اردن اور اسرائیل کے درمیان موجود ڈیڈ سی کی تہوں میں شائد آج بھی کشتی نوح کا سراغ باقی ہو ،یہ علاقہ دنیا کی سب سے گہری (خشکی میں ) جگہ ہے ، یہیں اردن کے ساتھ شام لگتا ہے جہاں دنیا بھر کے ظالم ایکبار پھر جمع ہیں ،خون کی ندیاں بھی بغیر تعطل کے بہہ رہی ہیں ، شائد ڈیڈ سی میں ایکبار پھر ظالموں کی غرقابی کیلئے سٹیج سجایا جانے والا ہے ؟

(Qur'an 11:38) وَيَصْنَعُ الْفُلْكَ وَكُلَّمَا مَرَّ عَلَيْهِ مَلَأٌ مِّن قَوْمِهِ سَخِرُوا مِنْهُ ۚ قَالَ إِن تَسْخَرُوا مِنَّا فَإِنَّا نَسْخَرُ مِنكُمْ كَمَا تَسْخَرُونَ Forthwith he (starts) constructing the Ark: Every time that the chiefs of his people passed by him, they threw ridicule on him. He said: "If ye ridicule us now, we (in our turn) can look down on you with ridicule likewise!
اور وہ کشتی بناتے تھے اور جب اس کی قوم کے سردار اس پر گزرتے اس سے ہنسی کرتے کہتے اگر تم ہم پر ہنستے ہو تو ہم بھی تم پر ہنسیں گے جیسے تم ہنستے ہو
اردن اور اسرائیل کے درمیان موجود ڈیڈ سی کی تہوں میں شائد آج بھی کشتی نوح کا سراغ باقی ہو ،یہ علاقہ دنیا کی سب سے گہری (خشکی میں ) جگہ ہے ، یہیں اردن کے ساتھ شام لگتا ہے جہاں دنیا بھر کے ظالم ایکبار پھر جمع ہیں ،خون کی ندیاں بھی بغیر تعطل کے بہہ رہی ہیں ، شائد ڈیڈ سی میں ایکبار پھر ظالموں کی غرقابی کیلئے سٹیج سجایا جانے والا ہے ؟
اور حکم آیا اے زمین اپنا پانی نگل جا اور اے آسمان تھم جا اور پانی سکھا دیا گیا اور کام ہو چکا اور کشتیجودی پہاڑپر ٹھری اور کہہ دیا گیا کہ ظالموں پر پھٹکار ہے (44
یہ ڈیڈ سی میں نہی ہے بلکہ ترکی میں ایک ایک پہاڑی سلسلہ ہے جس کو کوہ ارارات کہتے ہیں اسکی ایک خاص چوٹی جس کا نام " جودی " وہاں پر اللہ کے حکم سے ٹہری تھی جس کا قران میں ذکر بھی ہے چودہ سو سال پہلے اس کو ابھی حال ہی میں سیٹلایٹ کے ذریے تلاش بھی کر لیا گیا ہے جو کہ اسی مقام پر موجود ہے جس میں قران نے بتایا ہے یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے ، اور قران کریم اور تورات میں بھی بیان ہوا ہے
دراصل یہ حضرت نوح الہ السلام کی دعا تھی ، آپکی تبلیغ کے بعد یہ سورہ نوح کی آخری آیت ہیں اس کے بعد اللہ نے کہا کہ اب میں ان سے نمبٹ لوں گا اور پھر اسکے بعد کا واقعہ سورہ هود میں بیان ہوا ہے
اور نوح نے کہا اے میرے رب زمین پر کافروں میں سے کوئی رہنے والا نہ چھوڑ (26) اگر تو نے ان کو چھوڑ دیا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور نسل بھی جو ہو گی تو فاجر اور کافر ہی ہو گی (27) اے میرے رب مجھے اور میرے ماں باپ کو بخش دے اور اس کی جو میرے گھر میں ایماندار ہو کر داخل ہوجائے اور ایماندار مردوں اور عورتوں کو اور ظالموں کو تو بربادی کے سوا اور کچھ زیادہ نہ کر