستار ، حکمران ایسے ہی ان کو پیچھے لگا کر رکھیں گے
قرآن جس میں الله کا کلام حتمی ہے اس پر علما اپنی کالی دنیاوی سیاست کرتے ہیں اس لیے لوگ لعنت ملامت کرتے ہیں اب جماعت اسلامی ہی کو لے لیں دیوبند مسلک کی جماعت ہے جبکہ قرآن میں الله تعالیٰ لعنت ملامت بھجتا ہے مسلمانوں میں تفرق پیدا کرنے پر انکو مسلک کی بنیاد پر باٹنے پر اور اپنی خاص جماعت بنانے پر. - یہاں مملا نواز شریف کی دو نمبر جائیداد کا ہے جو قرآن کی طرح حتمی معملا نہیں ہے اس کی تہہ میں جانا ہر جج کا اپنا طریقہ ہے پر وہ سب اس کو چور مان چکے ہیں اور اس پر پارٹ ہارڈ فیصلہ دیا ہے جسکو قانون کی روح میں آدھے فیصلے پر پہونچناکہتےہیں ابھی انہونے ہی مکمل فیصلہ دینا ہے پر یہ بات مولویوں کی کھوپڑی میں سمجھ نہیں آئے گئی