Advertisement

عاصم منیر کسی کام کے لیے دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، منیب فاروق

Loading X post…
Open original post on X

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ کام کرنے اور ان کے ماتحت یا ان کے سینئر رہنے والے لوگوں کے مطابق انہیں کسی کام کے لیے دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا۔ان کے سامنے کسی شخصیت کی برائیاں کرنے سے بھی ان کے فیصلے پر اثر نہیں پڑتا، وہ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔فیلڈ مارشل میں میں غیر معمولی اسٹریٹجک صبر ہے۔ نہ وہ کسی سے مرعوب ہوتے ہیں اور نہ کسی کی باتوں میں آ کر اپنا فیصلہ بدلتے ہیں۔ موجودہ نظام اس وقت تک چلتا رہے گا جب تک فیلڈ مارشل اسے برقرار رکھے ہوئے ہیں۔فی الحال وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب یا سندھ میں کسی تبدیلی یا متبادل کی تیاری نظر نہیں آ رہی، خیبر پختونخوا میں تبدیلی آ چکی ہے:منیب فاروق


Loading X post…
Open original post on X

مولانا فضل الرحمان کیخلاف مقتدرہ کی آج کی رائے ہے کہ ہم انکو سبق سکھا دینگے، انہوں نے ریاست کو مذاق سمجھا ہے، انکا زریعہ معاش کیا ہے، لیکن وفاقی حکومت اس معاملے سے جان چھڑا رہی ہے اور اسکو اون نہیں کر رہی، سینٹ اجلاس میں بھی محسن نقوی کی کامران مرتضی کیساتھ تکرار میں عابد شیر علی کے علاوہ سب حکومتی سینیٹرز خاموش تھے، وفاقی وزرا جس شدومد کیساتھ تحریک انصاف کیخلاف پریس کانفرنس کرتے تھے وہ مولانا کیخلاف نہیں کر رہے حالانکہ مولانا پی ٹی آئی سے بھی دو قدم آگے چلے گئے ہیں۔ منیب فاروق



Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
 
Advertisement
فارم 47 اور ان کے حواریوں کا ٹولہ/ گروپ جس دن دفع ہو گا دکانوں میں مٹھائی نہ ملے گی، لوگ خوشی میں اتنی مٹھائیاں تقسیم کریں گے کہ دوکانوں میں مٹھائیاں ختم ہو جائیں گی قوم بڑی بےچینی سے اس دن کا انتظار کر رہی ھے
یہ شیطانوں کا ٹولہ زبردستی ملک پر بندوق لے کر عوام پر مسلط ہیں عوام اس ٹولے سے نفرت کرتی ھے
 
القرآن - سورۃ نمبر 13 الرعد
آیت نمبر 25
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذِيۡنَ يَنۡقُضُوۡنَ عَهۡدَ اللّٰهِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِيۡثَاقِهٖ وَيَقۡطَعُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنۡ يُّوۡصَلَ وَيُفۡسِدُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ‌ۙ اُولٰۤئِكَ لَهُمُ اللَّعۡنَةُ وَلَهُمۡ سُوۡۤءُ الدَّارِ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اور جو لوگ الله سے کئے ہوئے عہد کو مضبوط کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جن روابط کو الله نے ملانے کا حکم دیا ہے انھیں کاٹ دیتے ہیں اور زمین میں فساد بپا کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لئے لعنت ہے اور ان کے لئے (آخرت میں) برا گھر ہے
مولانا محمد جوناگڑہی
اور جو الله کے عہد کو اس کی مضبوطی کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جن چیزوں کےجوڑنے کا الله نے حکم دیا ہے انہیں توڑتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، ان کے لئے لعنتیں ہیں اور ان کے لئے برا گھر ہے
مولانا امین احسن اصلاحی
اور جو لوگ الله کے عہد کو اس کے باندھنے کے بعد توڑتے ہیں اور اس چیز کو کاٹتے ہیں جس کو الله نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں وہی لوگ ہیں جن پر لعنت ہے اور ان کے لیے برا انجام آخرت ہے
 
Loading X post…
Open original post on X

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ کام کرنے اور ان کے ماتحت یا ان کے سینئر رہنے والے لوگوں کے مطابق انہیں کسی کام کے لیے دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا۔ان کے سامنے کسی شخصیت کی برائیاں کرنے سے بھی ان کے فیصلے پر اثر نہیں پڑتا، وہ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔فیلڈ مارشل میں میں غیر معمولی اسٹریٹجک صبر ہے۔ نہ وہ کسی سے مرعوب ہوتے ہیں اور نہ کسی کی باتوں میں آ کر اپنا فیصلہ بدلتے ہیں۔ موجودہ نظام اس وقت تک چلتا رہے گا جب تک فیلڈ مارشل اسے برقرار رکھے ہوئے ہیں۔فی الحال وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب یا سندھ میں کسی تبدیلی یا متبادل کی تیاری نظر نہیں آ رہی، خیبر پختونخوا میں تبدیلی آ چکی ہے:منیب فاروق


Loading X post…
Open original post on X

مولانا فضل الرحمان کیخلاف مقتدرہ کی آج کی رائے ہے کہ ہم انکو سبق سکھا دینگے، انہوں نے ریاست کو مذاق سمجھا ہے، انکا زریعہ معاش کیا ہے، لیکن وفاقی حکومت اس معاملے سے جان چھڑا رہی ہے اور اسکو اون نہیں کر رہی، سینٹ اجلاس میں بھی محسن نقوی کی کامران مرتضی کیساتھ تکرار میں عابد شیر علی کے علاوہ سب حکومتی سینیٹرز خاموش تھے، وفاقی وزرا جس شدومد کیساتھ تحریک انصاف کیخلاف پریس کانفرنس کرتے تھے وہ مولانا کیخلاف نہیں کر رہے حالانکہ مولانا پی ٹی آئی سے بھی دو قدم آگے چلے گئے ہیں۔ منیب فاروق
جو نمونہ خود جھوٹا، دھوکے ،باز ظالم اور منافق ہو ایسے
لوگوں میں بیشرمی بیغیرتی ختم ہو جاتی ھے