Advertisement

ظالم۔۔۔۔۔ضرور غرق کردئیے جائیں گے

12373331_998149390243753_5638842593418541365_n.jpg
 
Advertisement
اردن اور اسرائیل کے درمیان موجود ڈیڈ سی کی تہوں میں شائد آج بھی کشتی نوح کا سراغ باقی ہو ،یہ علاقہ دنیا کی سب سے گہری (خشکی میں ) جگہ ہے ، یہیں اردن کے ساتھ شام لگتا ہے جہاں دنیا بھر کے ظالم ایکبار پھر جمع ہیں ،خون کی ندیاں بھی بغیر تعطل کے بہہ رہی ہیں ، شائد ڈیڈ سی میں ایکبار پھر ظالموں کی غرقابی کیلئے سٹیج سجایا جانے والا ہے ؟
 
(Qur'an 11:38) وَيَصْنَعُ الْفُلْكَ وَكُلَّمَا مَرَّ عَلَيْهِ مَلَأٌ مِّن قَوْمِهِ سَخِرُوا مِنْهُ ۚ قَالَ إِن تَسْخَرُوا مِنَّا فَإِنَّا نَسْخَرُ مِنكُمْ كَمَا تَسْخَرُونَ
Forthwith he (starts) constructing the Ark: Every time that the chiefs of his people passed by him, they threw ridicule on him. He said: "If ye ridicule us now, we (in our turn) can look down on you with ridicule likewise!

اور وہ کشتی بناتے تھے اور جب اس کی قوم کے سردار اس پر گزرتے اس سے ہنسی کرتے کہتے اگر تم ہم پر ہنستے ہو تو ہم بھی تم پر ہنسیں گے جیسے تم ہنستے ہو​
 
Last edited:
Advertisement
اردن اور اسرائیل کے درمیان موجود ڈیڈ سی کی تہوں میں شائد آج بھی کشتی نوح کا سراغ باقی ہو ،یہ علاقہ دنیا کی سب سے گہری (خشکی میں ) جگہ ہے ، یہیں اردن کے ساتھ شام لگتا ہے جہاں دنیا بھر کے ظالم ایکبار پھر جمع ہیں ،خون کی ندیاں بھی بغیر تعطل کے بہہ رہی ہیں ، شائد ڈیڈ سی میں ایکبار پھر ظالموں کی غرقابی کیلئے سٹیج سجایا جانے والا ہے ؟

وَقِيلَ يَا أَرْضُ ابْلَعِي مَاءَكِ وَيَا سَمَاءُ أَقْلِعِي وَغِيضَ الْمَاءُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ وَاسْتَوَتْ عَلَى الْجُودِيِّ ۖ وَقِيلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ

اور حکم آیا اے زمین اپنا پانی نگل جا اور اے آسمان تھم جا اور پانی سکھا دیا گیا اور کام ہو چکا اور کشتی جودی پہاڑ پر ٹھری اور کہہ دیا گیا کہ ظالموں پر پھٹکار ہے (44

یہ ڈیڈ سی میں نہی ہے بلکہ ترکی میں ایک ایک پہاڑی سلسلہ ہے جس کو کوہ ارارات کہتے ہیں اسکی ایک خاص چوٹی جس کا نام " جودی " وہاں پر اللہ کے حکم سے ٹہری تھی جس کا قران میں ذکر بھی ہے چودہ سو سال پہلے
اس کو ابھی حال ہی میں سیٹلایٹ کے ذریے تلاش بھی کر لیا گیا ہے جو کہ اسی مقام پر موجود ہے جس میں قران نے بتایا ہے
یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے ، اور قران کریم اور تورات میں بھی بیان ہوا ہے

سوره ھود میں سارا واقعہ بیان ہوا ہے

http://news.nationalgeographic.com/...ark-found-in-turkey-science-religion-culture/
 
Last edited:

دراصل یہ حضرت نوح الہ السلام کی دعا تھی ، آپکی تبلیغ کے بعد
یہ سورہ نوح کی آخری آیت ہیں
اس کے بعد اللہ نے کہا کہ اب میں ان سے نمبٹ لوں گا
اور پھر اسکے بعد کا واقعہ سورہ هود میں بیان ہوا ہے

اور نوح نے کہا اے میرے رب زمین پر کافروں میں سے کوئی رہنے والا نہ چھوڑ (26) اگر تو نے ان کو چھوڑ دیا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور نسل بھی جو ہو گی تو فاجر اور کافر ہی ہو گی (27) اے میرے رب مجھے اور میرے ماں باپ کو بخش دے اور اس کی جو میرے گھر میں ایماندار ہو کر داخل ہوجائے اور ایماندار مردوں اور عورتوں کو اور ظالموں کو تو بربادی کے سوا اور کچھ زیادہ نہ کر
 
بحر مردار (ڈیڈ سی) شاید وہ جگہ ہے جہاں حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی زمین کو اٹھا کر الٹا کر دیا گیا تھا

yes.........

but it is called dead see because of the reason that no living organism could survive in its water , due to concentration of salt ....

not because of religious background.

and the property of its water is that a person could not drown in it ....

google it....