حضرات جیسا کہ آپ اندازے لگا رہے ہیں ویسا بلکل نہیں - یعنی نہ ہی اس کی بوری تیار ہوئی ہے اور نہ ہی ایکسپریس نے اسے ڈر کر باہر نکالا ہے - طلعت کا شو ہفتے میں صرف 3 دن اتا ہے اور وہ بھی ہفتے کے آخری 3 دن - سو ایک دو دن اور انتظار فرمائیں - اپ کو طلعت صاحب اپنی سکرینوں پر جلوہ افروز نظر آئیں گے
for me two reasons...1. talat trying to be over intellectual and I think no one is the last word...so it is hard for some one to tolerate him...even me as a reader/viewer.
2. better offer from Capital TV....
حضرات جیسا کہ آپ اندازے لگا رہے ہیں ویسا بلکل نہیں - یعنی نہ ہی اس کی بوری تیار ہوئی ہے اور نہ ہی ایکسپریس نے اسے ڈر کر باہر نکالا ہے - طلعت کا شو ہفتے میں صرف 3 دن اتا ہے اور وہ بھی ہفتے کے آخری 3 دن - سو ایک دو دن اور انتظار فرمائیں - اپ کو طلعت صاحب اپنی سکرینوں پر جلوہ افروز نظر آئیں گے
قائدِ تحریک عاطف بھائی کا مطلب تھا کہ طلعت بھائی نظام بدلتا دیکھ رھے تھے جو نہیں بدلا، ورنہ آپ سب کے ھردلعزیز قائد کبھی ایسی بات کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، صافیوں کی بہت عزت اور "عزت افزائی" کرتے ھیں وہ، ان کے سیاق و سباق کو سمجھے بغیر توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ھے جس پر تحریک اب دنیا بھر میں احتجاجی مظاھروں کا بندوبست کرنے جارہی ھے۔ بس ذرا کچھ بنگالی وغیرہ مل جائیں آجکل ریٹ بہت چڑھ گئے ھیں ان کے ایم کیو ایم کے مظاھروں کی وجہ سے۔